دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017ء اتوار کے روز اسلام آباد میں شروع ہوگئیں، افتتاحی تقریب لیاقت جمنیزیم پاکستان سپورٹس بورڈمیں منعقد ہوئی ،سپورٹس بورڈ پنجاب کے 385کھلاڑیوں اور آفیشلز پر مشتمل دستے نے سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی قیادت میں شرکت کی،سٹیج پر سینٹر راجہ ظفر الحق، وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ، سیکرٹر ی سپورٹس ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ورلڈ کارپوریٹ گالف چیلنج پاکستان کے مقابلے کراچی میں شروع
ورلڈ کارپوریٹ گالف چیلنج پاکستان کے مقابلے کراچی میں شروع ہوگئے۔ دو روزہ ورلڈ کارپوریٹ گالف چیلنج پاکستان چیمپئن شپ ڈی ایچ اے گالف کلب کراچی میں شروع ہوئی جس میں ملک بھر سے 112 گالفرز شریک ہیں جنہیں دو، دو گالفرز پر مشتمل 56 ٹیموں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ منتظمین کے مطابق گالفرز کا تعلق مختلف کارپوریٹ اداروں ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم گیمز پیسے کا ضیاع نہیں،قومی وحدت کا نشان ہیں،اختر گنجیرا
اسلام آباد (نواز گو ھر) پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹرجنرل ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا نے کہا ہے کہ قائد اعظم گیمز پیسوں کاضیاع نہیں قومی وحدت کا نشان ہیں اس سے نیا ٹیلنٹ اُبھرے گا جبکہ قائد اعظم گیمز کی افتتاحی تقریب آج شایان شان انداز میں منعقد کی جائے گی جس میں چاروں صوبوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم گیمز،سپورٹس پنجاب کا دستہ اسلام آباد پہنچ گیا
سپورٹس بورڈ پنجاب کا 385کھلاڑیوں اور آفیشلز کا دستہ اتوار کی صبح دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گیا، کھلاڑی 19مختلف گیمز میں حصہ لیں گے،تمام کھلاڑی جیت کیلئے پرعزم ہیں،روانگی کے موقع پر سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے دستے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ پنجاب کا ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے پنجاب سکواش ایسوسی ایشن کو 5کروڑ کا چیک
صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے سکواش کے کھیل کے فروغ کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے پنجاب سکواش ایسوسی ایشن کو 5کروڑ روپے کا چیک دیا ہے، وزیرکھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا کہ پاکستان نے سکواش کی دنیا میں حکمرانی کی ہے ، جہانگیر خان اورجان شیر خان جیسے کھلاڑی دنیا میں سکواش کے لیجنڈ ہیں، سکواش کے ...
مزید پڑھیں »مروان الشوربگی نے پاکستان اوپن مینز سکواش چیمپئن شپ جیت لی
اسلام آباد:مروان الشوربگی نے مصحف علی میر سکواش کمپلکس اسلام آباد میں سیرینا ہوٹلز کے تعاون سے جاری پاکستان اوپن مینز سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔فائنل میچ میں مصری کھلاڑی مروان الشوربگی نے محمد ابو الغر کوایک دلچسپ مقابلے میں شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ٹاپ سیڈ مروان پہلی گیم سے ہی میں اپنی حریف پر حاوی رہے ...
مزید پڑھیں »سال 2017،کھیلوں کے ویران میدان آباد ہوئے
سال 2017میں پاکستان میں کرکٹ کے میدان آباد ہونے کا سلسلہ شروع ہوا ۔ایک ،دو نہیں کرکٹ کے تین انٹرنیشنل ایونٹس لاہور میں منعقد ہوئے ۔ پاکستان کے اپنے برینڈ پی ایس ایل ٹو کا فائنل ہوا تو ورلڈ الیون کے ستاروں نے قذافی اسٹیڈیم کو جگمگایا اور پھر سری لنکا نے پاکستان کا دورہ کرکے دنیا کو ایک مثبت ...
مزید پڑھیں »قائداعظم گیمز : کھلاڑیوں کو صلاحیتوں کے اظہارکا موقع ملے گا، ڈائریکٹر سپورٹس
سپورٹس بورڈ پنجاب کے ڈائریکٹر سپورٹس محمد انیس شیخ نے کہا ہے کہ دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز2017ء میں کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ملے گا، کھلاڑی جیت کے جذبے کے ساتھ مقابلوں میں حصہ لیں، کامیابی آپ کے قدم چومے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیدیم میں بوائز کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اوپن مینز سکواش چیمپئن شپ:مروان اور محمد ابو الغرفائنل میں
مصری کھلاڑیوں ٹاپ سیڈ مروان الشوربگی اور محمد ابو الغر نے پاکستان اوپن مینز سکواش چیمپئن شپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ پہلا سیمی فائنل مصری کھلاڑیوں ٹاپ سیڈ مروان الشوربگی اور زاہد محمد کے درمیان کھیلا گیا۔ مروان نے پہلی گیم میںایک دلچسپ مقابلے کے بعد 11/9سے کامیابی حاصل کرلی ۔انہوں نے دوسری گیم میںبھی اچھے کھیل ...
مزید پڑھیں »چیف آف دی ایئر سٹاف وویمن سکواش چیمپئن شپ،اینی او فاتح
اینی او نے مصحف علی میر سکواش کمپلکس اسلام آباد میں جاری چیف آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل وویمن سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔فائنل میچ میں ٹاپ سیڈہانگ کانگ کی اینی او نے ملائیشیا کی سیواسنگاری سبرا مینیئم یک طرفہ مقابلہ میں شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اینی اوو پہلی گیم سے ہی میں اپنی حریف پر حاوی ...
مزید پڑھیں »