لیڈز(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ کل سے شروع ہوگا۔گرین کیپس کو انگلش ٹیم پر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے اور سرفراز الیون کے پاس سیریز اپنے نام کرنے کا سنہری موقع ہے۔گرین کیپس نے آخری مرتبہ وسیم اکرم کی قیادت میں 1996 میں انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
فریکچر انگلی کے باوجود مورگن آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں کپتان برقرار
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ آسٹریلیا اور اسکاٹ لینڈ کے خلاف شیڈول ون ڈے سیریز کیلئے الگ الگ ٹیموں کو اعلان کرتے ہوئے انجری کا شکار آئن مورگن کو ہی کپتان برقرار رکھا ہے۔انگلینڈ کے کپتان آئن مورگن گزشتہ دنوں مقامی لیگ میچ کے دوران انگلی کی انجری کا شکار ہوئے تھے ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کی میزبانی کریگا
کنگسٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز رواں سال اگست میں بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچوں کی سیریز کی میزبانی کریگا ٗ سیریز کا تیسرا اور چوتھا میچ فلوریڈا کے مقام پر کھیلا جائیگا جبکہ سینٹ کٹس کو پہلے میچ کی میزبانی دیئے جانے کا امکان ہے، ویسٹ انڈیز تیسری مرتبہ فلوریڈا کے مقام پر کسی ...
مزید پڑھیں »دورہ انگلینڈ سے قبل بھارت آئرلینڈ کیخلاف دو ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گا
ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ ٹیم رواں ماہ میں دورہ انگلینڈ سے قبل آئرلینڈ کے خلاف دو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ بھارتی ٹیم نے آخری بار 2007ء میں آئرلینڈ کا دورہ کیا تھا اور مہمان ٹیم نے میزبان ٹیم کو واحد ون ڈے میچ میں شکست فاش سے دوچار کیا تھا جبکہ دونوں ٹیمیں ٹی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز آج لارڈ ز میں چیرٹی میچ میں مدمقابل
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چیرٹی میچ آج لندن کے لارڈز گراؤنڈ پر کھیلا جائیگا جس سے حاصل ہونے والی رقم گزشتہ برس کیریبین میں سمندری طوفان کے باعث متاثر ہونے والے سٹیڈیم کی تعمیر نو کیلئے خرچ کی جائے گی۔ میچ میں ورلڈ الیون کی قیادت پاکستان کے سابق کپتان اور ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ،پاکستان کا پہلا میچ تھائی لینڈ سے
کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 03 جون سے 10 جون تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا ۔ ایشین کرکٹ کونسل کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کیلئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ ٹورنامنٹ میں بھارت کی ویمن ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ بھارتی ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ، آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز:کیویز ویمن سکواڈ کا اعلان
ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ کرکٹ کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے ویمن سکواڈ کا اعلان کر دیا، جیس واٹکن اور سابق جنوبی افریقن کھلاڑی برناڈائن کو ٹیم میں طلب کر لیا، برناڈائن کو چار ون ڈے اور 7 ٹی ٹونٹی میچز میں جنوبی افریقن ٹیم کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔ نیوزی لینڈ ویمن ٹیم انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی اولمپکس گیمز میں کرکٹ کی دوبارہ شمولیت کیلئے پر امید
کولکتہ(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے امید ظاہر کی ہے کہ 2028ء میں شیڈول لاس اینجلس اولمپکس گیمز میں کرکٹ کی دوبارہ واپسی ہو جائے گی۔ آخری مرتبہ 1900ء میں منعقدہ پیرس اولمپکس گیمز میں کرکٹ کے مقابلے ہوئے تھے اور اس کے بعد اولمپکس گیمز میں کرکٹ نہیں کھیلا جاتا لیکن ورلڈ گورننگ باڈی اب ...
مزید پڑھیں »زمبابوے، پاکستان اور آسٹریلیا کے خلاف سہ ملکی ٹی ٹونٹی کی میزبانی کرے گا
ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ) زمبابوے آئندہ ماہ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے خلاف سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کی میزبانی کرے گا، اس کے علاوہ زمبابوے اور پاکستان کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز بھی شیڈول ہے۔ فیوچر ٹور پروگرامز کے تحت آسٹریلیا نے دورہ زمبابوے میں ایک ٹیسٹ اور پاکستان نے دو ٹیسٹ کھیلنے ...
مزید پڑھیں »حسین طلعت کاکیریبیئن پریمیئر لیگ سے معاہدہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ): نوجوان قومی کرکٹر حسین طلعت کا کیریبیئن پریمیئر لیگ سے معاہدہ ہوگیا۔کیریبیئن پریمیئر لیگ میں حسین طلعت سینٹ لوشیا کی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ اس حوالے سے نوجوان پاکستانی کرکٹر حسین طلعت کا کہنا ہے کہ وہ لیگ میں سینٹ لوشیا کی نمائندگی کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔خیال رہے کہ کیریبیئن پریمیئر لیگ 8 اگست تا ...
مزید پڑھیں »