دیگر سپورٹس
-
ایس ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول اے کے افتتاحی روز دفاعی چیمپیئن باے آر وائی نیوز اور روزنامہ دنیا نے اپنے میچ جیت لئے
سجاس کے زیر انتظام ایس ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول کا اغاز ہوگیا، سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر اختر عنایت بھرگڑی نے افیسٹول کے پہلے مرحلے میں کھیلے جانے والے کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا، اختر...
Read More » -
کھیلوں کے فروغ و ترقی کیلئے منتظمین کیساتھ صحافیوں کا کردار مسلمہ ہے، سید عاقل شاہ
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر سید عاقل شاہ نے خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے خیبریونین آف جرنلسٹس اور خیبرپختونخوا سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے اعزاز...
Read More » -
آل پاکستان انٹر یونیورسٹی مینز آرچری چیمپئن شپ زرعی یونیورسٹی پشاور میں شروع ہوگئی
پشاور( سپورٹس رپورٹر)ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام مردوں کی آل پاکستان انٹر یونیورسٹی آرچری چیمپئن شپ زرعی یونیورسٹی پشاور میں شروع ہوگئی،چیمپئن شپ میں ملک بھر کے 13 یونیورسٹیز کی ٹیمیں شرکت...
Read More » -
آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن آرچری چیمپئن شپ پنجاب یونیورسٹی نے جیت لی
پشاور ( سپورٹس رپورٹر ) آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن آرچری چیمپئن شپ شہید بینظیر بھٹو ومن یونیورسٹی پشاور میں پروقار تقریب میں اختتام پزیر ہوگئی۔ چیمپئن شپ لاہور یونیورسٹی نے1247 پوائنٹس کے ساتھ...
Read More » -
کھیلوں میں پاکستان کے شاندار ماضی کوواپس لانے کیلئے ہم سب کومشترکہ جدوجہدکرنا ہوگی ،کرنل(ر) آصف زمان
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کرنل (ر) آصف زمان نے کہا ہے کہ کھیلوں میں پاکستان کے شاندار ماضی کوواپس لانے کیلئے ہم سب کومشترکہ جدوجہدکرنا ہوگی جس کیلئے ضروری...
Read More » -
پاکستا ن سائیکلنگ فیڈریشن کے ایک جونیئر مرد اور ایک خاتون سائیکلسٹ بحرین منامہ میں روڈ ٹرینگ کیمپ کے لیے روانہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری معظم خان کلیئر کی لاہور ائیرپورٹ آئے جہاں پر بحرین منامہ میں سائیکلنگ کیمپ میں شرکت کے لئے جونیئر مرد طلال خان اورحرا مقصود لاہور...
Read More » -
جونیئر ہاکی ورلڈ کپ، پاکستان نے پریکٹس میچ میں کینیڈا کو ایک صفر سے مات دیدی
ایف آئی ایچ جونیئر عالمی ہاکی کپ بھوبنیشور،انڈیا میں شرکت کرنے والی پاکستان جونیئرزہاکی ٹیم نے کینیڈین ہاکی ٹیم کو پریکٹس میچ 0-1 گول سے شکست دیدی۔ پاکستان جونیئرز ہاکی سکواڈ نے بہترکھیل کا مظاہرہ...
Read More » -
خاتون ہونے کی سزا ' سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی گریڈ انیس کی ڈائریکٹر کی ترقی کیلئے فائل پی ایس بی کو ابھی تک نہیں بھجوائی گئی
سپورٹس ڈائریکٹریٹ خبیر پختونخواہ کی سب سے پرانی گریڈ انیس کی خاتون ڈائریکٹر رشیدہ غزنوی کی گریڈ بیس میں ترقی کا عمل رکوا دیا گیا ہے اور دو مرتبہ پراونشل سلیکشن بورڈ کو نام بھجوانے کے فائل...
Read More » -
جونیئر ہاکی ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم نے پریکٹس میچ میں چلی کو تین صفر سے شکست دیدی
جونیئر عالمی ہاکی کپ میں شرکت کرنے والی پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم نے چلی ہاکی ٹیم کے خلاف پریکٹس میچ 0-3 گول سے جیت لیا، انڈیا کے شہر بھوبنیشور میں کھیلے جانے والے اس پریکٹس میچ میں پاکستان کی جانب...
Read More » -
قومی ویمن تائیکوانڈو ٹیم ورلڈ چیمپئن شپ شرکت کیلئے کل سعودی عرب روانہ ہو گی
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ویمن تائیکوانڈوٹیم ورلڈچیمپئن شپ میں شرکت کیلئے کل (22نومبر)اسلام آباد سے ریاض، سعودی عرب روانہ ہوگی۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل(ر)وسیم جنجوعہ نے بتایاکہ...
Read More »