ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخواہ نے محکمے کی تمام گاڑیاں دوسرے ڈیپارٹمنٹ سے واپس طلب کرلی کھیلوں کے ایک ہزار سہولیات منصوبے کے سابق پی ڈی نے اپنے زیر استعمال ایک ہزار سی سی کی کلٹس ڈیڑھ سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود ڈیپارٹمنٹ کو واپس نہیں کی پشاور… سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کے نئے تعینات ہونیوالے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ ; قومی ٹیم کوریا رووانہ ہوگی۔
ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے لئے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کااعلان کردیا پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نےایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے لئے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کااعلان کر دیا ہے اور پاکستان سپورٹس بورڈ نے ٹیم کے کھلاڑیوں کو کوریا جانے کے لئے این او سی بھی جاری ...
مزید پڑھیں »پی ایس بی کے زیر اہتمام پشاور میں سپورٹس کورس کا انعقاد خوش آئند ہے ، شاہد شنواری
پی ایس بی کے زیر اہتمام پشاور میں سپورٹس کورس کا انعقاد خوش آئند ہے ، شاہد شنواری پشاور ( سپورٹس رپورٹر ) سابق نیشنل فٹ بالر اور خیبر پختو نخوا سافٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر شاہد خان شنواری نے کہاہے کہ ملک میں کھیلوں کے فروغ میں پاکستان سپورٹس بورڈ کا اہم رول ہے پی ...
مزید پڑھیں »24 ویں خیبر پختو نخوا کوالیفائنگ چیس چمپیئن شپ اختتام پذیر ہوئی
24 ویں خیبر پختو نخوا کوالیفائنگ چیس چمپیئن شپ اختتام پذیر ہوئی اس چمپیئن شپ میں دس کھلاڑیوں نے شاندار پرفارمنس دکھاتے ہوئے نیشنل چمپیئن شپ کیلئے جگہ بنالی پشاور ( سپورٹس رپورٹر ) صوبائی دارالحکومت پشاور میں منعقدہ 24 ویں خیبر پختو نخوا کوالیفائنگ چیس ( شطرنج ) چمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی ،اس چمپیئن شپ میں ...
مزید پڑھیں »کراچی پورٹ ٹرسٹ کے اشتراک سے کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں شجر کاری کی تقریب کاانعقاد کیا گیا
کراچی۔ دنیا بھرمیں منائے جانے والے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر پی او اے انوائرمنٹ کمیشن اور کراچی پورٹ ٹرسٹ کے اشتراک سے کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں شجر کاری کی تقریب کاانعقاد کیا گیا جس میں فلم وٹی وی کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی ایس او اے کی چیئرپرسن رونق لاکھانی، انوائرمنٹ کمیشن کی ...
مزید پڑھیں »گرینڈ سپورٹس گالا اگست میں منعقد کرنے کا اعلان
گرینڈ سپورٹس گالا اگست میں منعقد کرنے کا اعلان پشاور(سپورٹس رپورٹر)گرینڈ سپورٹس گالا گریٹر کیمپس کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی پشاور پروفیسر ڈاکٹر جہان بخت منعقد ہوا جس میںپشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد ادریس ‘اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے وی سی پروفیسر ڈاکٹر گل مجید‘ ڈائریکٹر سپورٹس پشاور یونیورسٹی بحرکرم‘ ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا شطرنج چمپئن شپ میں پشاور، خیبر، چترال اور صوابی کے کھلاڑیوں کی برتری رہی
پشاور میں جاری خیبر پختونخوا شطرنج چمپئن شپ میں پشاور، خیبر، چترال اور صوابی کے کھلاڑیوں کی برتری رہی پشاور ( سپورٹس رپورٹر ) خیبر پختو نخوا چیس ( شطرنج ) ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور میں منعقدہ 24 ویں خیبر پختونخوا کوالیفائنگ شطرنج چمپئن شپ میں پشاور ،سوات ، چترال ، لنڈی کوتل اور صوابی کے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں ہمارے کھلاڑیوں کو سیکھنے کا بہترین موقع ملا ہے: ہیڈ کوچ یوسف
ورلڈ تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں ہمارے کھلاڑیوں کو سیکھنے کا بہترین موقع ملا ہے: ہیڈ کوچ یوسف کرامی کراچی: ااذربائیجان کے شہر باکو میں کھیلی گئی ورلڈ تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں شریک پاکستانی ٹیم کے ایرانی نژاد ہیڈ کوچ یوسف کرامی نے کہا ہے کہ تائیکوانڈو کی ورلڈ چیمپئین شپ ایک اعلیٰ سطحی ایونٹ تھا اور یہ پاکستانی ...
مزید پڑھیں »پیرزادہ ضیاالدین شینواری موٹر سائیکل پر 16 ممالک کا چکر لگا کر لنڈیکوتل پہنچ گئے
پاکستانی نژاد ناروین شہری اور ضلع خیبر لنڈیکوتل سے تعلق رکھنے والے پیرزادہ ضیاالدین شینواری موٹر سائیکل پر 16 ممالک کا چکر لگا کر لنڈیکوتل پہنچ گئے مچنی چیک چیک پوسٹ پر لنڈیکوتل کے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر رمیزعلی اور صحافیوں نے ان کا استقبال کیا، بعد ازاں لنڈی کوتل پریس کلب میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز، اولمپک اور صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی خود احتسابی کی ضرورت
نیشنل گیمز، اولمپک اور صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی خود احتسابی کی ضرورت مسرت اللہ جان نیشنل گیمز کوئٹہ میں اختتام پذیر ہوگئے، دوسرے صوبوں کی بہ نسبت خیبر پختونخواہ نے بہترین پوزیشن حاصل کرلی اور دیگر صوبوں کے مقابلے میں ٹاپ پوزیشن پر آئے. میزبان بلوچستان کی ٹیمیں مختلف مقابلوں میں میڈل حاصل نہیں کرسکی اسی بناء پر میزبان ...
مزید پڑھیں »