دورہ یورپ کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، ٹیم کل صبح ہالینڈ روانہ ہوگی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے مطابق 20 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کی قیادت عمر بھٹہ کریں گے جبکہ علی شان نائب کپتان ہوں گے۔ پی ایچ ایف نے بتایا کہ دورہ یورپ کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کل صبح ہالینڈ روانہ ...
مزید پڑھیں »ہاکی
بنوں میں جاری دوسرا آل پاکستان قاضی محب میموریل ہاکی ٹورنامنٹ میں بنوں وائٹ کی دبنگ انٹری
بنوں میں جاری دوسرا آل پاکستان قاضی محب میموریل ہاکی ٹورنامنٹ میں بنوں وائٹ کی دبنگ انٹری،پہلے میچ میں ڈی ایچ اے فیصل آباد کو 1-3 سے شکست دے کر فتح حاصل کرلی۔قومی اور بین الاقومی کھلاڑیوں پر مشتمل بنوں وائٹ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے کوارٹر کے آٹھویں منٹ میں ذاکراللہ نے گول کر کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم کی 22 اپریل کو یورپ روانگی شیڈولڈ
ایشیا کپ سے قبل دورہ یورپ کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ لاہور میں جاری ہے۔پاکستان ہاکی ٹیم ایک عرصہ کے بعد یورپ کا دورہ کر رہی ہے اور اس کا مقصد صرف ایک ہی ہے کہ ایشیا کپ کے لیے بھرپور تیاری کی جا سکے۔ایشیا کپ، ورلڈ کپ کے لیے پہلا کوالیفائنگ مرحلہ بھی ہے، رمضان ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی ہاکی ٹیم اور ہاکی فائیؤ ٹیم کی تیاریوں کے لیے تربیتی کیمپ زوروشور سے جاری
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی ہاکی ٹیم اور ہاکی فائیؤ ٹیم کی تیاریوں کے لیے تربیتی کیمپ زوروشور سے جاری ہے. رمضان المبارک کے مہینے کھلاڑیوں کیساتھ ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین سمیت لوکل کوچز جن میں اولمپیئنز وسیم احمد، اولمپیئن سید سمیر حسین، عمران بٹ، عمران شاہ اور اجمل خان بھی روزے رکھ رہے ہیں. ایشیاکپ ہاکی مقابلوں ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے بعد اب فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ متعارف
کرکٹ میں ٹی ٹوئنٹی کی مقبولیت کے بعد اب ہاکی میں بھی چھوٹا فارمیٹ متعارف کرایا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق،ہاکی کے چھوٹے فارمیٹ میں ہاکی میچ ایک گھنٹے کے بجائے 20 منٹ کا ہوگا میچ میں ایک ہاف10 منٹ پر مشتمل ہوگا۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے تحت پہلی بار ورلڈ ہاکی فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہا ...
مزید پڑھیں »کیا قومی ہاکی ٹیم کے ڈچ کوچ روزے رکھ رہے ہیں؟
ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ سیگفیڈ ایکمین روزے بھی رکھ رہے ہیں۔سیگفیڈ ایکمین روزے کے حوالے سے اپنے پیغامات باقاعدہ سوشل میڈیا پر پوسٹ کر رہے ہیں۔سیگفیڈ ایکمین کا کہنا ہے کہ میں نے کھلاڑیوں کے ساتھ روزے میں شامل ہونے کی کوشش کی، میرے لئے یہ ایک خاص تجربہ رہا ہے جسے ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ مارخور نے بلوچستان سپر ہاکی لیگ2022 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
کوئٹہ(رپورٹ شاہ دوتانی)بلوچستان ہاکی سپر لیگ اختتام پزیر یوگئی،شاندار فائنل میچ کوئٹہ مارخور نے ایک گول سے جیت لیا،مہمان خصوصی چیئرمین اے پی سی اخترحسین لانگو نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیں،تفصیلات کے مطابق بلوچستان ایسوسی ایشن کے زیراہتمام بلوچستان پریمئر ہاکی لیگ کا فائنل میچ بلوچستان ہاکی اکیڈمی اور کوئٹہ ماخور ہاکی کلب کے مابین کھیلاگیا،جوکہ کوئٹہ مارخور کلب ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی کا مستقبل روشن ہے۔ اسٹیفن بلوشر
جرمنی سے تعلق رکھنے والے دنیائے ہاکی کے عظیم کھلاڑی دو بار کے سلور میڈلسٹ اولمپیئن اسٹیفن بلاکر (بلوشر) نے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کی دعوت پر اپنی اہلیہ کے ساتھ کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال کا دورہ کیا۔ اسٹیفن بلوشر کے ایچ اے پہنچے تو پاکستان ہاکی فیڈریشن کے کوآرڈینیٹر و سیکریٹری کے ایچ اے حیدر حسین، ...
مزید پڑھیں »سندھ میں بغیر این او سی لیگ غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہیں،تنزیلہ عامر چیمہ
پاکستان ویمنز ہاکی ونگ کی جی ایم تنزیلہ عامر چیمہ نے جاری پریس ریلیز میں کہا ہے کہ پاکستان ویمنز ہاکی سے تعلق رکھنے والی تمام آفیشلز و کھلاڑی پاکستان و صوبائی ویمنز ہاکی ونگ سے این او سی لئے بغیر کسی بھی ایونٹ میں شریک نہیں ہوں گی.انہوں نے مزید کہا کہ ہماری اطلاعات کے مطابق چند لوگ ذاتی ...
مزید پڑھیں »پنجاب ہاکی ٹیم مئی کے تیسرے ہفتہ میں ازبکستان اور قازقستان کا دورہ کرے گی
پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کی زیرنگرانی پنجاب ہاکی ٹیم مئی کے تیسرے ہفتہ میں ازبکستان اور قازقستان کا دورہ کرے گی۔ اس امر کا اظہار سیکرٹری پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن لیفٹکرنل ر آصف ناز کھوکھر نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سے ازبکستان اور قازقستان کے دورہ کے دوران میزبان ملک میں ڈومیسٹک ہاکی میچز کے علاوہ سہ ملکی ...
مزید پڑھیں »