دیگر سپورٹس
-
نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ:کے پی ٹی کی مریم نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ویمنز فلائی ویٹ میں کے پی ٹی کی مریم نے چیئر مین کے پی ٹی 40ویں مینز اور چوتھی ویمنز نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا،پاکستان آرمی کے 12،واپڈااور نیوی کے...
Read More » -
روم میں خواتین نمائشی ہاکی میچ سے قبل شاہدہ رضا کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی
روم( علی عباس) اٹلی کے دارالخلافہ شہر روم میں خواتین کے نمائشی ہاکی میچ سے قبل تارکین وطن کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والی پاکستان کی سابق انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی شاہدہ رضا کی یاد میں تعزیتی بینر...
Read More » -
آل پاکستان بنک آف خیبرویمنز سکواش چیمپئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آل پاکستان بنک آف خیبر ویمنز سینئر سکواش چیمپئن شپ گزشتہ روز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع قمرزمان سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگئی...
Read More » -
منشیات کے خلاف فل کنٹیکٹ کراٹے کے شاندار مقابلے اختتام پذیر ہو گئے
خیبر پختون خوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پی ڈی اے پشاور کے تعاون سے گلستان ہزار خوانی میں پار ک رنگ روڈ میں منقعد ہوئے جس میں بچوں نے کراٹے اسمبلی ،پنچیز،بلاکس،چاپس ککس،سیلف ...
Read More » -
پاکستان آرمی کے گران باچا نے مسٹر پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان آرمی کے گران باچا نے مسٹر پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، پنجاب کے عمر بٹ نے جونیئر مسٹر پاکستان، سندھ کے ناصر بٹ نے مینز فزیک،پنجاب کے شاہد خان نے ماسٹر پاکستان کا...
Read More » -
نیشنل ویمن بیس بال چمپیئن شپ میں پنجاب نے خیبرپختونخوا کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
پاکستان بیس بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری قومی ویمن بیس بال چیمپیئن شپ میں پنجاب نے خیبرپختونخوا کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے ۔ سیمی فائنل میں پنجاب کا مقابلہ پاکستان واپڈا...
Read More » -
انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی چیمپئن شپ سرائے نورنگ نے جیت لی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی چیمپئن شپ سرائے نورنگ نے جیت لی فائنل میں بنوں کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست، مہمان خصوصی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاھد اکرم خان درانی، وفاقی وزیر برائے...
Read More » -
فاضل مانیا نیشنل ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے چیمپئن بن گئے
فاضل مانیا نیشنل ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے چیمپئن بن گئے ہیں جبکہ احمر سلڈیرا اور محمد حسین چٹھہ نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کی مہمان خصوصی رکن قومی...
Read More » -
عاطف بٹ نے ورلڈ ای سپورٹس چیمپئن شپ کے لئے کوالیفائی کرلیا
پشاور (سپورٹس رپورٹر) گجرانوالہ کے عاطف بٹ نے لاہور کے ہیرا کو شکست دیکر ورلڈ ای سپورٹس چیمپئن شپ کے لئے کوالیفائی کرلیا، چیمپئن شپ رومانیہ میں کھیلی جائے گی۔اس موقع پر صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن...
Read More » -
جشن بہاراں ویل چیئرریس محمد رزاق نے جیت لی
سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام جشن بہاراں کے زیر اہتمام جہاں اور مقابلے منعقد کئے گئے وہاں پر جشن بہاراں ویل چیئرریس کا بھی انعقاد کیا گیا، ویل چیئر ریس میں بڑی تعداد میں کھلاڑیوں نے شرکت کی اور...
Read More »