چیف نیول سٹاف ہاکی فلڈ لائٹ کپ ٹورنامنٹ کا چوتھا ایڈیشن 9 جولائی تا 18 جولائی نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا

 

 

چیف نیول سٹاف ہاکی فلڈ لائٹ کپ ٹورنامنٹ کا چوتھا ایڈیشن 9 جولائی تا 18 جولائی نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا.

 

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے ایونٹ میں شرکت کو یقینی بنانے کے حوالہ سے تمام صوبائی و ملحقہ یونٹس کو بذریعہ مراسلہ اطلاع دیدی گئی ہے ۔

 

 

پی ایچ ایف کی جانب سے جاری شدہ مراسلہ کے مطابق ایونٹ میں شرکت کے خواہاں تمام ملحقہ یونٹس 26 جون تک تحریری طور پر اپنی انٹریز کنفرم کرسکیں گے.

انٹری فارم کے ہمراہ تمام آفیشلز و کھلاڑیوں کو 3 فوٹو گراف, شناختی کارڈ کاپی و دیگر معلومات اپنے پی ایچ ایف سے ملحقہ یونٹس کے لیٹر پیڈ کیساتھ لیٹر میں دیئے گئے ایڈرہس میں بزریعہ ای میل روانہ کرنے کی ہدایت کی ہیں.

 

 

 

 

 

 

error: Content is protected !!