رمیز راجہ کی کمنٹری باکس میں واپسی ; پاک سری لنگا سیریز میں کمنٹری کریں گے

 

سابق چیئرمین رمیز راجا کی کمنٹری باکس میں واپسی ، پاک سری لنگا سیریز میں اب ایک مرتبہ پھر وہ کمنٹری کرتے سنائی دیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رمیز راجا نے کمنٹری میں واپسی کا اعلان کیا۔

 

رمیز راجا نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کی سیریز کے لیے کمنٹری باکس میں واپس آ گیا ہوں۔خیال رہے کہ چیئرمین پی سی بی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد رمیز راجا نے کمنٹری چھوڑ دی تھی۔

 

 

 

error: Content is protected !!