آزادی کپ ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ سیمی فائنل مرحلے میں داخل

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ چیمپیئن شپ میں احمر سلڈیرا، اعجازالرحمن، علی سوریا اور سجاد شاہ ماسٹرز سنگلز ایونٹ کے سیمی فائنل پہنچ میں گئے۔ گذشتہ لیژر سٹی باﺅلنگ کلب ، جناح پارک راولپنڈی میں کھیلے گئے ماسٹر سنگلز کے ایونٹ میںاحمر سلڈیرا نے 380 پوائنٹس کے ساتھ،اعجازالرحمن اورعلی سوریا نے 371، 371 پوائنٹس نے اور سجاد شاہ نے 361 پوائنٹس حاصل کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔

error: Content is protected !!