ملکی تاریخ کے پہلے سپورٹس میڈیکل کلینک میں کھلاڑیوں کے علاج کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب اور ملک کے معروف آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹرعامر عزیز کے درمیان مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو ) پر دستخط ہوگئے ہیں، اس سلسلہ میں تقریب نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہوئی،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمدطارق قریشی اور آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر عامر عزیز نے ایم او یو ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ہاکی سکواڈ کا اعلان
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام سلطان ازلان شاہ ہاکی کپ ملائشیا میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم کے ٹرائلز پی ایچ ایف سیلیکشن کمیٹی کے زیر نگرانی عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوئے. اس موقع پر پی ایچ ایف صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر, سیکریٹری جنرل حیدر حسین, چیئرمین سیلیکشن کمیٹی اولمپیئن کلیم اللہ خان, ممبران ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ہاکی ٹیم جلد فتوحات کے ٹریک پر آجائے گی، ڈائریکٹر جنرل (کے ڈی اے) گرین شرٹ اذلان شاہ سمیت دیگر انٹرنیشنل مقابلوں میں پاکستان پرچم کو سربلند کرے گی، محمد علی شاہ۔
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈی جی کے ڈی اے محمد علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹر ا سپورٹس ایاز منشی، اسپورٹس آرگنائزر ایم نسیم کے چیئرمین گل فراز احمد خان نے ہاکی کلب آف پاکستان عبدالستارایدھی اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان سینئرہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ کراچی میں جو جاری ہے ،اس کا دورہ کیا۔تربیتی کیمپ میں کے ڈی اے ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان ایسٹر جمناسٹک چیمپئن شپ 22 اکتوبر سے کراچی میں شروع ہوگی۔ پرنسپل فرحانہ فیصل بابر
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی میں نرسری لیول پر ہونے والی ایسٹر جمناسٹک چیمپئن شپ کی تفصیلات بتاتے ہوئے پرنسپل فرحانہ فیصل بابر اور ڈائریکٹر ایسٹر اسکول فلک شیخانی نے میڈیا کو بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 32 تعلیمی ادارے شرکت کررہے ہیں جن کے بوائز اینڈ گرلز کے ڈھائی سو ایتھلیٹ تین مختلف کیٹگریز میں جمناسٹک کا ...
مزید پڑھیں »محمد محسن خان و پرویز احمد شیخ سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر و سیکریٹری جنرل منتخب
سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے انتخابات میں انجینیئر محمد محسن خان صدر، پرویز احمد شیخ سیکریٹری جنرل اور ندیم ظہیر خازن منتخب ہوگئے ہیں۔انتخابات پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کی پاناما سٹی میں ورلڈ بیس بال کوالیفائیر و دیگر میٹنگز میں انکی شرکت کے باعث فیڈریشن کے نمائندے پروفیسر محمد حمود لکھوی اور سندھ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ سکواش ڈے کے موقع پر سابق ورلڈ چیمپئن قمر زمان کا پیغام
پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدرکے پی سکواش ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور سکواش کے سابق ورلڈ چیمپئن قمرزمان نے ورلڈ سکواش ڈے کے موقع پر پیغام دیا ہے کہ پاکستان کے زیادہ سے زیادہ کھلاڑی اس کھیل کی طرف آئیں یہ دنیا کا مقبول ترین کھیل بن چکا ہے اور پاکستان کے عوام کو بھی اس کھیل سے بہت ...
مزید پڑھیں »انٹر ورسٹی گیمز، ینگ لیڈرز فورم اور ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے درمیان معاہدہ
انٹر ورسٹی گیمز کی افتتاحی تقریب انیس اکتوبر کو منعقد ہورہی ہے جس کے لئے انتظامات مکمل کئے جارہے ہیں گزشتہ روز اس سلسلے میں ینگ لیڈرز فورم اور ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئے ینگ لیڈرز فورم کی جانب سے ساجد جاوید آفریدی جبکہ ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کی جانب سے ڈی جی سپورٹس خالد خان ...
مزید پڑھیں »ٹینس کے ٹیلنٹ کوفروغ دینے کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب اور انٹرنیشنل ٹینس سٹار اعصام الحق میں ایم او یو پر دستخط
ٹینس کے ٹیلنٹ کوفروغ دینے کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب اور انٹرنیشنل ٹینس سٹار اعصام الحق میں ایم او یو پر دستخط ہوگئے ہیں، بدھ کے روز مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں منعقد ہوئی جس میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی اور اعصام الحق نے دستخط کئے،ڈائریکٹر ایڈمن سید عمیر حسن بھی ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال ٹیم نومبر میں نیپال کا دورہ کرے گی
پاکستان فٹبال ٹیم نومبر میں نیپال کا دورہ کرے گی،۔دوستانہ میچز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان جلد کردیا جائے گا،پاکستان ٹیم ورلڈکپ کوالیفائرز 2019کے بعد پہلی بار کوئی انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔ پی ایف ایف کے زیر اہتمام تربیتی کیمپ میں ملک کے مختلف شہروں سے 90 کھلاڑیوں کو طلب کیا گیا۔ کارکردگی اور فٹنس کی بنیاد پر ان میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ممبر منتخب
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن اور ساوٗتھ ایشین سائیکلنگ کنفیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ممبر منتخب ہوگئے،خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر اور فیڈریشن کے نائب صدر نثار احمد نے نے سید اظہر علی شاہ کو پاکستان سپورٹس بورڈ کے ممبر منتخب ہونے پہ مبارکباد پیش کی اور اُنھوں نے منسٹری آف بین الصوبائی رابطہ ...
مزید پڑھیں »