اسلام آباد کراٹے لیگ راولپنڈی میں شروع ہو گئی

 

 

اسلام آباد کراٹے لیگ راولپنڈی میں شروع ہو گئی ہے۔

لیگ کا افتتاح اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے چیئرمین ضیاالحق نے فرمان احمد تمغہ امتیاز کے ہمراہ کیا۔

 

اس موقع پر اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر اعجازالحق اور جنرل سیکرٹری اویس رشید کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔

مقابلوں میں فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرنے والے مرد کھلاڑیوں میں 45 کلوگرام کیٹیگری میں ایگل مارشل آرٹس کے عیسی شیخ، 50 کلوگرام میں امان اللہ ایگل مارشل آرٹس ،55 کلو گرام میں شان ستی ایگل مارشل آرٹس ،

67 کلوگرام میں ذوہیب احمد،75 کلوگرام میں ذکریا احمد، یو نیک مارشل آرٹس، سید عاقب یو نیک مارشل آرٹس اور خواتین

کھلاڑیوں میں یونیک مارشل آرٹس کی مو نیبہ خالد 40 کلوگرام، زویاوحید 45 کلوگرام، ارج ریاض 50 کلوگرام، واجیہ 55

کلوگرام، نمبر ہ ریاض 67 کلوگرام ہیں۔ چیف ریفری کے فرائض اعجازالحق نے انجام دیئے

 

 

 

error: Content is protected !!