عمان کے شہر صلالہ میں جاری فائیو سائیڈ ایشیاء ہاکی کپ میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری، پاکستان نے اپنے چوتھے میچ میں عمان کو 4 کے مقابلہ میں 9 گول سے شکت دیدی۔ پاکستان کے محمد عبداللہ کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ پاکستان کی جانب سے کپتان راناعبدالوحید اشرف نے 5 ...
مزید پڑھیں »ہاکی
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے لیگل ایڈوائزر بیرسٹر میاں علی اشفاق کا ظاہر شاہ کو غیرآئینی اور غیر قانونی اقدآمات سے باز رہنے کا مشورہ.
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے لیگل ایڈوائزر بیرسٹر میاں علی اشفاق نے ظاہر شاہ کو غیرآئینی اور غیر قانونی اقدآمات سے باز وممنوع رہنے کا پیغام دیتے ھوئے کہا ھے کہ بطور ایسوسی ایٹ سیکرٹری پی ایچ ایف آئین کے آرٹیل 21 میں انکے اخیارات واضح ہیں انکو کسی بھی طرح اختیارات ایسے اختیاڑات کے استعمال کی ...
مزید پڑھیں »فائیو سائیڈ ایشیاء ہاکی کپ ; پاکستان نے انڈیا کو 4 کے مقابلہ میں 5 گول سے شکت دیدی۔
عمان کے شہر صلالہ میں جاری فائیو سائیڈ ایشیاء ہاکی کپ میں پاکستان کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاری، پاکستان نے اپنے تیسرے میچ میں روائتی حریف انڈیا کو ایک اعصاب شکن مقابلہ میں 4 کے مقابلہ میں 5 گول سے شکت دیدی۔ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر کی جانب سے انڈیا کے ...
مزید پڑھیں »فائیو سائیڈ ایشیاء ہاکی کپ ; پاکستان نے بنگلہ دیش کو 6 کے مقابلہ میں 15 گول سے شکت دیدی۔
عمان کے شہر صلالہ میں جاری فائیو سائیڈ ایشیاء ہاکی کپ میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری، پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو 6 کے مقابلہ میں 15 گول سے شکت دیدی۔ پاکستان کے ارشد لیاقت کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ پاکستان کی جانب سے کپتان راناعبدالوحید اشرف ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ظاہر شاہ کو معطل کردیا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ظاہر شاہ کو معطل کردیا۔ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر نے پی ایچ ایف آئین کے آرٹیکل 10.5 کے تحت ظاہر شاہ کو معطل کیا۔ پی ایچ ایف کی جانب سے سے جاری کئے گئے معطلی نامہ کے مطابق سید ظاہر شاہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام عہدوں سے ...
مزید پڑھیں »فائیو سائیڈ ایشیاء کپ ; پاکستان ہاکی ٹیم نے جاپان کو ایک کے مقابلہ میں 26 گول سے شکست دیدی۔
عمان کے شہر صلالہ میں جاری فائیو سائیڈ ایشیاء کپ میں پاکستان ہاکی ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں جاپان کوایک کے مقابلہ میں26 گول سے شکست دیدی۔ فائیو سائیڈ ورلڈ کپ کوالیفائر ایونٹ میں پاکستان نے اپنا پہلا میچ جاپان کے خلاف 26 گول کرکے ایونٹ میں اپنی فتح کا شاندارکھاتہ کھول لیا۔ پاکستان ہاکی ٹیم ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر نے پی ایچ ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے متعلق جھوٹی خبروں کی مذمت کی ہے۔
خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر نے پی ایچ ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے متعلق جھوٹی خبروں کی مذمت کی ہے۔ مسرت اللہ جان خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ نے ٹی وی چینل پر نشر ہونے والے حالیہ دعووں کی سختی سے تردید کی ہے۔جس میں کہا گیا تھا کہ پی ایچ ...
مزید پڑھیں »فائیو سائیڈ ورلڈ کپ کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم اسلام آباد ایئرپورٹ سے عمان روانہ ہوگئی۔
فائیو سائیڈ ورلڈ کپ کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم اسلام آباد ایئرپورٹ سے صلالہ ، عمان روانہ ہوگئی۔ پاکستان فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹیم کے دس کھلاڑی ہیڈ کوچ اولمپین وسیم فیروز اور مینجر میجرر محمد شاہنواز خان کے ہمراہ روانہ ہوئے۔ قومی ہاکی ٹیم کو روانہ کرنے کے لئے سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی ...
مزید پڑھیں »فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کے لئے پاکستان فائیو سائیڈ ہاکی ٹیم کا اعلان ۔
فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کے لئے پاکستان فائیو سائیڈ ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ رانا عبدالوحید اشرف فائیو سائیڈ ایشیاء کپ میں بطور کپتان پاکستان ہاکی ٹیم کی قیادت کرینگے جبکہ محمد عبداللہ نائب کپتان ہونگے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حیدر حسین نے قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس اجلاس ملتوی کردیا گیا۔
صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر نے اعلامیہ جاری کردیا۔ پی ایچ ایف مجاریہ لیٹر کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس ممبرز کو صدر پی ایچ ایف کی جانب سے طلب کئے گئے اجلاس کو ملتوی کرنے سمیت پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام عہدیدران کو فوری اپنے عہدوں پر کام کرنے کی ہدایات ...
مزید پڑھیں »