لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) نجم سیٹھی کے بیرون ملک دورے پی سی بی کی جیب پر بھاری پڑنے لگے۔ چیئرمین نجم سیٹھی 11 جون کو انگلینڈ سے وطن واپس آ رہے ہیں، ان کے 31 روزہ بے مقصد دورہ انگلینڈ پر بورڈ نے تقریبا 45 لاکھ روپے خرچ کر ڈالے۔یوں تو چیئرمین پی سی بی کی تنخواہ روپیہ بھی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ،پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دیدی
کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ ) ویمن ٹی 20 ایشیا کپ میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، قومی ٹیم نے ملائیشیا کو 147 رنز کے بڑے فرق سے ہرا دیا۔کوالالمپور میں پاکستان خواتین ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 5 وکٹیں گنوا کر 177 رنز بنائے۔ کپتان بسمہ معروف نے 62 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ مطلوبہ ہدف کے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ آسٹریلیا کے سربراہ جیمز سدر لینڈ کا مستعفی ہونے کا اعلان
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ آسٹریلیا کے سربراہ جیمز سدر لینڈ نے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے پیش نظر مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے ساتھ 20 سال سے سجڑے سدرلینڈ اپنے اس سفر کے 17 سال تک چیف ایگزیکٹو کے عہدے پر تعینات رہے ہیں۔انہوں نے 12 ماہ کا نوٹس جاری کرتے ہوئے اپنے متبادل کے ملنے تک اپنی ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ،پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیدی
کوالالمپور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی خواتین کی کرکٹ ٹیم نے ملائیشیا میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کپ میں سری لنکا کو 23 رنز سے شکست دے دی ہے۔سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ پاکستان نے 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے۔پاکستان کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »چیف جسٹس ثاقب نثار کے حق میں شاہد آفریدی بھی میدان میں آگئے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کو عوامی فلاح کے کاموں پر اقدامات کرنے پر سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اعلیٰ جج کی سربراہی میں چلنے والی عدلیہ کے اندر بھی نگرانی کی سخت ضرورت ہے۔اسٹار آل راؤنڈر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »کینیڈا کرکٹ لیگ کیلئے کھلاڑیوں کی سلیکشن کا عمل مکمل
ٹورنٹو(سپورٹس لنک رپورٹ)کینیڈا کرکٹ لیگ 28 جون 2018 سے لیکر 15 جولائی 2018 تک ٹورنٹو کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی.جس میں دُنیا بھر سے کھلاڑیوں کی سلیکشن کا عمل مُکمل ہو چُکا ہے. سلیکشن کے پہلے مرحلے میں مارکی کھلاڑیوں کا اعلان کیا گیا تھا جس میں پاکستان کے شاہد آفریدی سمیت دُنیا بھر سے نامور کھلاڑیوں کو ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی،،پاکستان کی 7ویں پوزیشن برقرار
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے بعد نئی رینکنگ جاری کر دی ، ٹیم رینکنگ میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار ہے، ٹاپ ٹین بالرزاور بلے بازوں میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر نئی رینکنگ جاری کر دی ہے، مذکورہ سیریز ...
مزید پڑھیں »افغانستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
ڈیرہ ڈون:(جی سی این رپورٹ) افغانستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹی20 میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن حاصل کر سیریز میں تاریخی فتح اپنے نام کر لی۔منگل کو کھیلے گئے دوسرے ٹی20 میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت af بنگلہ دیشی ٹیم ...
مزید پڑھیں »شاداب خان کوچ مکی آرتھر سے کون سی شرط جیتے؟
لیڈز(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر شاداب خان سے شرط ہار گئے جس کے بعد انہیں پوری ٹیم کو کھانا کھلانا پڑ گیا۔انگلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے شاداب خان کو اپنی بیٹنگ مزید بہتر کرنے کا کہا جس پر شاداب خان نے کہا تھا کہ آپ فکر نہ کریں ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ اسکاٹ لینڈ سے سیریز کے بعد عہدہ چھوڑ دیں گے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن اسکاٹ لینڈ کے خلاف 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کے بعد اپنا عہدہ چھوڑ دیں گے۔ آسٹریلیا کے اسٹیو رکسن 2 سال مکمل ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کو خیرباد کہہ رہے ہیں، ان کی جگہ ایک اور آسٹریلوی ڈیرن بیری نئے فیلڈنگ کوچ کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔ڈیرن ساؤتھ آسٹریلیا، وکٹوریہ کی جانب ...
مزید پڑھیں »