دیگر سپورٹس

قومی ہاکی ٹیم کو اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت سے روک دیا گیا

سلطان اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے لیے حکومت نے ہاکی فیڈریشن کو شرکت سے روک دیا۔ہاکی کے معروف ایونٹ سلطان اذلان شاہ ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کی شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پی ایچ ایف کو این او سی دینے سے انکار کر دیا ہے۔حکومت نے ہاکی کے معاملات دیکھنے کے لیے وزیر دفاع خواجہ آصف کی ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اے آئی پی ایس ایشیا کے سیکرٹری امجد عزیز ملک کے اعزاز میں تقریب

پشاور (سپورٹس رپورٹر) کھیلوں سے وابستہ شخصیات اور لکھاریوں نے امجد عزیز ملک کے مسلسل تیسری بار اے آئی پی ایس ایشیاء کے سیکرٹری جنرل کے عہدے پر انتخاب پاکستان خصوصاً خیبر پختونخوا کے بڑا اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امجد عزیز ملک کا انتخاب ان کی کھیلوں کے لئے خدمات کا صلہ ہے جو نہ صرف ایشیاء ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا ڈیپارٹمنٹل سپورٹس کی بحالی کے نوٹیفکیشن کا پاکستان ہاکی فیڈریشن عہدیداران کی جانب سے خیر مقدم

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے ڈیپارٹمنٹل سپورٹس کی بحالی کے نوٹیفکیشن کے اجراء کا پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر رخالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری جنرل حیدر حسین نے خیرمقدم کیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری پیغام میں وزیراعظم پاکستان کی جانب سے ڈیپارٹمنٹل سپورٹس کی بحالی کو کھیلوں کی ترویج و ترقی ...

مزید پڑھیں »

ڈیوس کپ فائنلزکی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل

نیدرلینڈز اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان ڈیوس کپ فائنلزکا پہلا کوارٹر فائنل 22 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ڈیوس کپ فائنلزکی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے اور اٹلی، امریکا،جرمنی،کینیڈا،سپین،کروشیا، نیدرلینڈز اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ڈیوس کپ فائنلزکی کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ چکی ہیں۔ڈیوس کپ فائنلز کے تمام کوارٹر فائنلز سپین میں کھیلے جائیں گے۔ ڈیوس کپ فائنلز ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ، پاکستان کے شکیل عبداللہ نے بھارتی حریف کو ناٹ آئوٹ کر دیا

بیڈ بوائے کے نام سے مشہور پاکستانی باکسر شکیل عبداللہ چانڈیو نے انٹرنیشنل کِک باکسنگ چیمپیئن شپ میں بھارتی حریف کو شکست دے دی۔متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں ہونے والے انٹرنیشنل کِک پاکسنگ چیمپئن شپ میچ میں پاکستانی باکسر شکیل عبداللہ چانڈیو بھارتی حریف محمد صہیب کو فائٹ کے دوسرے رائونڈ میں ناک آئوٹ کر کے فتح اپنے ...

مزید پڑھیں »

کرسٹیانو رونا لڈو نے کلب فٹبال میں 700 گول کرنے والے پہلے فٹبالر

پرتگال سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونا لڈو  نے کلب فٹبال میں 700 گول مکمل کرلیے، وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے پہلے فٹبالر ہیں۔رونالڈو نے یہ سنگ میل مانچسٹر اور ایورٹن کے درمیان پریمیئر لیگ کے میچ میں عبور کیا۔   کرسٹیانو رونا لڈو  نے اپنے کیریئر میں 5 کلبز کی جانب سے پروفیشنل فٹبال ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ فٹبال، برطانیہ کے 1300 شائقین پر قطر جانے پر پابندی

برطانیہ نے خراب ریکارڈ کےحامل اپنے1300 سے زائد شہریوں پر فٹبال ورلڈکپ 2022 کے لیے قطر جانے پر پابندی لگادی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ پابندی 20 نومبر تا 18 دسمبر تک  فٹبال ورلڈکپ 2022 میں تشدد اور بدسلوکی کے خدشے کے پیش نظر لگائی گئی ہے۔   رپورٹ کے مطابق  خراب ریکارڈ کے حامل ان افراد کو  قطر کے پڑوسی ...

مزید پڑھیں »

پشاور فٹبال لیگ سیزن فائیو آتش توریالی ٹانک کلب نے جیت لی

پشاور فٹبال لیگ سیزن فائیو آتش توریالی ٹانک کلب نے جیت لی فائنل میں پوپو ایف سی اسلام آباد کو کلب کو دو کے مقابلے سات گول سے شکست ، مہمان خصوصی بنک آف خیبرکے اختشام درانی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ خیبرپختونخوا فٹبال ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری باسط کمال ، پاکستان فٹبال ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام سوات ریجن میں مردوں کے ٹرائلز شروع ہوگئے

وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ پروگرام کے سلسلے میں سوات ریجن میں مردوں کے ٹرائلز مکان باغ ہاکی گراؤنڈ پر شروع ہوگئے جس میں سوات ریجن کے سو سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا اس موقع پر خیبرپختونخوا یوتھ کے کوارڈینیٹر انجنیئر عارف روان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ڈائریکٹر فاصلاتی نظام تعلیم ڈاکٹر نورزادہ،سلیکشن کمیٹی ممبران اولمپئن رحیم خان، ...

مزید پڑھیں »

پشاور فٹبال لیگ، چترال درویشن، وزیرستان اور ٹانک کلب کی کامیابی

پشاور فٹبالیگ سیزن فائیو میں نارتھ وزیر ستان نے شنواری ستوری کلب کوسنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔، طہماس خان فٹبال سٹیڈیم میں جاری پشاور فٹبال لیگ سیزن 5 میں کوارٹر فائنل راؤنڈ شروع ہوگیا جس میں شاہین ستوری، نارتھ وزیرستان بریالی، پوپو ایف سی، آکا خیل سٹرائیکر، اتش توریالی، شاہین ایف سی،ڈی سی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free