فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ جی کے میچ میں برازیل نے سوئٹزرلینڈ کو ایک صفر سے شکست دے دی۔برازیل نے ورلڈ کپ کے پری کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔،برازیل کی ٹیم 2 میچز میں 6 پوائنٹس لیکر گروپ میں ٹاپ پوزیشن پرہے۔ گروپ میچ میں سوئٹزرلینڈ کے خلاف فتح کے بعد برازیل نے ورلڈکپ میں نئی تاریخ رقم کردی۔برطانوی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
فیفا ورلڈ کپ، پرتگال یورا گوئے کو شکست دیکر کواٹر فائنل میں پہنچ گیا
قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے گروپ ایچ کے میچ میں پرتگال نے یوراگوئے کو دو صفر سے شکست دے دی۔پرتگال کی جانب سے دونوں گول برونو فرنانڈس نے اسکورکیے۔مسلسل دوسرے میچ میں فتح حاصل کر کے پرتگال پری کوارٹرفائنل میں پہنچ گیا۔ ورلڈکپ میں پرتگال کی ٹیم لاسٹ 16 میں پہنچنے والی تیسری ٹیم ہے، اس سے قبل ...
مزید پڑھیں »نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں بڑی شکست
نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے مایوس کن آغاز کیا، میزبان جنوبی افریقا نے 2 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے دی۔جنوبی افریقا کے شہر پوچسٹروم میں ایف آئی ایچ مینز نیشنز کپ کا آغاز ہوگیا، پاکستان ٹیم اپنے پہلے میچ میں جنوبی افریقا کے مدمقابل تھی جس میں میزبان ٹیم نے شروع سے ہی دباؤ رکھا ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ، گھانا نے جنوبی کوریا کو شکست دیدی
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں گھانا کی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی کوریا کی ٹیم کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیدی، گھانا کی جانب سے میچ کے آغاز سے بھرپور حملے کئے گئے اور گھانا کی ٹیم کو پہلی کامیابی اس وقت ملی جب ان کے کھلاڑی محمد ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ، کیمرون اور سربیا کا مقابلہ تین تین سے برابری پر ختم
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے گروپ جی میں کیمرون اور سربیا کے درمیان میچ دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین تین گول کی برابری پر ختم ہو گیا، کیمرون کی ٹیم جو دو گول کے خسارے میں جا رہی تھی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقابلہ برابر کرتے ہوئے اپنے پری کوارٹر ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ، جرمنی اور سپین کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر
فٹ بال ورلڈ کپ میں جرمنی اور اسپین کے درمیان میچ دلچسپ مقابلے کے بعد ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا، جرمنی کو ناک آئوٹ مرحلے میں پہنچنے کیلئے اگلے مقابلے میں کوسٹاریکا کو ہرانا لازمی ہے۔ سپین اور جرمنی کے درمیان کھیلے گئے میچ میں دونوں جانب سے کھلاڑیوں کی ایک دوسرے کے گول پر حملے کی رفتار تیز ...
مزید پڑھیں »اولمپئین ارشد ندیم کہنی کی تکلیف میں مبتلا، آپریشن کیلئے لندن جائینگے
اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم آئندہ ماہ کہنی کے آپریشن کے لیے لندن جائیں گے۔اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم نے لاہور میں ہونے والی نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کی اور توقع کے مطابق گولڈ میڈل جیتا، انہوں نے 81.21 میٹر کی تھرو کی۔کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے جیولین تھرور ارشد ندیم نے میڈیا کو بتایا کہ ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ، کوسٹا ریکا نے جاپان کو ایک صفر سے شکست دیدی
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں کوسٹا ریکا کی ٹیم نے میچ کے آخری لمحات میں گول سکور کرتے ہوئے جاپان کی ٹیم کو ایک صفر سے شکست دیدی، کوسٹا ریکا کے کیشیر فولر نے میچ کے 81 ویں منٹ میں اپنی ٹیم کو ایک صفر کی برتری دلائی جو فائنل وسل تک برقرار رہی، جاپان ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ، ارجنٹائن نے میکسیکو کو شکست دیدی
فیفا ورلڈکپ کے گروپ سی کے میچ میں ارجنٹینا نے میکسیکو کیخلاف 0-2سے فتح سمیٹ لی۔قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں کی جانب سے بہترین کھیل پیش کیا گیا تاہم گول کرنے کے کئی مواقع ضائع ہوئے۔کھیل کے دوسرے ہاف میں ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے 64 ویں منٹ میں گول ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ، ارجٹائن اور میکسیکو کا کل بڑا ٹکرائو
فیفا ورلڈ کپ میں کل بروز اتوار کو مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا، ارجنٹینا کی ٹیم میکسیکو، جاپان کی ٹیم کوسٹاریکا، بیلجیئم کی ٹیم مراکش اور کروشیا کی ٹیم کینیڈا سے مدمقابل ہوں گی، فیفا کے زیراہتمام فٹ بال عالمی کپ کے دلچسپ مقابلے قطر میں جاری ہیں، میگا ایونٹ میں اتوار کے روز چار میچ کھیلے جائیں گے، ...
مزید پڑھیں »