لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ پاکستان ایشیا کپ جیت جائے گا، عمران خان ملک کے ساتھ ساتھ کرکٹ میں بھی بہتری لائیں گے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز باولر ثقلین مشتاق نے ایشیا کپ کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی پرفارمنس میں پہلے سے بہتری آئی ہے، ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
انٹرریجن انڈر19تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل 9میچ کھیلے جائینگے
راولپنڈی ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹر ریجن انڈر 19 تین روزہ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل اتوار کو مزید 9 میچ کھیلے جائیں گے۔ راولپنڈی اور فیصل آباد ریجن کی ٹیمیں فیصل آباد گرائونڈ میں مدمقابل ہوں گی۔ کراچی ریجن بلیوز اور ڈیرہ مراد جمالی کے مابین میچ این بی پی سپورٹس کمپلیکس، کراچی میں کھیلا جائے گا۔ ایبٹ ...
مزید پڑھیں »زمبابوین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی
ہرارے ۔(سپورٹس لنک رپورٹ) زمبابوین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔ ابتدائی طور پر زمبابوے نے آئندہ برس جنوری میں بنگلہ دیش کا دورہ کرنا تھا تاہم اب دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز اکتوبر میں کھیلی جائے گی۔ دونوں ممالک کے بورڈز کے درمیان دو ٹیسٹ اور تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے ...
مزید پڑھیں »پشاور کے جونیئر کرکٹرز کی قسمت جاگ اُٹھی
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ )پشاور کے جونیئر کرکٹرز کی قسمت جاگ گئی،ملک انٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی سٹی برانچ کیلئے انڈر16کھلاڑیوں کے ٹرائلزپیر کو ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم پشاور میں منعقد ہونگے ،10ستمبر بروز پیر کوسہ پہر ہونیوالے ٹرائلز سہ پہر تین بجے لئے جائینگے ۔اس سلسلے میں ملک انٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ایم ڈی ملک فرمان علی نے میڈیاسے ...
مزید پڑھیں »پانچ بڑے کرکٹرز آخری بار ایشیا کپ میں شرکت کریں گے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)14 واں ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 15 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں کھیلا جارہا ہے۔ کئی کھلاڑی اسی ایونٹ میں پرفارم کرکے لیجنڈ پلیئرز بنے۔ موجودہ ایشیا کپ میں بھی کئی عظیم کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے مگر ان میں سے 5 بڑے کھلاڑی ممکنہ طور پر اپنا آخری ایشیاکپ کھیلیں گے۔ 1999 میں ڈیبیو ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز عہدیداران کی صدر آزاد کشمیر سے ملاقات،بڑا اعلان سامنے آگیا
مظفر آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی سب سے زیادہ متحرک فرنچائز لاہور قلندز نے موسم سرما میں وادی کشمیر کی منجمد جھیلوں پر ’آئس کرکٹ‘ کا میلہ لگانے کا اعلان کر دیا۔آئس کرکٹ کے حوالے سے لاہور قلندر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف رانا ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید اور دنیا کے تیز ترین بولر شعیب اختر نے مظفر آباد ...
مزید پڑھیں »نسوار کھانے کی ویڈیو،شاہد خان آفریدی کی وضاحت
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے گزشتہ دنوں سے وائرل ہونے والی مبینہ نسوار ڈالنے کی ویڈیو پر وضاحت دے دی۔یوم شہداء و دفاع پاکستان کی مرکزی تقریب جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں ہوئی تھی جہاں وزیراعظم، آرمی چیف اور مسلح افواج کے سربراہان سمیت کئی شخصیات نے شرکت کی تھی۔تقریب کے دوران شاہد آفریدی کو ...
مزید پڑھیں »شعیب ثانیہ کے بچے کی شہریت کس ملک کی ہو گی؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ ’مرزا ملک ‘کی شہریت کہاں کی ہوگی ،ہمارے لئے یہ بات معنی نہیں رکھتی ۔میڈیا سے گفتگو میں شعیب ملک نے کہا کہ میری خواہش ہے زچگی کے وقت اپنی اہلیہ کے پاس ہوں ،مینجمنٹ نے مجھ اجازت دے دی ہے۔شعیب و ثانیہ کی جوڑی نے رواں ...
مزید پڑھیں »فیفا ریفری اعجاز حسین کے جوانسال صاحبزادے ایاز حسین انتقال کرگئے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا ریفری اعجاز حسین کے جوانسال صاحبزادے ایاز حسین کا رضائے الہٰی سے انتقال ہوگیا۔مرحوم گذشتہ 6ماہ پہلے ایک حادثہ کا شکار ہوگئے تھے جس کے باعث ان کے دماغ میں شدید چوٹ آئی تھی جس سے وہ پوری طرح صحتیاب نہ ہوسکے اور گذشتہ روز زیادہ طبیعت خراب ہوجانے کے باعث جانبر نہ ہوسکے۔ مرحوم ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی اور روہت شرما میں کچھائو اور دوریاں سامنے آنے لگیں
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور ایشیاءکپ کے لیے بنائے گئے کپتان روہت شرما کے درمیان کھچاؤ اور دوریاں سامنے آنے لگی ہیں ، روہیت شرما نے قائم مقام کپتان بنتے ہیں ویرات کوہلی کوسوشل میڈیا پران فالو کر دیا ہے۔۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی کے ستارے کچھ گردش میں نظر آرہے ہیں، ...
مزید پڑھیں »