دیگر سپورٹس

عالمی کپ فٹبال 2018 کا معمر ترین کھلاڑی

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)مصر کے گول اعصام الحیدری ورلڈ کپ فائنلز کی تاریخ کے معمر ترین پلیئر بن گئے ،سعودی عرب نے مصر کو شکست دے کر 24 سال میں پہلی فتح ممکن بنائی جبکہ یوروگوئے کی جانب سے لوئیس سواریز ٹاپ اسکورر بن گئے ۔مصری گول کیپر اعصام الحیدری کا سعودی عرب کیخلاف میچ کے بعد ایونٹ میں سفر تمام ...

مزید پڑھیں »

رونالڈو نے یہ کیا کردیا؟

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ 2018 کے ابتدائی دو گروپس اے اور بی کے تمام میچوں کا اختتام ہو گیا ہے جس میں سے دو، دو ٹیموں نے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔گروپ اے سے یوروگوائے اور روس جبکہ گروپ بی سے سنسنی خیز مقابلوں کے بعد سپین اور پرتگال نے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،،مراکش اور اسپین کا میچ دو دو گول سے برابر

ماسکو: (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے گروپ بی کا مراکش اور اسپین کے درمیان میچ 2-2 سے برابر رہا۔کیلنگراڈ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان بھرپور مقابلہ ہوا۔پہلا گول مراکش کی جانب سے 14ویں منٹ میں خالد بوطیب نے کیا جس کے بعد 19ویں منٹ میں اسپین کے اسٹرائیکر اسکو نے اسے برابر ...

مزید پڑھیں »

نگران صوبائی وزیر کھیل کا دورہ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) نگراں صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان محمدراشد خان نے کہا کہ نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ کھیل کھود کے مواقع اور انٹر نیشنل معیار کاسامان مہیاکرناان کی اولین ترجیح ہے ،ایک صحت مندمعاشرے کے فروغ میں کھیل کھودکی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا ان خیالات کا اظہار انہوں نے قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاوردورہ کے موقع ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال: روس کو یوروگوئے سے شکست، سعودی عرب کامیاب

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی کپ فٹ بال 2018 میں آج 2 میچز کھیلے گئے جہاں میزبان روس کو یوروگوئے کے ہاتھوں صفر کے مقابلے میں 3گول سے شکست ہوئی جبکہ سعودیہ عرب نے مصر کو ایک کے مقابلہ میں 2 گول سے ہرا دیا ہے۔ روس میں جاری ورلڈ کپ فٹ بال 2018میں آج گروپ اے میں اگلے رائونڈ کے لیے ...

مزید پڑھیں »

جونیئر سکواش چیمپئن شپ،بھارت کا پاکستان کو ویزے جاری کرنےسے انکار

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ہائی کمیشن نے آئندہ ماہ چنائی میں شیڈول ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کے لیے پاکستانی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ویزے جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔پاکستان اسکواش فیڈریشن کے آفیشل کے مطابق پاکستان نے اپریل میں ویزے کے لیے درخواست دی تھی لیکن انڈین ہائی کمیشن نے 2 ماہ بعد بغیر ویزے کے پاسپورٹ واپس ...

مزید پڑھیں »

نگران صوبائی وزیر کھیل کا کراچی پریس کلب کیلئے بڑا اعلان

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈاکٹر جنید علی شاہ نے کراچی پریس کلب کے اسپورٹس کمپلیکس کو ایک مکمل اور جدید جم میں تبدیل کرنے کا اعلان کردیا۔ان کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کے باعث صحافی برادری کا صحت مند سرگرمیوں میں حصہ لینا ایک مشکل کام ہے۔ایسے میں اپنی برادری کے لیئے پریس کلب کا اسپورٹس ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز،قومی ٹیبل ٹینس ٹیم کا انتخاب

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نےایشین گیمز میں پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن (ایس ایم سبطین ) گروپ کی ٹیم کو بھیجنےکا فیصلہ کرتے ہوئےکھلاڑیوں کے نام منتظمین کو بھیج دیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی او اے نے اس فیڈریشن کو تسلیم کیا ہے جسے اس کی عالمی تنظیم تسلیم کرتی ہے۔دوسری جانب مخالف فیڈریشن کے صدر خواجہ ...

مزید پڑھیں »

گراس کورٹس پر فیڈرر کی فتوحات کے سلسلے کو بریک

ہیلے جرمنی (سپورٹس لنک رپورٹ) سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر کی گراس کورٹس پر مسلسل 20 فتوحات کا سلسلہ رک گیا۔ گیری ویبر اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں انہیں کروشیا کے غیرمعروف کھلاڑی بورنا کروئچ کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔ یہ بورنا کا پہلا اے ٹی پی ٹائٹل ہے۔ دوسری جانب سلواکیہ سے تعلق رکھنے والی پیٹرا کوویٹوا نے میگڈالینا ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال کی کچھ دلچسپ باتیں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) 1998کا ورلڈکپ فرانس نے جیتا لیکن اگلے ہی 2002کے ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے ہی میں باہر ہوگئی۔ 2006کا ورلڈکپ اٹلی نے جیتا اور 2010 ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے ہی میں باہر ہوگئی۔ 2010 میں اسپین نے ورلڈ کپ جیتا لیکن 2014کے ورلڈ کپ میں گروپ مرحلے ہی میں باہر ہوگئی۔ 2018 کے گروپ مرحلے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free