میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ )سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کے تیسرے دن سربیا کے نوواک جوکووچ، میلوس راؤنک، ڈومینک تھائم اور امریکا کی سرینا ولیمز اپنے اپنے میچز جیت کر اگلے مرحلے میں پہنچ گئے جبکہ سوئس کھلاڑی اسٹیناس واورینکا اور پیٹرا کویٹووا شکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ٹورنامنٹ کے تیسرے روز سربیا کے نوواک جوکووچ نے ...
مزید پڑھیں »ٹٰینس
حیدرآباد ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام 11فروری سے 14فروری 2021سندھ رینکنگ بوائز اینڈ گرلز ٹینس چیمپیئن شپ منعقد کی جائے گی
حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ )حیدرآباد ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام واپڈا کالونی ٹینس کورٹ پر 11فروری سے 14فروری 2021سندھ رینکنگ بوائز اینڈ گرلز ٹینس چیمپیئن شپ منعقد کی جائے گی ، اس سلسلے میں ایسوسی ایشن کے صدر جاوید ریاڑ کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سندھ رینکنگ چیمپیئن شپ میں بوائز انڈر 11، بوائز ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ، احمد کامل، اسد زمان، طلحہ وحید ،عاشر علی خان، ہانیہ منہاس،حاشیش کمار،مہاتیر محمد، احتیاش عارف ،عامر مزاری اور عبدالرحمن چیمپئن بن گئے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) وائس چیئرمین سپورٹس بورڈ پنجاب رائو زاہد قیوم نے کہاکہ سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ کا انعقاد احسن اقدام ہے جس میں چھوٹی عمر کے کھلاڑی بھی شرکت کررہے ہیں، یہ نوعمر کھلاڑیوں کے لئے بہترین پلیٹ فارم ہے،ان پر محنت کی جائے تو یہ کھلاڑی عالمی سطح پر پاکستان کانام روشن کرسکتے ہیں،ان ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمیئن شپ 2021ء ،مینز سنگلز میںاحمد کامل، حسن ریاض، عمران بھٹی، مہاتیر محمد فائنل میں پہنچ گئے
لاہور ((سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمیئن شپ 2021ء کے مقابلے چوتھے روز پنجاب ٹینس اکیڈمی باغ جناح میں جاری رہے،مینز سنگلز سیمی فائنل میں احمد کامل، حسن ریاض کو 6-1،6-4 اور عمران بھٹی، مہاتیر محمد کو 6-1،6-1 سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئے، سینئرز 35 پلس ڈبلز میں فیاض خان ، عارف فیروز نے کامران قریشی، ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمپیئن شپ 2021ء مینز سنگل کوارٹر فائنلز میں احمد کامل، حسن ریاض، عمران بھٹی اور مہاتیر محمد کامیاب
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمپیئن شپ 2021ء کے مقابلے جمعرات کے روز بھی پنجاب ٹینس اکیڈمی باغ جناح میں جاری رہے، کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ چیمپئن شپ میں کھلاڑی بہت محنت کررہے ہیں جس کے اچھے نتائج سامنے آرہے ہیں، ٹینس کو فروغ ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ2021ء کا افتتاح ہو گیا
۔ لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ کورونا وباءکے باوجود ایس او پیز کے تحت کھیلوں کی سرگرمیاں جوش وخروش سے جاری ہیں، سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ 2021ءایک ماہ کے دوران دوسرابڑا ایونٹ کرارہے ہیں، پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ بھی جاری ہے، ان ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ 2021ء 27جنوری سے شروع ہوگی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹینس کے فروغ کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ 2021ء 26جنوری کی بجائے اب 27 جنوری بروز بدھ سے شروع ہوگی، چیمپئن شپ30جنوری تک جاری رہے گی، چیمپئن شپ میں لاہور، کراچی، اسلام آباد، راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ملتان اور بہاولپور کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، مینز سنگلز، ڈبلز اور لیڈیز سنگلز، ...
مزید پڑھیں »اعصام الحق کی قرنطینہ میں بھی آسڑیلین اوپن کیلئے سخت ٹریننگ، ویڈیو رپورٹ دیکھیں
میلبرن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق آسٹریلین اوپن کے لیے ملبرن پہنچنے کے بعد اپنے ہوٹل کے کمرے میں آئیسولیشن مکمل کر رہے ہیں تاہم چار دیواری کی قید بھی اعصام کے جذبے کو کم نہ کر سکی اور انہوں نے کمرے میں ہی ٹریننگ شروع کر دی۔آسٹریلین اوپن کا آغاز 8 فروری سے ہو گا جس کے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا جونیئر ٹینس ٹریننگ کیمپ آج سے شروع ہوگی ، عمرآیاز
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جونیئر ٹریننگ کیمپ آج سے پاکستان ٹینس کلب کورٹس شاہی باغ میں شروع ہورہا ہے جس کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل عمرایاز خلیل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ٹریننگ کیمپ میں انڈر10 سے انڈر 18 تک کے کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سنیٹر سلیم سیف اللہ نے ملک میں کھیلوں کی تباہی کا زمہ دار وزیراعظم عمران خان کو قرار دیدیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سنیٹر سلیم سیف اللہ نے ملک میں کھیلوں کی تباہی کا زمہ دار وزیراعظم عمران خان کو قرار دیدیا، ان کا کہنا ہے کہ فہمیدہ مرزا ایک بے بس وزیر ہیں ایک اسپورٹس مین وزیراعظم کو کھیلوں کی ترقی کے لئے براہ راست فیڈریشنز سے بات کرنی چاہیئے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ...
مزید پڑھیں »