اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ء چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات کے نتیجے میں کامیاب ہونے والے صدر شاکر عباسی، سینئر نائب صدر ناصر اسلم، نائب صدور نعمان مقصود، قاسم نواز عباسی، روزینہ علی اور جنرل سیکرٹری ملک ناصر نذر، سیکرٹری فنانس شاہ خالد و دیگر کو کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ٹینس کے فروغ کیلئے پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ منعقد کی جارہی ہے،سیکرٹری سپورٹس احسان بھٹہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس،یوتھ افیئرز، آرکیالوجی وٹورازم پنجاب احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ34ویں میپل لیف سیمنٹ پاکستان آئی ٹی ایف سینئرز ورلڈ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کا انعقاد خوش آئند ہے ، اس میں کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ہے، ٹینس کے کھیل میں ہمارے کھلاڑیوں میں بہت ٹیلنٹ ہے، ٹینس کے فروغ کے لئے پہلی سپورٹس ...
مزید پڑھیں »محمد علی سد پارہ نے یورپ کی سب سے بڑی چوٹی مونٹ بلاک سر کر کے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) محمد علی سد پارہ نے یورپ کی سب سے بڑی چوٹی مونٹ بلاک سر کر کے ایک اور ریکارڈ اپنے اور پاکستان کے نام کر لیا۔ چوٹی کی کل انچائی 4808 میٹر ہے۔پاکستانی کوہ پیما محمد علی نے اس مہم کا آغاز دسمبر کے آخری ایام میں کیا تھا جسے انہوں نے اب مکمل کر ...
مزید پڑھیں »جوبلی لائف انشورنس نے میجر جنرل سعید الزماں جنجوعہ میموریل پولو کپ 2019 میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان میں نجی شعبے کے سب سے بڑے لائف انشورنس ادارے جوبلی لائف انشورنس نے میجر جنرل سعید الزماں جنجوعہ میموریل پولو کپ 2019 میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ اس کا فائنل لاہور پولو اینڈ کنٹری کلب میں کھیلا گیا۔ اس ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیموں کے باصلاحیت کھلاڑیوں نے حصہ لیا جو مختلف کاروباری اداروں کی نمائندگی ...
مزید پڑھیں »رسجا کے الیکشن،شاکر عباسی صدر منتخب ہو گئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن (رسجا) کے انتخابات مکمل ،شاکر عباسی صدر ناصر اسلم راجہ سینئر نائب صدر قاسم نواز عباسی اور نعمان مقصود نائب صدور روزینہ علی نائب صدر (خواتین ) ملک یاسر نذر جنرل سیکرٹری ،شاہ خالد سیکرٹری فنانس جبکہ عقیل انجم اور زین ملک جوائنٹ سیکرٹریز منتخب قرار پائے،تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ...
مزید پڑھیں »جاپانی بیس بال کوچ مسٹر کازویایاگی یار حسین بیس بال اکیڈمی صوابی پہنچ
صوابی (سپورٹس لنک رپورٹ)جاپانی بیس بال کوچ مسٹر کازویایاگی بیس بال ٹریننگ کا جائزہ لینے کے لئے یار حسین بیس بال اکیڈمی صوابی پہنچ گئے۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر حسیب محمد، ڈاکٹر شاہین گلریز (ڈائریکٹر یوتھ بیس بال ڈیویلپمنٹ)، طارق ندیم انٹرنیشنل بیس بال پلیئر اور محمد قاسم حامد نائب کپتان پاکستان یوتھ بیس بال ٹیم اُن ...
مزید پڑھیں »شدید سردی کے باعث عالمی کپ کبڈی ٹورنامنٹ کی تاریخ تبدیل
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) عالمی کبڈی کپ کی آرگنائزنگ کمیٹی نے لاہور میں موجودہ موسم کی بری صورتحال کو مدد نظر رکھتے عالمی کبڈی کپ کی تاریخ تبدیل کرنے کا اعلان کردیا ہے اب یہ عالمی کبڈی کپ 9 فروی سے لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور نے بتایا ...
مزید پڑھیں »ایس ایس جی سی نے 65 ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپیئن شپ جیت لی
لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ ) تین روزہ 65 ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپین شپ آج یہاں سائکلنگ ویلوڈرم ، لاہور میں اپنے اختتام کو پہنچی۔ ایس ایس جی سی نے 165 پوائنٹس حاصل کرکے خواتین کی پہلی پوزیشن حاصل کی ، کے پی سائکلنگ ایسوسی ایشن ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی اور پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن نے بالترتیب ...
مزید پڑھیں »پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 7جنوری 2020سے شروع ہوگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ نئے سال میں سپورٹس کو فروغ دینے کے لئے ایونٹس منعقد کئے جائیں گے،پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 7جنوری 2020سے شروع ہوگی اور 11جنوری تک نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ میں جاری رہے گی بدھ کے روز اپنے ...
مزید پڑھیں »انٹر ڈویثرنل گرلز ٹگ آف وار چمپئن شپ کراچی ڈویثرن نے جیت لی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سندھ ٹگ آف وار ایسوسی ایشن سکھر ڈویثرن کے زیر اہتمام ناز پائلٹ اسکول خیرپور کے سبزہ زار پر منعقدہ انٹرڈویثرنل گرلز ٹگ آف وار چمپئن شپ کراچی ڈویثرن نے بے نظیر آباد کو 0-2سے شکست دے کر فاتح ٹرافی اپنے نام کرلی۔ مہمان خصوصی محمد حسین ابڑو ، ڈی ایچ او خیرپور نے کامیاب کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »