دیگر سپورٹس

35ویں کنگز ورلڈ کپ سیپاک ٹاکرا کے پہلے ہی میچ میں بنگلہ دیشی کمزور ٹیم کے ہاتھوں نام نہاد پاکستان سیپاک ٹاکرا ٹیم کو عبرت ناک شکست

رپورٹ : نواز گوھر 35ویں کنگز ورلڈ کپ سیپاک ٹاکرا کے پہلے ہی میچ میں بنگلہ دیشی کمزور ٹیم کے ہاتھوں نام نہاد پاکستان سیپاک ٹاکرا ٹیم کو عبرت ناک شکست،تھائی لینڈ میں منعقد 35ویں کنگز ورلڈ کپ میں ایک بار پھر جعلی ٹیم نے شرکت کی جو کہ ہر بار کی طرح ایک بار پھر پاکستان کی بدنامی کا ...

مزید پڑھیں »

سابق انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی و کوچ محمد سعید خان سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن تعینات

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی و کوچ محمد سعید خان کو سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن تعینات کردیا،سابق جنرل مینجر پی آئی اے سعید خان 1994 عالمی ہاکی کپ جیتنے والی ٹیم مینجمنٹ کا حصہ رہے، بطور کھلاڑی 1974 تا 1984 پاکستان سینیئر و جونیئر ہاکی ٹیموں میں بطور کھلاڑی نمائیندگی کرنے والے سعید خان انٹرنیشنل سطح ...

مزید پڑھیں »

خواتین ٹیبل ٹینس وبیڈمنٹن سمرٹریننگ کیمپ ایبٹ آباد میں جاری

پشاور (سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام لڑکوں کے ساتھ ساتھ لڑکیوں کیلئے بھی بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس کے سمر ٹریننگ کیمپ ایبٹ آباد میں بھرپور انداز سے جاری ہے جس میں خیبر پختونخواہ کی انڈر16 اور انڈر 21گیمز کی میڈلز ہولڈرز اور نئی کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں بیڈمنٹن ہیڈ کوچ مس بشری کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

نیشنل جوجتسو چیمپئن شپ کے لئے خیبر پختونخوا ٹیموں کا انتخاب مکمل

پشاور( سپورٹس رپورٹر)لاہور میں 13ویں نیشنل جوجتسو چیمپئن شپ کے لئے خیبر پختونخوا کی مرد وخواتین ٹیموں کا انتخاب کرلیا گیا، ٹیموں کا انتخاب ٹرائلز میں کیا گیا جس میں صوبے بھر سے 100 سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔سلیکشن کمیٹی میں جمال آفریدی، احد گل آفریدی، عبدالصمد، نعیم خان اور سیکرٹری جنرل تحسین اللہ شامل تھے۔ خواتین ٹیم میں ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا روایتی گیمز ، چترال بالا میں مقابلے اختتام پذیر ہوگئے

پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا روایتی گیمز کے سلسلے میں چترال بالا میں والی بال، فٹ بال، بلوری، رسہ کشی اور گلی ڈنڈا کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ صوبائی محکمہ کھیل کے زیر اہتمام مقابلوں میں کھلاڑیوں نے کثیر تعداد میں حصہ لیا۔ اختتامی تقریب کے موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ذاکر اللہ مہمان خصوصی تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ بٹگرام میں والی بال چیمپئن شپ کا انعقاد

ڈائریکٹر جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا جناب خالد خان صاحب اور ڈپٹی کمشنر بٹگرام ریجنل سپورٹس آفیسر ہزارہ احمد زمان صاحب کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد اکرم نے ڈسٹرکٹ بٹگرام میں والی بال چیمپئن شپ کا انعقاد کیا۔ ڈسٹرکٹ والی بال چیمپیئن شپ فائنل الائی کلب بمقابلہ حکم داد کلب اجمیرہ کے درمیان کھیلا گیا جس میں الائی ...

مزید پڑھیں »

پشاورمیں خواتین ٹیگ بال اکیڈمی کاقیام

خیبرپختونخواٹیگ بال ایسوسی ایشن کےزیراہتمام قیوم سٹیڈیم میں خواتین کھلاڑیوں کی تربیت کیلئے ٹیگ بال اکیڈمی کااغازہوگیا۔افتتاحی تقریب کےمہمان خصوصی ڈائریکٹرسپورٹس اپریشن عزیزاللہ تھے۔اس موقع پرپاکستان ٹیگ بال فیڈریشن کےنائب صدروصوبائی ٹیگ بال ایسوسی ایشن کےسیکرٹری میاں وجاہت علی،ٹیبل ٹینس کی انٹرنیشنل کھلاڑی اقراء رحمن،کوچزمیاں ابصارعلی اورجلال الدین بھی موجودتھے۔اس اکیڈمی میں پہلےمرحلےمیں بارہ خواتین ٹریننگ حاصل کریں گی جبکہ ...

مزید پڑھیں »

ارشد ندیم ورلڈ اتھلیٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں کامیابی حاصل نہ کرسکے

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں کامیابی حاصل نہ کرسکے، انہوں نے 86.16میٹر تھرو کر کے پانچویں پوزیشن حاصل کی ارشد ندیم فائنل تک پہنچنے والے پہلے پاکستانی ایتھلیٹ ہیں انہوں نے بہترین تھرو کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمان وزاری اور کرنل محمد آصف زمان ڈی ...

مزید پڑھیں »

پہلی چیف آف آرمی سٹاف انٹرکلبز ہاکی چیمپئن شپ لاہور نے جیت لی

پہلی چیف آف آرمی سٹاف انٹرکلبز ہاکی چیمپئن شپ لاہور نے جیت لی،فائنل میں رانا ظہیر کلب لاہور نے یوتھ کلب ملیر کراچی کو ہرادیا۔ رانا ظہیر کلب لاہور نے ایک کے مقابلے میں دوگول سےکامیابی پائی فائنل کے مہمان خصوصی چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ تھے۔   انکے ہمراہ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر رخالد سجاد ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کھیلوں کا 59 رکنی دستہ کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرے گا

پاکستانی کھیلوں کا 59 رکنی دستہ 28 جولائی سے 8 اگست 2022 تک برطانیہ کے شہر برمنگھم میں منعقد ہونے والے آئندہ 22 ویں کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرے گا جس میں 72 ممالک کے کھلاڑی حصہ لیں گے۔ افتتاحی تقریب 28 جولائی 2022 کو ہوگی اور اختتامی تقریب 8 اگست 2022 کو ہونے والی ہے۔ کھلاڑی ایکواٹکس (تیراکی) ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free