اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام پاکستان ون ڈے کرکٹ کپ(کل)بدھ سے اقبال سیٹڈیم فیصل آباد میں شروع ہوگا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے مشیر شکیل شیخ کے مطابق ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے پانچ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پنجاب،، خیبر پختونخوا، سندھ،، بلوچستان اور فیڈرل ایریا کی ٹیمیں شامل ہیں۔ہر ٹیم چار چار میچ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پشاور زلمی لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کی تقریب 30اپریل کوہوگی
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور زلمی لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کی تقریب 30اپریل کو اسلام آباد میں ہوگی، تقریب میں پاکستانی کر کٹرز کے علاوہ دنیا ئے کر کٹ کے بڑے نام برائن لارا، سر ویون رچرڈ، ڈیرن سیمی،جیف تھامسن ، سابق انگلش کپتان ناصر حسین اور گراہم گوچ شرکت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی ٹیم ...
مزید پڑھیں »دورہ انگلینڈ سے باہر وہاب ریاض کے بارے میں مزید بری خبر آگئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پیسر وہاب ریاض سرجری کے سبب پاکستان کپ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔وہاب ریاض کو کافی عرصے سے ناک کے مختلف مسائل کا سامنا ہے جس سے نجات کیلیے آپریشن کا مشورہ دیا گیا جو28 اپریل کو ہوگا، اس کے بعد انھیں 2 سے ڈھائی ہفتے آرام کرنا ہوگا۔واضح رہے کہ وہاب ریاض کو دورۂ برطانیہ ...
مزید پڑھیں »ڈیرن سیمی پاکستان آرہے ہیں،،کیوں اورکس لئے؟تہلکہ خیز خبر آگئی
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے ہر دلعزیز کپتان ڈیرن سیمی جلد ہی پاکستان آنے والے ہیں۔پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مداحوں کو آگاہ کیا کہ ڈیرن سیمی جلد پاکستان آرہے ہیں، جہاں وہ ’سالانہ زلمی ایکسیلینس ایوارڈز‘ تقریب میں شرکت کریں گے۔جاوید آفریدی نے مزید ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بائولر محمد عامر کے ویزے کا مسئلہ،،،بڑی خبر آگئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کو برطانوی ویزا جاری کردیا گیا جس کے بعد وہ کل روانہ ہوں گے۔فاسٹ بولر محمد عامر ویزا میں تاخیر کے باعث قومی ٹیم کے ہمراہ برطانیہ نہیں جاسکے تھے تاہم اب ان کا ویزا جاری ہوچکا ہے جس کے بعد وہ کل لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ ...
مزید پڑھیں »کراچی کنِگز مسلم کھتری کمینیوٹی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کی چیمٸپین بن کٸ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) بلدیہ وسطی کھیلوں کے فروغ میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی اس سلسلے میں اسپورٹس آگناٸیزر کے ہر سطح پر تعاٶن کیا جا ٸیگا ان خیالات کا اظہار چیرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے مسلم کھتری کمینیوٹی ٹیپ بال کلر کٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاٸینل کی اختتامی تقریب میں بحثیت مہمانِ خصوصی کیا۔ انھوں نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے لندن پہنچ گئی
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے لندن پہنچ گئی ہے۔قومی ٹیم اتوار اور پیر کی درمیانی شب لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سےروانہ ہوئی تھی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھی ٹیم کے لندن پہنچنے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔لندن پہنچنے والے کھلاڑیوں میں میں کپتان سرفراز احمد، اظہر علی، امام ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا نے بڑی خوشخبری سنا دی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اپنے مداحوں کو ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سنادی۔ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی شادی کو 8 سال ہوچکے ہیں اور دونوں کی شادی شدہ زندگی خوشگوار گزر رہی ہے جس کے حوالے سے ثانیہ مرزا متعدد انٹرویوز میں بتاچکی ہیں۔گزشتہ دنوں ایک انٹرویو میں انہوں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ جائیگی،3ٹیسٹ،5ون ڈے اور 3 ٹی ٹونٹی کھیلے گی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کے کرکٹ بورڈ نے اپنے ہوم سیزن 19-2018 کا اعلان کردیا جس کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف 3 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔کرکٹ ساؤتھ افریقہ کی ویب سائٹ کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سب سے پہلے ٹیسٹ اس کے بعد ...
مزید پڑھیں »ٹیم لندن روانہ،،،محمد عامر ساتھ نہ جاسکے،،،وجہ کیا بنی؟آپ جان کر حیران رہ جائینگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم اتوار کی شب فاسٹ بولر محمد عامر کے بغیر انگلینڈ اور آئرلینڈ کے دورے پر روانہ ہوگئی۔لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سےروانہ ہونے والے کھلاڑیوں میں اظہر علی، امام الحق، سمیع اسلم، حارث سہیل، بابر اعظم، فخر زمان، سعد علی، اسد شفیق، اسامہ صلاح الدین، شاداب خان، حسن علی، راحت علی اور فہیم ...
مزید پڑھیں »