میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی ٹیم کے ہیڈکوچ جسٹن لینگر نے بال ٹیمپرنگ کو عالمی مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک اس ذمہ داری پر فائز ہوں کھلاڑیوں کو گیند سے چھیڑ چھاڑ نہیں کرنے دوں گا۔ لینگر کو ڈیرن لی مین کے مستعفی ہونے کے بعد کرکٹ آسٹریلیا کا کوچ مقرر کیا گیا تھا۔ اپنے ایک انٹرویو ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کیویز کیخلاف ون ڈے سیریز،قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان،ایک اہم کھلاڑی ڈراپ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے خلاف 3 ایک ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے اور محمد عامر ایک مرتبہ پھر اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق نے ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے ...
مزید پڑھیں »ڈوپ ٹیسٹ میں پابندی کا شکار احمد شہزاد کیلئے مزید بری خبر آگئی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)مثبت ڈوپ ٹیسٹ کے نتیجے میں پابندی کے شکارپاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز احمد شہزاد کو قواعد کی خلاف ورزی پر مزید 6 ہفتوں کی پابندی عائد کر دی گئی۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق احمد شہزاد کو 19 اکتوبر کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا اور اس کی روشنی میں ...
مزید پڑھیں »بھارت کیلئے آسڑیلیا کو آسڑیلیا میں ہرانا آسان نہیں ہوگا ، سٹیووا
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سٹیووا کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ آسڑیلیا کی ٹیم اس وقت مسائل کا شکار ہے تاہم میں نہیں سمجھتا کہ آسڑیلیا کو اس کے ہوم گرائونڈ پر بھارت کیلئے اسے شکست دینا آسان ہوگا، اپنے ایک انٹرویو میں سٹیووا کا کہنا تھا کہ یو اے ای میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر کیلئے تین نام سامنے آگئے
اسلام آباد (نواز گوھر )پاکستان کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے کے لئے فیصل حسنین، زاہد نورانی، سلیم الطاف اور عارف عباسی کے نام سامنے آ گئے جبکہ اس عہدے کے لیے فیصل حسنین کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے گزشتہ ہفتے پاکستان کرکٹ بورڈ نے مینجنگ ڈائریکٹر کے عہدے کے لیے درخواستیں طلب کی تھی اور باقاعدہ ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کیخلاف سیریز جیتنے کا بھارت کے پاس سنہرا موقع ہے، سچن ٹنڈولکر
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ریکارڈ یافتہ بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ بھارت کی ٹیم کے پاس اس بار سنہرا موقع ہے وہ آسڑیلوی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتے، اپنے ایک انٹرویو میں سچن ٹنڈولکر کا کہنا تھا کہ آسڑیلوی ٹیم کے دو مایہ ناز کھلاڑی سٹیون سمتھ اور ڈیوڈ وارنر اس وقت پابندی کا ...
مزید پڑھیں »واپڈا قائد اعظم کپ ون ڈے کپ کے سیمی فائنل میں داخل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)واپڈا نے خان ریسرچ لیبارٹریز کو شکست دے کر قائد اعظم کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں قائد اعظم کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں واپڈا کے کپتان سلمان بٹ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔خان ریسرچ لیبارٹریز کے بیٹس مین واپڈا کے تجربے ...
مزید پڑھیں »اظہر علی ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہہ گئے،ویڈیو بیان دیکھیں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی اوپنر اظہر علی نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ وہ صرف ٹیسٹ کرکٹ پر فوکس رکھنا چاہتے ہیں۔قومی ٹیم کی جانب سے 53 ون ڈے کھیلنے کےبعد اظہر علی نے ون ڈے کرکٹ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ،انہوں نے قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنی ...
مزید پڑھیں »ڈوپ ٹیسٹ میں سزا یافتہ احمد شہزاد سوئی سدرن سے منسلک
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈوپ ٹیسٹ میں سزا یافتہ کرکٹر احمد شہزاد سوئی سدرن گیس سے منسلک ہوگئے ۔ احمد شہزاد کی ڈوپ کیس میں معطلی کی سزا 10نومبر کو ختم ہوگی۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کی جانب سے احمد شہزاد کو جاری کیے گئے شوکاز نوٹس پر ابھی فیصلہ ہونا باقی ہے لیکن احمد شہزاد ایس ایس جی سی کے ساتھ منسلک ...
مزید پڑھیں »شکیب الحسن کو ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے اجازت
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ) سٹار بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن کو رواں برس شیڈول یو اے ای ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے اجازت مل گئی۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے آل راؤنڈر کی انجری کا جائزہ لینے کے بعد انہیں این او سی جاری کیا۔ بی سی بی کرکٹ آپریشنز چیئرمین اکرم خان نے شکیب کو ...
مزید پڑھیں »