ایبٹ آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چھ ماہ بعد بین الاقوامی کرکٹ میں واپس آنے کی کوشش کرنے والے آل راؤنڈر عماد وسیم کو اس وقت دھچکہ لگا جب پیر کو پاکستان ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ کی آزمائش میں وہ ناکام رہے۔ان کی پاکستان ٹیم میں شمولیت فٹنس سے مشروط ہے۔منگل کو ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور سپورٹ اسٹاف عماد وسیم کو فٹنس ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
قائد اعظم ٹرافی،ناقص سہولیات اور سکیورٹی کی شکایات
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی میں سہولیات اور سیکورٹی کے انتظامات کی شکایات سامنے آنے لگیں۔پاکستان کے پریمئیر فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کا پہلا رائونڈ ملک کے مختلف وینیوز پر جاری ہے اور اس دوران پی سی بی کے انتظامات کی قلعی کھل گئی ہے۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے ایل سی ...
مزید پڑھیں »الیسٹر کک کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان الیسٹر کک نے بھارت کے خلاف جاری ہوم سیریز کے آخر ٹیسٹ میچ کے بعد ریٹائرڈ ہونے کا اعلان کردیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق الیسٹر کک نے کرکٹ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ چندماہ کے سوچ بچار کے بعد کیا ہے،انہوں نے اپنے اعلان میں کہا کہ میں ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ کی عالمی درجہ بندی،کوئی پاکستانی بیٹسمین بائولر ٹاپ ٹین میں شامل نہیں
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)سائوتھمپٹن میں انگلینڈ کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے ، ٹاپ ٹین کھلاڑیوں میں کوئی پاکستانی بیٹسمین یا بولر شامل نہیں۔بلے بازوں کی نئی رینکنگ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو تمام بیٹسمینوں پر سبقت حاصل ہے جبکہ باؤلرز میں انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن چھائے ...
مزید پڑھیں »زمبابوین کرکٹر گریم کریمر ان فٹ ہو گئے
ہرارے ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) زمبابوین کرکٹر گریم کریمر فٹنس مسائل کے باعث دورہ جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش سے باہر ہو گئے۔زمبابوے کرکٹ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق کریمر نے جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کی تیاری کے سلسلے میں تربیتی کیمپ کے دوران گھٹنے میں درد کی شکایت کی تھی اور ڈاکٹرز ...
مزید پڑھیں »سلمان بٹ اچھی کارکردگی کے باوجود نظر انداز کئے جانے پر مایوس
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹراورسابق ٹیسٹ کپتان سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میں فکسنگ کرنے والوں سے میرا کوئی تعلق نہیں تھا پھر دوسروں کی غلطیوں کی سزابھگت رہا ہوں۔ سزا پوری ہونے اور اچھی کارکردگی کے باوجود ٹیم میں شامل کرنے سے گریز کیا جارہا ہے۔ دو سال سے قومی ...
مزید پڑھیں »سیاسی لوگوں سے ملاقاتیں رنگ لے آئیں،مشتاق کو اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ لیگ اسپنر اور قومی اکیڈمی کے ہیڈ کوچ مشتاق احمد کو انگلینڈ لائینز اور نیوزی لینڈ اے کے خلاف پاکستان اے ٹیم کا ہیڈکوچ مقرر کیا جارہا ہے۔سجاد اکبر اسسٹنٹ کوچ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مشتاق احمد حالیہ دنوں میں سیاسی لوگوں سے جس طرح ملاقاتیں کرتے رہے ...
مزید پڑھیں »محمد عامر کے بعد حسن علی کے کندھوں سے بھی بوجھ کم کرنے کی تیاریاں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کرکٹ ٹیم انتظامیہ اور قومی سلیکشن کمیٹی فاسٹ بولر محمد عامر کے بعد حسن علی کے کندھوں سے بھی بوجھ کم کرنا چاہتی ہے۔ تجویز سامنے آرہی ہے کہ حسن علی کو ایک فارمیٹ میں پاکستان ٹیم میں شامل نہ کیا جائے۔ امکان ہے کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں حسن علی ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان
کابل(سپورٹس لنک رپورٹ) افغانستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے رواں ماہ شیڈول ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے اور ایونٹ کے لیے اسکواڈ میں چار اسپنرز کو میں شامل کیا گیا ہے۔افغانستان نے آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں فتح حاصل کرنے والے اسکواڈ میں چند تبدیلیاں کی ہیں اور فاسٹ باؤلر دولت ...
مزید پڑھیں »کیربین لیگ،ڈی جے براوو کے لگاتار 5چھکے،نائٹ رائیڈرز کی فتح
بارباڈوس(سپورٹس لنک رپورٹ)کیربین لیگ میں چھکوں کی بھرمار، ڈی جے براوو نے ایک دو، تین چار نہیں لگاتار پانچ چھکے مار کر ٹی 20 کرکٹ کا مزہ دوبالا کر دیا، نائٹ رائیڈرز کی پیٹریاٹس پر بڑی فتح جارحانہ بلے بازی کی وجہ سے یادگار بن گئی۔ٹی ٹوئنٹی لیگ کے 23 ویں میچ میں چھکوں کی برسات ہوئی، نائٹ رائیڈرز نے ...
مزید پڑھیں »