پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخوا تائیکوانڈو کے سابق مایہ ناز کھلاڑی وکوالیفائڈ کوچ تاج محمد خان نےانٹرنیشنل فیڈریشن اورپاکستان تائکوانڈوفیڈریشن کے بھر پورتعاون سے انقلابی اقدامات اٹھانے کیلئے پرعزم ہے،یی وجہ ہے کہ وہ اجکل تائیکوانڈو کٹس پہن کر کھلاڑیوں کیساتھ کھیلتےہوئے نظرارہے ییں،انکی تصاویرںھی سوشل میڈیاپر وائرل ہوگئی ہیں اور ان تصاویر کو نہ صرف تائیکوانڈو سے وابستہ افراد بلکہ ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
چوتھا کمشنر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کواٹرفائنل مرحلے میں داخل مزید میچوں کا فیصلہ
کراچی (اسپورٹس پورٹر)کے بی بی اے کے زیر اہتمام بلدیہ جنوبی کے تعاون سے جاری چوتھے کمشنر کراچی باسکٹ بال ٹورمنٹ میں عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر لیگ کے آخری دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا اور بوائز ٹورنامنٹ کواٹرفائنل مرحلے میں داخل ہوگیا آج کھیلے گئے میچوں میں نشتر کلب کے فرقان پٹیل اور ممباز اسکواڈ کے سعد ...
مزید پڑھیں »سابقہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ اور موجودہ ویسپا یوتھ کپ 22 جنوری سے 7 فروری تک ہوگا۔طارق پرویز
کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر یوتھ پروگرام طارق پرویز نے پرہجوم پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ سابقہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ اور موجودہ ویسپا یوتھ کپ 22 جنوری سے 7 فروری تک ہوگا۔ ایونٹ تین مرحلوں میں مکمل ہوگا۔ پہلا مرحلہ 22 سے 24 جنوری، دوسرا 30 سے 31 جنوری جبکہ تیسرا ...
مزید پڑھیں »وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا انڈر۔16 گیمز میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں کے لئے ماہانہ اعزازیہ کا اعلان
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے انڈر۔16 گیمز میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں کے لئے ماہانہ اعزازیہ کا اعلان کیا ہے جس کے تحت گولڈ میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو ماہانہ دس ہزار روپے ، سلور میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو ماہانہ آٹھ ہزار روپے جبکہ برونز میڈل حاصل کرنے والے ...
مزید پڑھیں »کمشنر راولپنڈی چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 22جنوری سے شروع ہوگا
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)کمشنر راولپنڈی چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 22جنوری سے میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ راولپنڈی میں میونسپل فٹ بال سٹیڈیم کی تعمیرومرمت اورتزئین وآرائش کاکام مکمل، دو سال بعد دوبارہ میدان سجے گا۔ ڈویژنل سپورٹس آفیسر راولپنڈی منظرشاہ نے بتایاکہ میونسپل فٹ بال سٹیڈیم کی تعمیرومرمت کاکام مکمل ہوچکاہے اور کمشنر کپ کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں، ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »ماکنڈڈویژن ایسوسی ایشن کی کابینہ کےعہدیداروں کااعلان ۔صدرصبغت اللہ اورسیکرٹری شہاب الدین منتخب
پشاور۔ خیبرپختونخواووشوایسوسی ایشن نےماکنڈڈویژن ایسوسی ایشن کی کابینہ کےعہدیداروں کااعلان کردیاکیا۔صدرصبغت اللہ اورسیکرٹری شہاب الدین منتخب ہوگئے۔اس سلسلے میں گزشتہ روزدیرلوئرکےعلاقہ تیمرگرہ میں اجلاس زیرصدارت رحمت گل افریدی منعقدہوا۔جس میں ڈسٹرکٹ سوات۔ملاکنڈ۔دیرلوئر۔دیر بالا۔چترال ڈسٹرکٹ ووشوایسوسی ایشن کے عہدیداروں نےحصہ لیا۔اس موقع پرملاکنڈ ڈویژن میں ووشو کےمعاملات پرغوروخوص کیاگیا۔اجلاس میں متفقہ طورپرنئی کابینہ کیلیئے عہدیداروں کےناموں کااعلان کردیاگیا۔منتخب عہدیداروں میں ملاکنڈسےصبغت ...
مزید پڑھیں »” سجاس کی زاہد فاروق ملک پر اسلام آباد پولیس کی تشدد کی مذمت”
کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان, سیکریٹری اصغر عظیم, سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان, نائب صدور محمود ریاض, منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی, جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی, سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران نے پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے سیکریٹری سینئر اسپورٹس جرنلسٹ زاہد فاروق ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا سپورٹس رائٹرز ایسوسی کی جانب سے سینئر صحافی زاہد فاروق ملک کے ساتھ ٹریفک پولیس اہلکار کی بدتمیزی اور تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخوا سپورٹس رائٹرز ایسوسی کی جانب سے سینئر صحافی، پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل، ایڈیٹر روزنامہ میٹرو واچ اسلام آباد کے ساتھ ٹریفک پولیس اہلکار کی بدتمیزی اور تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی جاتی ہے۔ سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا نے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعے کی فوری تحقیقات کر ...
مزید پڑھیں »میاں ابصارفائونڈیشن کےزیراہتمام یوایس ایمبیسی کے تعاون سے اسلامیہ۔ماڈل سکول پشاورمیں ٹیبل ٹینس اکیڈمی قائم۔کوچ میاں ابصارعلی نے افتتاح کیا
پشاور(سپورثس رپورٹر) خیبرپختونخواکےمختلف اضلاع کی طرح پشاورکے مضافاتی علاقہ لخکرابادمیں واقع اسلامیہ ماڈل سکول میں ائی ایم ایس کے نام۔سے ٹیبل ٹینس اکیڈمی قائم۔کردی۔گئی۔اس اکیڈمی کےقیام کامقصدکونےکونےسے نچلی سطح پرٹیبل ٹینس کے ٹیلنٹ کوسامنے لاناہےاورانشاء اللہ یہی کاوشیں رنگ لے ائے گی۔اس حولے ایک پروقارتقریب نعقڈہوئی جس میں سکول کےپرنسپل مولاناخان۔بہادراوروائیس پرنسپل طواف خان۔زازی۔نیشنل کھلاڑی جابرسید اوریاسین واپصارفائونڈیشن کے نائب ...
مزید پڑھیں »محنت اور لگن سے انسان کامیابی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ھے۔گل پری
مردان(نمائندہ سپورٹس)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبر پختون خواہ کی معروف و مقبول نوجوان ہاکی پیلئر گل پری نے کہا کہ محنت اور لگن سے انسان کامیابی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے انہوں نے کہا کہ جب انسان اپنے کام سے مخلص ہو تب محنت کے زریعے اپنے منزل تک اسانی سے پہنچ سکتا ہے ...
مزید پڑھیں »