دیگر سپورٹس

قومی ہاکی ٹیم سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کا کامیاب دورہ ملائشیا مکمل کرکے براونز میڈلز کے ساتھ وطن واپس پہنچ گئی

قومی ہاکی ٹیم سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کا کامیاب دورہ ملائشیا مکمل کرکے براونز میڈلز کے ساتھ وطن واپس پہنچ گئی. اس موقع پر کھلاڑیوں کا جذبہ دیدنی تھا. قومی ہیروز کو پاکستان رینجرز اور سندھ پولیس کے فول پروف سیکورٹی پروٹوکول میں ایئرپورٹ سے لایا گیا. ایئرپورٹ میں میڈیا کی بڑی تعداد موجود تھی. قومی کھلاڑیوں نے اس ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا انٹر کالجیٹ گیمز 14 نومبر سے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں شروع ہونگی

خیبرپختونخوا انٹر کالجیٹ گیمز 14 نومبر سے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں شروع ہونگی جس میں صوبے کے مختلف کالجز کے مرد وخواتین کھلاڑی چار مختلف گیمز مد مقابل ہونگے، گیمز کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں باضابطہ افتتاح خیبرپختونخوا کے وزیر برائے کھیل و امور نوجوانان، سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی اور خوراک عاطف خان کرینگے۔ ڈائریکٹریٹ آف ...

مزید پڑھیں »

گورنر سندھ سے ہاکی لیجنڈ اصلاح الدین کی گورنر ہاؤس میں ملاقات

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ہاکی لیجنڈ اصلاح الدین نے گورنر ہاو¿س میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبہ میں ہاکی کے فروغ ،کالج کی سطح پر طالب علموں کی ہاکی کی جانب راغب کرنے اس ضمن میں موثر اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ اولمپین اصلاح الدین پوری قوم کا فخر ہیں کیونکہ پنالٹی ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں پہلی مرتبہ باکسنگ نیشنل چیمپئن شپ 24 تا 29 نومبر ہوگی۔

محکمہ کھیل و امور نوجوانان بلوچستان کے زیر اہتمام و تعاون اور بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کی کاوشوں سے 39 ویں مینز اور تیسری وویمنز نیشنل چیمپئن شپ 24 تا 29 نومبر 2022 کوئٹہ میں منعقد ہوگی ہونے جا رہی ہے۔بلوچستان میں منعقد ہونے والی پہلی باکسنگ نیشنل چیمپئن شپ میں تمام صوبوں سمیت مختلف ڈیپارٹمنٹس پاکستان آرمی، واپڈا پاکستان ...

مزید پڑھیں »

مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن شپ، پاکستان کے فائٹر عاصم خان نے پہلے ہی رائونڈ بھارتی حریف کو شکست دیدی

تھائی لینڈ کے شہر پتايا میں ہونے والی مکسڈ مارشل آرٹ چیمپئن شپ میں کراچی کے فائٹر عاصم خان نے اپنے پہلے راؤنڈ میں ہندوستانی فائٹر ہیوش ریڈی کو ڈھیر کردیا،مکسڈ مارشل آرٹ چیمپئن شپ میں پاکستانی فائٹر عاصم خان جاریحانہ آغاز،عاصم خان نے بھارتی فائٹر ہیوش ریڈی كو پہلے راؤنڈ میں شکست دے دی سب سے جلدی فائٹ ختم ...

مزید پڑھیں »

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر وزیراعظم سمیت اعلیٰ حکومتی شخصیات کی مبارکباد

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ملائشیا میں پاکستان ہاکی ٹیم کی ایشین چیمپین جاپان کے خلاف فتح اور کانسی کا تمغی حاصل کرنے پر وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سمیت اعلیٰ حکومتی و سیاسی شخصیات کی جانب سے مبارکباد اور سوشل میڈیا پر ٹویٹس کا سلسلہ جاری ہے۔   وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے اپنے پیغام میں ...

مزید پڑھیں »

چوتھی کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شریک 238 غیر ملکی کھلاڑیوں اور آفیشلزکا اپنے ممالک کی واپسی کا سلسلہ مکمل

چوتھی کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شریک 238 غیر ملکی کھلاڑیوں اور آفیشلزکا اپنے ممالک کی واپسی کا سلسلہ گزشتہ روز مکمل ہو گیا روانگی سے قبل انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے پاکستان میں اپنے قیام، چیمپئین شپ کے دوران کئے گئے انتظامات اور خصوصا یہاں کی روایتی مہمان نوازی کومثالی قرار دیتے ہوئے دوبارہ پاکستان کا دورہ کرنے کی ...

مزید پڑھیں »

*ہمیشہ پاکستان کے نام کی سربلندی کیلئے میدان میں لڑی ہوں میرا ملک میری پہچان ہے۔نقش ہمدانی

چوتھی کومبیکس ایشین انٹرنیشنل اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل حاصل کرنے والی نقش ہمدانی نے کہا ہے کہ ہمیشہ پاکستان کے نام کی سربلندی کیلئے میدان میں لڑی ہوں میرا ملک میری پہچان ہے ایشین چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل جیتنا میرے لئے باعث اعزاز ہے اس جیت کے بعد مجھے نیا جذبہ ملا ہے ایشیاء ...

مزید پڑھیں »

پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ (ہاکی) کہ حیدرآباد میں ہونے والے ٹرائلز مکمل

پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ کے سلسلے میں حیدرآباد کی مینز اور ویمنز کی ہاکی ٹیموں کے لئے اوپن ٹرائلز کی اختیتامی تقاریب میں متحدہ قومی موومنٹ کے ممبران صوبائی اسمبلی راشد خلجی اور ندیم صدیقی نے شرکت کی۔   لڑکیوں کے ٹرائلز سیشن کے بعد راشد خلجی (ایم پی اے) نے کھیلاڑیوں سے ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کا طلاق کا فیصلہ

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے طلاق کا فیصلہ کرلیا ہے۔بھارتی ٹی وی چینل ’زی نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی وجہ ابھی سامنے نہیں آئی، تاہم دونوں کے قریبی دوستوں کے مطابق ثانیہ مرزا اور شعیب ملک نے علیحدگی کا فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free