پاکستان ہاکی فیڈریشن کے لیگل ایڈوائزر بیرسٹر میاں علی اشفاق کا ظاہر شاہ کو غیرآئینی اور غیر قانونی اقدآمات سے باز رہنے کا مشورہ.

 

 

 

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے لیگل ایڈوائزر بیرسٹر میاں علی اشفاق نے ظاہر شاہ کو غیرآئینی اور غیر قانونی اقدآمات سے باز وممنوع رہنے کا پیغام دیتے ھوئے کہا ھے

 

کہ بطور ایسوسی ایٹ سیکرٹری پی ایچ ایف آئین کے آرٹیل 21 میں انکے اخیارات واضح ہیں انکو کسی بھی طرح اختیارات ایسے اختیاڑات کے استعمال کی اجازت نہ ہے جو کہ انکو تفویض ہی نہیں کیئے گئے۔

 

بیرسٹر میاں علی اشفاق نے ویڈیو پیغام میں کہا ھے کہ ظاہر شاہ غیرآئینی اور غیر قانونی اقدامات سے گریز کریں بصورت دیگر انکے خلاف حسب ضابطہ قانون کارروائی عمل میں لائی جائیگی

 

 

error: Content is protected !!