دبئی(عبدالرحمان رضا ) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز امام الحق ان فٹ ہونے کی وجہ سے آسٹریلیا کیخلاف دوسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکیں گے ، پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں فیلڈنگ کرتے ہوئے امام الحق کے دائیں ہاتھ کی پانچویں انگلی میں فریکچر ہوگیا تھا، جس کی وجہ سے وہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان اور نیوزی لینڈ اے کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کل کھیلا جائیگا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اے اور نیوزی لینڈ اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعہ کو دبئی میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی، تین ون ڈے اور دو چار روزہ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 15 اکتوبر ...
مزید پڑھیں »یونس خان کو جاپان میں کوچنگ کی پیشکش
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یونس خان کو جاپان میں کرکٹ کوچنگ کی پیشکش ہوئی ہے۔ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کیلئے 52.12 کی اوسط سے 10 ہزار 99 رنز اسکور کرنے والے یونس خان کو جاپان مدعو کرنے والے پاکستانی نژاد بزنس مین عابد حسین کے مطابق سابق کپتان نے ان کی پیشکش پر مثبت ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کا ورلڈ ٹی ٹونٹی ویمنزکپ کیلئے سکواڈ کا اعلان
کنگسٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز نے آئندہماہ شیڈول ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے ویمنز سکواڈ کا اعلان کر دیا، 2016ء میں منعقدہ ورلڈ ٹی ٹونٹی فاتح سکواڈ کی 11 کھلاڑیوں کو ٹیم میں برقرار رکھا گیا ہے۔میگا ایونٹ 9 سے 24 نومبر تک ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا، میزبان ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی، ویسٹ ...
مزید پڑھیں »ٹی20 کے اثرات تباہ کن ثابت ہوئے ہیں ، شعیب اختر
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کے اثرات تباہ کن ثابت ہوئے ہیں،ٹی ٹوئنٹی نے صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کی کرکٹ کو نقصان پہنچایا ہے، لوگ تیزی سے اس طرف بھاگ رہے ہیں اور یہ مختصر فارمیٹ ان کے جسم میں داخل ہوچکا ہے جبکہ چیف سلیکٹر ...
مزید پڑھیں »عبدالرحمٰن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق پاکستانی اسپنر عبدالرحمٰن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عبدالرحمن نے کہا کہ وہ بین الاقوامی سلیکٹرز کی جانب سے نظر انداز کیے جانے کی وجہ سے مایوس تھے اس لیے دلبرداشتہ ہو کر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔38 سالہ عبدالرحمن نے 6 سال قبل 2012 میں اپنے کیریئر کی بہترین ...
مزید پڑھیں »محمد عامر کا ردھم بحالی کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کا فیصلہ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے اپنے ردھم کو بحال کرنے کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق محمد عامر کافی عرصے سے متاثرکن کارکردگی نہیں دکھا سکے ہیں جس کی وجہ سے انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے ٗحال ہی میں کھیلے گئے ایشیا کپ میں بھی محمد ...
مزید پڑھیں »افغان کرکٹرز ٹی ٹین لیگ کا حصہ نہیں بنیں گے
دبئی: (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹی ٹین لیگ کو ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے افغان کرکٹرز ٹی ٹین لیگ میں حصہ نہیں لیں گے۔تفصیلات کے مطابق سی ای او افغان کرکٹ شفیق استانکزئی نے کہا ہے کہ افغان کرکٹرز ٹی ٹین لیگ میں حصہ نہیں لے سکیں گے، ٹی ٹین لیگ ہمارے مقامی ایونٹ سے متصادم ہورہا ہے۔شفیق استانکزئی نے مزید ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز، ٹیم کے انتخاب میں بھارتی سلیکٹرز کومشکلات
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی مہندرا سنگھ دھونی کی خراب بیٹنگ فارم اور ویرات کوہلی پر زیادہ میچوں کے بوجھ کی وجہ سے اکیس اکتوبر سے پانچ ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے آغاز سے قبل حتمی ٹیم کے اعلان میں شش و پنچ کا شکار ہے، ابھی تک یہ بھی طے ...
مزید پڑھیں »اعجاز فاروقی کرکٹ‘ نیو یونائیٹڈ جیم خانہ فائنل کھیلنے کی حقدار بن گئی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) نیو یونائیٹڈ جیم خانہ نے منٹگمری جیم خانہ کو 17رنز سے شکست دے کر پروفیسر اعجاز فاروقی کے سی سی اے زونIIانوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اپنی نشست کو محفوظ بنالیا۔فائنل میں فاتح ٹیم کے مدمقابل داؤد اسپورٹس آئے گی جس نے پہلے سیمی فائنل میں منصورہ اسپورٹس کو شکست سے دوچارکیا تھا۔محمد ولی ...
مزید پڑھیں »