دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کی گورننگ باڈی آئی سی سی نے انکشاف کیا ہے کہ کرکٹ کا کھیل بین الاقوامی سطح پر ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے اور دنیا بھرمیں اس کے چاہنے والوں کی تعداد ایک ارب سے زائد ہو گئی ہے ، جس میں سے 90 فیصد کا تعلق بھارت اور پاکستان سے ہے ۔ کھیلوں کے حوالے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بھارت نے پہلے ٹی ٹونٹی میں آئرلینڈ کو ہرادیا
ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت نے آئرلینڈ کو با آسانی 76 رنز سے ٹھکانے لگا کر پہلا ٹی ٹونٹی میچ جیت لیا اور دو میچوں کی سیریز میں ایک،صفر سے برتری حاصل کرلی۔ہوم ٹیم نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کیلئے طلب کیا تو روہیت شرما نے آٹھ چوکوں اور پانچ چھکوں سمیت 97 اور شیکھر دھاون نے پانچ چوکوں اور ...
مزید پڑھیں »زون 7سپرلیگ،خوشحال نے شالیمار کو فائنل میں پہنچا دیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) جارح مزاج مڈل آرڈر بیٹسمین خشحال خان خٹک شاندار میچ وننگ ناقابلِ شکست سینچری 102 رنزاور سابق کپتان اسٹیل ملز کرکٹ ٹیم فرسٹ کلاس کرکٹر اعجاز احمد اور آف اسپنر محمد جنید جادوٸ اسپین بولنگ 3-3 وکٹیں فاسٹ بولر اختردین کی عمدہ بولنگ 2 وکٹوں کے حصول کی بدولت شالیمار کرکٹ کلب نے سیمی فاٸینل میں پاک ...
مزید پڑھیں »میچ فکسنگ کے انکشافات کرنے والے عمر اکمل کہاں ہیں؟تہلکہ خیز خبر آگئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)میچ فکسنگ کی تحقیقات میں پھنسے عمر اکمل پاکستان کرکٹ بورڈ سے این او سی لے کر خاموشی سے کینیڈا روانہ ہوگئے جہاں وہ جمعرات سے شروع ہونے والی کنیڈین ٹی ٹوئنٹی لیگ میں شرکت کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شو کاز نوٹس جاری کرکے عمر اکمل کو بدھ کو طلب کیا تھا ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹونٹی میں کوئی ٹیم کمزور نہیں،سرفراز احمد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے خلاف سہ ملکی ٹی20 سیریز آسان نہیں ہوگی، ٹی20 میں کوئی ٹیم کمزور نہیں ہوتی اور اس سیریز کو آسان نہیں لیں گے۔ سہ ملکی ٹی20 سیریز اور زمبابوے سے ون ڈے سیریز کے لیے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم لگایا گیا تربیتی کیمپ ...
مزید پڑھیں »امارات میں افغان لیگ کے انعقاد کی منظوری، پاکستان کو تشویش
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)متحدہ عرب امارات(یو اے ای) میں میچز کے انعقاد کے حوالے سے پاکستان اور امارات کرکٹ بورڈ کے مذاکرات کے ایک دن بعد ہی اماراتی حکام نے اپنی سرزمین پر افغان لیگ کے انعقاد کا اعلان کردیا ہے۔ گزشتہ روز ہی امارات کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں اعلان کیا گیا تھا کہ پاکستان اور ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ،پاک بھارت میچ ٹکٹس کی گنجائش سے زیادہ درخواستیں موصول
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کی ٹکٹوں کیلیے گنجائش سے کئی گنا زیادہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔آئی سی سی کے مطابق سب سے زیادہ اس مقابلے کی ٹکٹوں کی ڈیمانڈ ہے، اس کیلے اتنی زیادہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن سے ویمبلے اسٹیڈیم دو مرتبہ بھر جائے۔اب تک آئندہ برس انگلینڈ میں شیڈول ...
مزید پڑھیں »جاوید میانداد نے پاک بھارت سیریز کیلئے آوازاٹھا دی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ )سابق اسٹار بیٹسمین جاوید میانداد نے پاک بھارت سیریز کیلئے آوازاٹھا دی۔جاوید میانداد نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور بی سی سی آئی سے سوال کیاکہ جب دونوں ہمسایہ ممالک ورلڈ ایونٹس میں ایک دوسرے کے خلاف سامنے آجاتے ہیں تو پھر باہمی سیریز کیوں نہیں کھیلتے۔ سرکاری خبررساں ادارے سے بات چیت میں سابق قومی کپتان نے ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کی کل زمبابوے روانہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹرائی اینگولر ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز اور زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قذافی سٹیڈیم لاہور میں لگایا گیا تربیتی کیمپ آخری روز ہونے والی بارش کی وجہ سے بغیر ٹریننگ کے ختم ہوگیا ، لاہور میں ہونے والی موسلا دھار بارش کی وجہ سے گراؤنڈ اس قابل نہ تھی کہ کھلاڑی ٹریننگ کرسکتے اور گراؤنڈ کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں خود کو کبھی غیر محفوظ تصور نہیں کیا، مکی آرتھر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ انہوں نے خود کو پاکستان میں کبھی غیر محفوظ تصور نہیں کیا بلکہ انہیں یہاں بہت پیار ملا ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ وہ یہاں کے کلچر سے بہت متاثر ہوئے جس میں ایک دوسرے کی بہت عزت کی جاتی ...
مزید پڑھیں »