دبئی ( سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا کی پہلی ٹی 10 لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں عروج پر ہیں جس میں اس مرتبہ 8ہندوستانی کھلاڑیوں شرکت کر رہے ہیں ، تمام کھلاڑیوں کی لیگ میں باقاعدہ شمولیت کے بعد ٹی 10کی ٹیموں میں شامل ہو گئے ہیں جو کھلاڑی ٹی 10لیگ کا حصہ بنے ہیں ان میں ظہیر خان ، پراوین ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
سابق سری لنکن فاسٹ باؤلر نووان زوئسا پر میچ فکسنگ کے الزامات
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق سری لنکن کپتان اور چیف سلیکٹر سنتھ جے سوریا کے بعد سابق فاسٹ باؤلر اور باؤلنگ کوچ نووان زوئسا بھی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اینٹی کرپشن یونٹ کے ریڈار میں آ گئے، ورلڈ گورننگ باڈی نے سابق کرکٹر پر میچ فکسنگ اور اینٹی کرپشن شقوں کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کرتے ہوئے 14 ...
مزید پڑھیں »بھارت کے جونیئر سرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بلے باز پریانشو کی 556رنز ناٹ آئوٹ اننگز
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے جونیئر سرکٹ کرکٹ میں چودہ سالہ آل رائونڈر پریانشو مولیا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو روزہ میچ میں 556رنزناٹ آئوٹ کی اننگز کھیل کر سب کو حیران کردیا، پریانشو مولیا جو مہندر لالہ امرناتھ کرکٹ اکیڈمی کی جانب سے کھیلتے ہیں نے انڈر 14 کرکٹ ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں یوگی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »محسن کا کپتان سرفراز بارے بیان،احسان مانی دفاع میں سامنے آگئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے اپنی ہی قائم کردہ کر کٹ کمیٹی کے قیام کے چوتھے ہی روزعملی طور پر اس پرعدم اعتماد کا کر دیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے چہیتے احسان مانی کی جانب سے اپنی ہی قائم کردہ کر کٹ کمیٹی کے سربراہ محسن حسن خان پر عدم اعتماد کا اظہار اس ...
مزید پڑھیں »پاکستانی شاہینوں نے کیویز کو بھی شکار کرلیا
ابوظبی (عبدالرحمن رضا سے)آسڑیلیا کیخلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کے بعد قومی کرکٹ ٹیم نے کیویز کو بھی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز کے فرق سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے، تفصیلات کے مطابق ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »کے سی سی اے زونIIIکی ٹیم کے ٹرائیلز 3نومبر کو ہونگے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زونIIIکی انڈر19ٹیم کیلئے ٹرائیلز 3نومبر کو کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں 2بجے دوپہر ہونگے۔سیکریٹری زونIIIمحمد یامین کے مطابق ٹرائیلز میں زونIIIکے وہ رجسٹرڈکھلاڑی جن کی تاریخ پیدائش یکم نومبر 2000 کے بعد کی ہے شرکت کے اہل ہونگے۔ٹرائیلز میں شرکت کے خواہشمند کھلاڑیوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنی ...
مزید پڑھیں »کے سی سی اے زون VII’اے‘ گریڈ لیگ‘ رینجرز سی سی اور پاک کریسنٹ فتح سے ہمکنار
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زونVII’اے‘ گریڈ‘ لیگ میں 2اپ سیٹ نتائج سامنے آئے جب رینجرز جیم خانہ نے شاہی باغ سی سی کو باآسانی 9وکٹوں سے ٹھکانے لگایا جبکہ پاک کریسنٹ سی سی نے ناظم آباد جیم خانہ کیخلاف 5وکٹوں سے فتح اپنے نام کی۔احمد حسین کے 93رنز ‘بابر ملک کے 55رنز اورمحمد ناصر کی 5وکٹوں ...
مزید پڑھیں »اعجاز پٹیل نیوزی لینڈ کے پہلے مسلمان کرکٹر
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)تیس سالہ اعجازپٹیل نے نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ڈیبیوکیا۔ وہ کیویز ٹیم کے پہلے مسلمان کھلاڑی ہوں گے۔ لیفٹ آرم اسپنر ممبئی میں پیدا ہوئے۔ فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک سو ستاسی اور ٹی ٹوئنٹی میں اٹھائیس وکٹیں لے چکے ہیں۔نیوزی لینڈ کی جانب سے آج اعجاز پٹیل ٹی ٹوئنٹی کیپ حاصل کریں گے۔ اکیس ...
مزید پڑھیں »بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے کل کھیلا جائیگا
کیرالہ(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کل جمعرات کو کیرالہ کے دارالحکومت تھیروواناتھاپورام میں کھیلا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔یاد رہے کہ بھارتی ٹیم کو مہمان ٹیم کے خلاف ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ون ڈے کرکٹ کپ کا سیمی فائنل مرحلہ کل سے شروع ہوگا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قائداعظم ون ڈے کرکٹ کپ کا سیمی فائنل مرحلہ کل سے شروع ہوگا۔ اس سلسلے میں پہلا سیمی فائنل میچ پاکستان واپڈا اور کے آر ایل کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل میچ حبیب بینک اور پی ٹی وی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ...
مزید پڑھیں »