دیگر سپورٹس
-
نوجوانوں کو کھیلوں میں آگے لانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں ، خالد خان ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس کا عہدہ بڑا عہدہ ہے. اور اس کیلئے بہت ساری ذمہ داریاں نبھانی پڑتی ہیں. میری کوشش ہے کہ صوبے کے تمام اضلاع میں یکساں سپورٹس کی سرگرمیاں شروع کی جائیں اور سب کو مواقع ملے ان...
Read More » -
مشہور فٹبالر مائیکل اوون 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
Michael Owen انگلینڈ کے مشہور فٹبالر مائیکل اوون 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔26 جنوری کو مائیکل اوون کراچی میں این ای ڈی فٹبال گراؤنڈ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ دورۂ کراچی میں فٹ بالر مائیکل اوون...
Read More » -
پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کا اجلاس،عہدیداران کا چنائو
پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے جنرل کونسل اجلاس میں اگلی چار سالہ مدت کے لیے عہدیاران کا چناو عمل میں لایا گیا، بریگیڈئر (ر) افتخار منصور صدر، خالد بشیر سیکرٹری جنرل اور دین محمد خزانچی منتخب ہوئے،...
Read More » -
پاکستان کے مظفر خان نے ورلڈ باکسنگ کونسل عربین سی ٹائٹل فائٹ جیت لی
پاکستان کے مظفر خان نے ورلڈ باکسنگ کونسل عربین سی ٹائٹل فائٹ جیت لی۔مظفر خان نے افغانستان کے آغا احمد سمیر درانی کو پانچویں راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرکے ورلڈ باکسنگ کونسل عربین سی کا ٹائٹل اپنے نام کر...
Read More » -
انٹر نیشنل سیواتے چمپئن شپ میں میڈلزجیتنے والے خیبر پختونخواکے کھلاڑیوں کاپشاور پہنچنے پر شانداراستقبال
پشاور( سپورٹس رپورٹر)لاہورمیں منعقدہ مارشل آرٹس ایونٹ کے انٹر نیشنل سیواتے چمپئن شپ میں گولڈمیڈلز جیتنے والے خیبر پختونخواکے کھلاڑیوں عبیداللہ ،نجم اللہ اور ثنا فضل نے گولڈ جبکہ برائونزمیڈلز لینے...
Read More » -
ہری پور میں نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے ٹریننگ کیمپ پروگرام کا آغاز
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ ہری پور میں کھیلوں کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے بیڈمٹن،ٹیبل ٹینس،والی بال اور مارشل آرٹس سمیت مختلف کھیلوں کی ٹریننگ کیمپ پروگرام کے پہلے مرحلے میں بیڈمنٹن تربیتی...
Read More » -
انٹر کالجز سپورٹس فیسٹیول میں ہدف کالج کے کھلاڑی بازی لے گئے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)انٹر کالجز سپورٹس فیسٹیول میں ہدف کالج کے کھلاڑی بازی لے گئے پشاور بورڈ کے زیر اہتمام ہونیوالے سپورٹس فیسٹیول میں ہدف کالج کی ٹیم نے باسکٹ بال اور سکواش ایونٹ میں ٹرافی اپنے...
Read More » -
یوای ٹی کے خوشحال ریاض خان کی شاندار کارکردگی
پشاور(سپورٹس رپورٹر) یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے طالبعلم سکواش کے بین الاقوامی کھلاڑی خوشحال ریاض خان امریکہ کے دورہ سے وطن واپس پہنچ گئے انہوں نے امریکہ میں سکواش کے عالمی...
Read More » -
14ویں قومی ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 2022 ملتوی
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن نے 14ویں قومی ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 2022 کوویڈ کی نئی لہر اور متوقع بارشوں کی وجہ سے ملتوی کر دی۔ جو 25 جنوری سے 30 جنوری 2022 تک لیزر سٹی باؤلنگ کلب جناح پارک...
Read More » -
کوئٹہ سینٹر میں مکس مارشل آرٹس اکیڈمی کا قیام
کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان سپورٹس بورڈ کوئٹہ سینٹر میں مکس مارشل آرٹس اکیڈمی کا قیام۔مکس مارشل آرٹس اکیڈمی کی افتتاح کے موقع پر پاکستان سپورٹس بورڈ کوئٹہ سینٹر کے ڈائریکٹر محمد عمران ، صدر...
Read More »