ورلڈروڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کا چھ رکنی دستہ شرکت کریگا، چیمپئن شپ 18 سے 25 ستمبر تک والوگنان آسٹریلیا میں منعقد ہو گی، پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے ورلڈ چمپئن شپ کے لئے کوئٹہ کراچی اور لاہور میں روڈ چمپئن شپ میں شرکت ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ ٹورنامنٹ کے ڈیف ایونٹ میں مردوں کا ٹائٹل زاہد اور خواتین کا سارہ نے جیت لیا
پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ ٹورنامنٹ کے ڈیف ایونٹ میں مردوں کا ٹائٹل زاہد اور خواتین کا سارہ نے جیت لیا ہے۔ گزشتہ روز لیزر سٹی باؤلنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں کھیلے گئے مردوں کے ڈیف ایونٹ میں زاہد نے 130 سکور کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔ زوہیب نے 108 ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ کراٹے چیمپئن شپ، پاکستان کے حمزہ اقبال نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
کامن ویلتھ کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کے نوجوان کراٹیکا حمزہ اقبال راجا نے برانز میڈل جیت لیا ہے۔پاکستان کے نوجوان کراٹیکا حمزہ اقبال راجا نے 84 کلو گرام ویٹ کیٹیگری میں اپنی پہلی فائٹ میں بھارت کے وویک تیجا کو آٹھ صفر سے شکست دی تھی۔ دوسری فائٹ میں انہیں انگلینڈ کے جو کیلوے نے سات دو سے ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا، اولمپیئن کلیم اللہ خان چیئرمین قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی مقرر کر دیے گئے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر خالد سجاد کھوکھر کی منظوری کے بعد نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا گیا۔پانچ رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین 1984 لاس اینجلس اولمپکس کے فاتح کھلاڑی اولمپیئن ...
مزید پڑھیں »شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ آج لوگر ونیومیں شروع ہو گا
لاہور(سپورٹس رپورٹر) شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ آج لوگر ونیو ( سپین )میں شروع ہو گا۔سپین میں موجود پاکستانی کمیونٹی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ کا شمار یورپ کے بہترین سپورٹس ایونٹس میں ہوتا ہے جس میں یورپی ممالک سمیت لوگر ونیو (سپین) کی پانچ لوکل والی بال ٹیمیںجن میں مندرا گون کلب،پاک لاری اوخا کلب ...
مزید پڑھیں »واپڈا کے عبدالباسط نے یوم دفاع پاکستان سائیکل ریس جیت لی
واپڈا کے عبدالباسط نے یوم دفاع پاکستان سائیکل ریس جیت لی اختتامی تقریب کے موقع پر ڈی جی سپورٹس خالد خان اورپاکستان تحریک انصاف کے سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کے سینئر نائب صدر شاہد خان شنواری نے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن سید اظہر علی شاہ، خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ...
مزید پڑھیں »یوم دفاع پاکستان رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں گورنمنٹ ڈگری کالج کاٹلنگ میں رسہ کشی مقابلے منعقدہوئے جس میں کالج کے آٹھ مختلف ٹیموں نے حصہ لیا فائنل میں ہیلتھ اینڈ فزیکل ڈیپارٹمنٹ نے انگلش ڈیپارٹمنٹ کو تین صفر سے شکست دیکر ٹراف اپنے نام کرلی، مہمان خصوصی پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج کاٹلنگ اورنگزیب خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، صوبائی ...
مزید پڑھیں »کراچی فٹنس ہاکی کلب کی شاندار کامیابی
6ستمبر یوم دفاع کے حوالے سے کراچی فٹنس ہاکی کلب اور سینٹرل فٹنیس ہاکی کلب کے مابین کھیلے گئے نمائشی میچ میں کراچی فٹنس ہاکی کلب کی شاندار فتح ۔ میچ شروع سے ہی یکطرفہ رہا کراچی فٹنس کے کھلاڑیوں کے مابین باہمی اشتراک اور کھیل کا حسن یہ تھا کہ ہر لمحہ گول کی آواز چاروں طرف گونجتی رہی ...
مزید پڑھیں »یوم دفاع پاکستان سائیکل ریس کل پشاور میں منعقد ہوگی،نثار احمد
خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام یوم دفاع پاکستان سائیکلنگ ریس کل بدھ کو پشاور میں منعقد ہوگی۔ سائیکل ریس کا افتتاح سید اظہر علی شاہ صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کریں گے۔ خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نثار احمد نے بتایا کہ ایونٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ یوم دفاع پاکستان سائیکل ریس 7ستمبر کو صبح ...
مزید پڑھیں »یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، رافیل نڈال کو اپ سیٹ شکست
یو ایس اوپن ٹینس میں اسپینش اسٹار رافیل نڈال امریکی کھلاڑی فرانس ٹیافو کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست سے دوچار ہوگئے۔ شکست کے بعدکسی بھی بڑی چیمپئن شپ کےکوارٹر فائنل میں پہلی بار پہنچنے والے ٹیافو نے نڈال کو ایونٹ سے باہر کردیا۔یاد رہے کہ رافیل نڈال نے رچرڈ گیسکٹ کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کی تھی۔
مزید پڑھیں »