چنائی (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ میں پاکستانی نوجوانوں نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے انڈر 19، انڈر 17 اور انڈر 15 کے ٹائٹل اپنے نام کر لیے۔بھارتی شہر چنائی میں ہونے والی چیمپیئن شپ میں پاکستان کی جونیئر اسکواش ٹیم نے ایونٹ میں 3 گولڈ میڈل حاصل کیے تاہم انڈر 13 کے فائنل میں اسے شکست ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
بھارتی خاتون باکسر میری کوم ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرینگی
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)پندرہ تا چوبیس نومبر تک نئی دہلی میں ہونے والی ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ میں پانچ بار کی چیمپئن بھارت کی معروف خاتون باکسر میری کوم شرکت کرینگی، میری کوم جو اولمپکس میں کانسی تمغہ جیت چکی ہیں چھٹی بار ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ میں پانچ بار طلائی تمغہ جیت چکی ہیں، تاہم یہ پہلا موقع ہے ...
مزید پڑھیں »دوسرا چیف آف نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ کا آ غازیکم اکتوبر سے ہوگا،کموڈور نعمت اﷲ
لاہور۔(سپورٹس لنک رپورٹ)دوسرا چیف آف نیول سٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ یکم اکتوبر سے سات اکتوبر تک نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوگا جس میں ملک بھر سے 8ٹیمیں حصہ لیں گی جنھیں دو پولز میں تقسیم کیا گیا ہے ۔نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ٹورنامنٹ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کموڈور نعمت اﷲ ( اسٹیشن کمانڈر ...
مزید پڑھیں »ایشین جونیئرز سکواش چیمپئن شپ،پاکستان تمام کیٹیگریز کے فائنل میں پہنچ گیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے سکواش کے جونیئر کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چنائی بھارت میں کھیلی جانے والی ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے انفرادی مقابلوں کی تمام کیٹیگریز کے فائنلز میں جگہ بنا لی۔چار پاکستانی کھلاڑی ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ کی مختلف کیٹیگریز کے فائنلز میں پہنچ گئے۔ انڈر 13کیٹیگری میں انس علی ...
مزید پڑھیں »انٹر سکول ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ کل سے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام انٹر سکول ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ 29ستمبر کو شروع ہورہی ہے، جس کی افتتاحی تقریب شام چار بجے سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں منعقد ہوگی،افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی، سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس ...
مزید پڑھیں »کالجز اور یونیورسٹیز ہر سال مختلف کھیلوں کی چیمپئن شپ منعقد کرائیں، ڈی جی سپورٹس پنجاب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ کالجز اور یونیورسٹیز کو چاہئے کہ وہ ہر سال اپنے اداروں میںمختلف کھیلوں کی چیمپئن شپ منعقد کرائیں، عام طور پر کالجز اور یونیورسٹیز میں سالانہ سپورٹس ڈے منعقد کراکر ذمہ داری پوری کردی جاتی ہے اس طرح کھلاڑیوں کی صلاحیتیں سامنے نہیں آتیں، ان خیالات ...
مزید پڑھیں »ایسکو کو اپینڈکس کی کامیاب سرجری کے بعد ہسپتال سے چھٹی مل گئی
میڈرڈ (سپورٹس لنک رپورٹ) ریال میڈرڈ کے سٹار کھلاڑی ایسکو کو اپینڈکس کی کامیاب سرجری کے بعد ہسپتال سے چھٹی دے دی گئی۔ وہ کلب کی میڈیکل ٹیم کی نگرانی میں بحالی صحت پروگرام شروع کریں گے۔ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ شائقین انہیں تقریبا ایک ماہ تک ایکشن میں نہیں دیکھ سکیں گے۔ ان کی 28 اکتوبر کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان پریمیئر لیگ فٹبال چیمپئن شپ شروع ہو گئی
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کے قاسم باغ سٹیڈیم میں پاکستان پریمیئر لیگ فٹبال چیمپئن شپ شروع ہو گئی ہے جس کا افتتاحی میچ پشاور اور کراچی کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔قاسم باغ فٹبال سٹیڈیم میں شروع ہونیوالی پاکستان پریمیئر لیگ چیمپئن شپ کا افتتاحی میچ کراچی اور پشاور کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑی اچھی فارم ...
مزید پڑھیں »یورپین فٹبال چیمپئن شپ 2024 کی میزبانی جرمنی کو مل گئی
نیون(سپورٹس لنک رپورٹ)یورپین فٹبال چیمپئن شپ 2024 کی میزبانی کے حقوق جرمنی نے حاصل کرلئے ہیں، جرمنی نے اس دوڑ میں ترکی کو شکست دی ہے، ترکی بھی یورپین فٹبال چیمپئن شپ 2024 کی میزبانی کی دوڑ میں شامل تھا،اس بات کا اعلان سوئٹزرلینڈ کے شہر نیون میں ہونے والی تقریب کے دوران کیا گیا، اس موقع پر جرمن فٹبال ...
مزید پڑھیں »اے ایف سی انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ،بھارت کی ٹیم کوارٹر فائنل میں داخل
کوالالمپور(سپورٹس لنک رپور)بھارت کی ٹیم نے اے ایف سی انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، بھارت کی ٹیم نے اپنے گروپ سی میں آخری میچ میں انڈویشیا کی ٹیم کیخلاف میچ بغیر کسی گول کے برابرکھیلا جس کے بعد اس کے تین میچوں میں پوائنٹس کی تعداد پانچ ہو گئی جس کے بعد ...
مزید پڑھیں »