دیگر سپورٹس

ایبٹ آباد خواتین علاقائی گیمز اپنی تمام تر رونقیں سمیٹی ہوئی اختتام پزیر

ایبٹ آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ایبٹ آباد خواتین علاقائی گیمز اپنی تمام تر رونقیں سمیٹی ہوئی اختتام پزیر ہو گئیں۔ تقریب کی مہمان خصوصی سابق ایم این اے فرزانہ مشتاق اوراسسٹنٹ کمشنر حویلیاں عکاشہ کرن نے انعامات تقسیم کئے۔ ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے پی کے اور ریجنل سپورٹس آفس کے زیر اہتمام سٹی سپورٹس کمپلیکس ایبٹ آباد میں جاری خواتین کے ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواانڈر21گیمزکیلئے ٹیموں کی سلیکشن کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائلزسوات میں یکم مارچ کوہونگے،کاشف فرحان

پشاورر(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوامیں کھیلوں کو فروغ دینے کیلئے حکومت کی ہدایت پر محکمہ کھیل کے زیر اہتمام اگلے ماہ سے پشاور میں منعقدہ انڈر21گیمز کیلئے دوسری اضلاع کی طرح سوات میں بھی مردوخواتین ٹیموں کی سلیکش کیلئے یکم مارچ کو سوات میں ٹرائلزہونگے،جسکے لئے بھر پور تیاریاں کی گئی ہیں۔ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر سوات کاشف فرحان نے ا س حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

آل خیبرپختونخوا جونیئر سکواش چمپئن شپ محمد عمادنے جیت لی

چارسدہ۔ال خیبرپختونخواجونیئرسکواش چمپئن شپ اختتام پذیرہوگئی،انڈر17کافائنل محمدعمادنے جیت لی،جپکہ انڈر15,ایونٹ کافائنل ابراہیم زیب اورانڈر19کٹیگری کافائنل میچ مطہرزیب نے جیت کر ٹرافی اپنےنام کرلی۔ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسرچارسدہ کے زیراہتمام عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ مین منعقدہ صوبائی سطح کےاس ٹورنامنٹ میں صوبے بھرسے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ گزشتہ روزکھیلے جانیوالے انڈر15کٹیگری کے فائنل میں ابراہیم زیب نے شایان علی شاہ کوتین صفر ...

مزید پڑھیں »

حجرہ شاہ مقیم اوکاڑہ میں بیس بال اکیڈمی کی لانچنگ جلد ہوگی۔ سید فخر علی شاہ

لاہور(پرویز شیخ)حجرہ شاہ مقیم اوکاڑہ میں بیس بال اکیڈمی کی لانچنگ اور پروموشن کیلئے صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال سید فخر شاہ نے چیئرمین ڈریگنز اسپورٹس سوسائٹی حجرہ شاہ مقیم محمد ارشد جاوید  سے ملاقات کی اور انہیں پاکستان میں بیس بال کی بڑھتی ہوئی مقبولیت، پاکستان کی بہتر ایشیائی و ورلڈ رینکنگ سے آگاہ کیا۔انکا کہنا تھا کہ اوکاڑہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں ہنگری کے سفارتخانے کے اہلکار نے پاکستان میں ٹیکبال گیم کا افتتاح کر دیا

پشاور:(سپورٹس نیوز) پاکستان میں ہنگری کے سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن ٹیوا ڈارٹکاککس (Tivadar Takacs) نے ہنگری سے شروع ہونے والی ٹیک بال گیم کا پشاور میں آغاز کردیا۔ پہلے مرحلے میں پاکستان ٹیک بال فیڈریشن کو چار ٹیبل فراہم کی گئی ہیں۔ جبکہ اس افتتاح کے ساتھ ہی پاکستان میں ٹیکبال فیڈریشن نے اپنے امور کا باضابطہ آغاز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام کراچی نیٹ بال کپ 3 مارچ سے شروع ہو گا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام کراچی نیٹ بال کپ 3 مارچ سے سٹی سکول پی اے ایف چپٹر، کراچی میں شروع ہو گا، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایاکہ ایونٹ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اور ایونٹ میں تین کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں، جن ...

مزید پڑھیں »

کورنگی ٹگ اف وار ایسو سی ایشن کے زیرے اھتمام انٹرنیشنل ٹگ اف وار ڈے منایا گیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کورنگی ٹگ اف وار ایسو سی ایشن کے زیرے اھتمام انٹرنیشنل ٹگ اف وار ڈے منایا گیا ۔ چیئرمین کورنگی ٹگ وف وار ایسو سی ایشن کے چیئرمین طارق شاہ مہمان خصوصی تھے ۔ اس موقع پر ایسو سی ایشن کے جائنٹ سیکرٹری اور کوچ انجم وارثی نے ٹگ اف وار گیم کی اگاہی کے پروگرام کا ...

مزید پڑھیں »

ہزارہ روایتی گیمز ایبٹ اباد میں جاری ہیں،گلی ڈنڈا،رسہ کشی اورکبڈی کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ہزارہ روایتی گیمز کے گلی ڈنڈا کے مقابلےایبٹ اباد پینک نے جیت لیئے جبکہ کبڈی ایونٹ ایبٹ اباد گرین اوررسہ کشی کافائنل میچ کبڈی الیون نے جیت لیئے۔ اس موقع پرایبٹ اباد بار ایسوسی ایشن کے صدرجہانگیر۔الہی ایڈوکیٹ،ڈائریکٹر سپورٹس سید ثقلین شاہ،ڈی ایس اوایبٹ اباد وسیم فضل،سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود،ڈسٹرکٹ یوتھ افیسربشری مسعود،صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن کے ...

مزید پڑھیں »

ملتان میں سکواش کے ایونٹس ہونا اچھی بات ہے، جان شیر خان

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)لیجنڈری اسکواش پلیئر جان شیر خان نے شکوہ کیا ہے کہ اسکواش کو پاکستان میں اتنی پذیرائی نہیں ملی جتنی ملنی چاہیے تھی۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسکواش لیجنڈ کا کہنا تھا کہ اسکواش کے ملتان میں انٹرنیشنل ایونٹ ہو رہے ہیں جو بہت اچھا قدم ہے۔انھوں نے کہا کہ پہلے صرف لاہور، کراچی اور پشاور ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلین اوپن، نوواک روسی حریف کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئے

میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ)سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔سیمی فائنل میں نوواک جوکووچ نے روس کے اسلان کراٹسیوو کو شکست دی۔نوواک جوکووچ کی جیت کا اسکور 3-6 ، 4-6 اور 2-6 رہا۔

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free