دبئی (عبدالرحمان رضا سے)پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنی جیت کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے آسڑیلیا کو دبئی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بھی 11رنز سے شکست دیکر سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے، ۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
قومی کرکٹ ٹیم کو 20ملین ڈالر ملنے کا امکان،جانتے ہیں یہ رقم کیوں ملے گی؟
دبئی (عبدالرحمن رضا سے )پاکستان کرکٹ ٹیم کو انٹرنشنل کرکٹ کونسل (ICC) کی جانب سے اس سال کے اختتام پر 20 ملین ڈالر ملنے کا امکان..واضح رہے انٹرنشنل کرکٹ کونسل کے قوانین کے مطابق کوی بھی ٹیم 75دن نمبر 1 رہے تو اسے رقم دی جاتی ہیں پاکستان 71 دن سے ٹی ٹونٹی میں ممبر 1 ٹیم ہیں۔
مزید پڑھیں »محسن خان کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین مقرر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈنے سابق ٹیسٹ اوپنر محسن حسن خان کو کرکٹ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق چار ارکان پر مشتمل کرکٹ کمیٹی میں سابق کپتان وسیم اکرم، مصباح الحق اور وویمنز ٹیم کی سابق کپتان عروج ممتاز بھی شامل ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر انٹرنیشنل ...
مزید پڑھیں »بابراعظم نے کوہلی کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) سٹار پاکستانی بلے باز بابراعظم نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں بہترین اوسط سے رنز بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ انہوں نے 2016ء سے 2018ء کے دوران 21 میچز میں 57.57 کی اوسط سے رنز بنا کر بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کا بہترین اوسط سے رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ توڑ ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کے مائیکل ہسی کی پاکستان کی جانب سے شاندار کارکردگی پر تعریف
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بلے باز مائیکل ہسی جنہیں کرکٹ کی دنیا میں ‘مسٹر کرکٹ’ کے نام سے جانا جاتا ہے آسٹریلیا کے خلاف حالیہ سیریز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار کارکردگی پر بول پڑے، انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم بہت عمدہ کھیلی ہے۔ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران مائیکل ہسی کا کہنا ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کے ارکان کے نام سامنے آگئے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قائم کی جانے والی کرکٹ کمیٹی کے ارکان کے نام سامنے آگئے، کمیٹی میں سابق کپتان وسیم اکرم، مصباح الحق اور محسن خان کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے وسیم اکرم اور مصباح کے ساتھ سابق کرکٹرمحسن خان کو بھی کرکٹ کمیٹی ...
مزید پڑھیں »زونIII’اے‘ ڈویثرن لیگ‘ شمیل سی سی کی 3ووکٹوں سے کامیابی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) شمیل سی سی کا کے سی سی اے زونIII’اے‘ ڈویثرن لیگ میں فاتحانہ آغازحریف حسنین سی سی کا 147رنز کا ہدف باآسانی 3وکٹوں پر حاصل کرلیا۔رانا آدرش کے 66رنز اور ذیشان جمیل کے 36رنز کا فتح میں کلیدی کردار ‘ گل زمان کی 2کارامد وکٹیں۔ حمزہ عزیز کی نصف سنچری اور راشد اسلم کی 2وکٹیں ان ...
مزید پڑھیں »بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ویسٹ انڈیز کی وکٹوں اور تیز ہوائوں سے پریشان
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ سے ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ویمن ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران وہاں کی وکٹیں اور خاص طور پر تیز ہوائیں کسی چینلج سے کم نہیں ہونگی، اپنے ایک لکھے گئے کالم میں ہرمن پریت کا کہنا تھا کہ تیز ہوائوں کی ...
مزید پڑھیں »زمبابوے کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا اعلان
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے اپنی پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق ٹیم میں نئے فاسٹ بائولر خالد محمود کو بھی شامل کیا گیا ہے، بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ تین نومبر سے سہلٹ میں شروع ...
مزید پڑھیں »ٹی 10انتظامیہ کا پی سی بی کی طرف سے کھلاڑیوں کو دئے گئے اجازت نامہ کا خیر مقدم
دبئی ( عبدالرحمان رضا )ٹی 10لیگ انتظامیہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے کھلاڑیوں کو این او سی جاری کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جس کے بعد پاکستانی کھلاڑی شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں 21نومبر سے2دسمبر تک جاری رہنے والے میچز میں کھیل سکیں گے ۔ بدھ کے روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے ایک اعلامیہ جاری ...
مزید پڑھیں »