کرکٹ

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ،فائنل کل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا

  پانچویں عالمی ایک روزہ بلائنڈ کرکٹ کپ کافائنل پاکستان اور بھارتی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہفتہ کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑی بھر پور فارم میں ہیں اور دونوں ممالک کے کپتان جیت کے دعوے کر رہے ہیں۔ قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان نثار علی نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی بلائنڈ ...

مزید پڑھیں »

جب تک بھارت نہیں آتا، ہم بھی نہیں جائینگے،سلطان شاہ

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل(پی بی سی سی) کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم جب تک پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی تب تک پاکستانی بلائنڈ ٹیم بھی بھارت نہیں جائے گی۔ جمعرات کو عجمان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم مشکل حالات میں بھی بھارت کے دورے ...

مزید پڑھیں »

حسن علی اور بابر اعظم آئی سی سی ون ڈے ٹیم کا حصہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر حسن علی کو اانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ’ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر‘ کے ایوارڈ سے نوازا ہے۔ آئی سی سی رینکنگ کے نمبر ون بولر نے پاکستان کی چیمپئنز ٹرافی کی فتح میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے 13 وکٹیں حاصل کی تھیں اور ٹورنامنٹ کے بہترین بولر قرار پائے تھے۔ 23 سالہ ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز،شعیب کی شرکت مشکوک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت مشکوک ہو گئی ، شعیب ملک نے پانچویں ایک روزہ میچ سے قبل پریکٹس سیشن میں حصہ نہیں لیا اور ہوٹل میں آرام کیا۔ شعیب ملک چوتھے ایک روز میچ میں رن لینے کے دوران کیوی فیلڈر کی تھرو سر پر لگنے ...

مزید پڑھیں »

مسلسل ناکامیاں،کوہلی کا لہجہ تلخ ہو گیا

ویراٹ کوہلی کی انوشکا شرما سے شادی کیا ہوئی ۔۔وہ تو بھاؤ ہی کھانے لگے ۔ جنوبی افریقہ کے ہاتھوں مسلسل دوسرے ٹیسٹ کی شکست اور سیریز کے ہاتھ سے جانے کے بعدوہ پریس کانفرنس کے دوران آپے سے باہر ہوگئے ۔ صحافیوں کے سخت سوالوں کے جواب دینے کی بجائے الٹا انہوں نے سوالات کردیئے جس سے صو رتحال ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی چیمپئنز ٹرافی میں جیت مومنٹ آف دی ایئر قرار

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 2017 ایوارڈز کا اعلان کردیا جس کے مطابق پاکستان کی چیمپئنز ٹرافی میں جیت مومنٹ آف دی ایئر اور حسن علی کو ایمرجنگ پلیئر آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری 2017 ایوارڈز کی فہرست میں بھارت کے کپتان ویرات کوہلی کو ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19ورلڈ کپ،پاکستان کو سری لنکا سے مقابلہ کریگا

پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنا تیسرا اور آخری لیگ میچ   جمعہ کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔ اس سے قبل گرین شرٹس کو ابتدائی میچ میں افغانستان انڈر 19 ٹیم کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا تاہم پاکستان ٹیم نے آئرلینڈ کی ٹیم کو 9 ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک روبصحت،سکین نہ کرانے کا فیصلہ

نیوزی لینڈ کی اننگزکے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شعیب ملک کی انجری کے حوالے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انجری کا دوبارہ جائزہ لیا گیا اور ان میں چوٹ کے کچھ آثار نظر آئے تاہم قومی ٹیم اب ہیملٹن سے ویلنگٹن پہنچ گئی ہے اور ڈاکٹرز کی جانب سے کلیئرنس کے بعد شعیب ملک ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا 5واں ون ڈے جمعہ کو

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ سے چوتھا ون ڈے ہارنے کے بعد ویلنگٹن پہنچ گئی۔ جہاں جمعہ کوسیریز کا آخری میچ کھیلا جائے گا۔سیریزمیں چارصفرکے خسارے کا شکارقومی ٹیم کواب وائٹ واش سے بچنے کے چیلنج کاسامنا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم میزبان نیوزی لینڈ سے چوتھا ون ڈے ہارنے کے بعد ہیملٹن سے ویلنگٹن پہنچ گئی۔ جہاں دونوں ٹیمیں جمعے کوسیریز ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم کے محمد عامر کو مشورے

سابق کپتان اور فاسٹ بولر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم میں کوئی ایسا بیٹسمین نظر نہیں آرہا جو نیوز ی لینڈ میں بڑی اننگز کھیل سکے ۔انہوں نے کہا کہ بیٹنگ لائن کی مسلسل ناکامی تشویشناک ہے اور اس سے بولرز کی تمام محنت بھی ضائع جاتی ہے۔ سابق کپتان کے مطابق موجودہ ون ڈے کرکٹ میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free