دیگر سپورٹس

انڈر 15فٹبال کپ، بہاولپور اور فیصل آباد ڈویژنز کی کامیابیاں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر سپورٹس بورڈپنجاب کے زیراہتمام اور پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے پنجاب انڈر 15بوائز فٹ بال کپ کے مقابلے جاری ہیں، سیمی فائنلز میں فیصل آباد، ملتان، ساہیوال اور لاہور کی ٹیمیں پہنچ گئی ہیں،پیر کی شب ہونے والے میچز ...

مزید پڑھیں »

سابق سٹارز فیڈریشن کو بچانے کیلئے متحرک

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم کی بدترین کارکردگی کے باوجود پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ہم خیال سابق کھلاڑی فیڈریشن کو بچانے کے لئے سرگرم ہوگئے ہیں۔ سابق ہاکی اولمپیئنز و انٹرنیشنل اسٹارز کھلاڑی کہتے ہیں کہ شکست پر ہاکی فیڈریشن پر تنقید کرنے کے بجائے کھلاڑیوں کا احتساب ہونا چاہئے ۔1984اولمپک گولڈ میڈلسٹ ٹیم کے رکن ...

مزید پڑھیں »

فہمیدہ مرزا کا بڑا اعلان

اسلام آباد ( نواز گوھر)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ کھیلوں کو سیاست سے پاک کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔ کھیلیں ذہنی جسمانی نشوونما ضروری ہے اور اکیلی کچھ نہیں کر سکتی سب کا ساتھ چاہئے وزیر اعظم عمران خان ملک میں کھیلوں کی بحالی چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں ...

مزید پڑھیں »

اکرم ساہی کی شرط

اسلا م آباد ( نواز گوھر ) : پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر اور سائوتھ ایشین اتھلیٹکس فیڈریشن کے چئرمین میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے حکومت پر روز دیا ہے کہ جناح سٹیڈیم کے ٹریک کو کھیلنے کے قابل بنایا جائے تو اتھلیٹکس کے انٹر نیشنل مقابلے پاکستان میں کروائے جاسکتے ہیں،اورجناح سٹیڈیم کا ٹریک کئی سالوں سے ...

مزید پڑھیں »

اپ سیٹ شکست

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)سال کے آخری گرینڈ سلم یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر اورروسی اسٹار ماریہ شراپواکو اپ سیٹ شکست، دونوںکھلاڑی ایونٹ سے باہر ہوگئے۔فلشنگ میڈوز نیویارک میں جاری یو ایس اوپن ٹینس ایونٹ میںسوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر کا مقابلہ آسٹریلیا کے ان سیڈڈ پلئیر جان مل مین سے تھا۔مل مین نے فیڈرر سے سخت مقابلہ ...

مزید پڑھیں »

عامر خان ایشین گیمز میں پاکستانی باکسرز کی کارکردگی پرمایوس

لندن: (سپورٹس لنک رپورٹ) اٹھارویں ایشین گیمز میں پاکستانی باکسرز کی خراب کارکردگی پر برطانوی باکسر عامر خان نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اٹھارویں ایشین گیمز میں پاکستانی باکسرز کی خراب کارکردگی پر برطانوی باکسر عامر خان نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایشین گیمز میں کسی بھی پاکستانی باکسر کے میڈل حاصل نہ ...

مزید پڑھیں »

سپینش فٹبال لیگ ، بارسلونا نے ہیوسکا کو ہرا دیا

بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ ) سپینش فٹبال لیگ میں سپر سٹار میسی کی ٹیم بارسلونا نے ہیوسکا کو دلچسپ مقابلے کے بعد آٹھ دو سے ہرا دیا ہے۔ سپینش لیگ میں ہیوسکا نے بارسلونا کے خلاف تیسرے منٹ میں گول کر کے سب کو حیران کر دیا۔بارسلونا نے پریشر نہ لیتے ہوئے کم بیک کیا اور 16 ویں منٹ میں ...

مزید پڑھیں »

کولڈ ڈیزرٹ میں سلمیٰ خان کی شاندار پرفارمنس

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) سرفہ رنگاہ جیپ ریلی تو ختم ہو گئی لیکن اسلام آباد کی کار ریسر سلمیٰ خان اب بھی خبروں میں ہیں، کولڈ ڈیزرٹ کے دشوار ٹریک پر انہوں نے مردوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔دنیا کے بلند ترین کولڈ ڈیزرٹ پر کار ریلی کا سنسنسی خیز ایونٹ منعقد ہوا، دلچسپ مقابلے تو ختم ہو ...

مزید پڑھیں »

سوکا ورلڈ کپ،پاکستان کی ٹیم پہلا میچ 23ستمبرکو کھیلے گی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سوکا ورلڈ کپ فٹ بال میں پاکستانی ٹیم 23ستمبر کو اسپین کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔ پاکستان کو گروپ بیمیں اسپین، مالڈوا اور روس کے ساتھ رکھا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان دوسرا میچ مالڈوا کیخلاف 24ستمبر اور روس کے خلاف 27ستمبر کو کھیلے گا۔سکس اے سائیڈ ...

مزید پڑھیں »

انڈر 15فٹبال کپ، فیصل آباد اور ملتان، راولپنڈی اور ڈیرہ غازی خان ڈویژنز کے مقابلے برابر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی سرپرستی میںسپورٹس بورڈ پنجاب کے ز یراہتمام اور پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے پنجاب انڈر 15بوائز فٹ بال کپ جاری ہے،اتوار کی شب دو میچز پنجاب سٹیڈیم میں کھیلے گئے جو برابر رہے پہلا میچ فیصل آباد اور ملتان ڈویژنز کے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free