کرکٹ

ظہیر عباس کی صحت میں بہتری

قوم کی دعائیں رنگ لانے لگیں، لیجنڈ کرکٹر ظہیر عباس کی طبیعت میں بہتری آنے لگی۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ظہیر عباس کی طبیعت میں بہتری آئی ہے انہیں کسی قسم کی لائف سپورٹ نہیں دی جارہی، مگر وہ بدستور انتہائی نگہداشت یونٹ میں ہیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق ظہیر عباس کو ایک دو روز میں دوسرے ہسپتال منتقل کیا ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی اسلام آباد میں سیاسی گہما گہمی، خواتین کرکٹرز کے تربیتی کیمپ کا پہلا روز مختصر

  قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا پہلا پریکٹس سیشن راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں مختصر کردیا گیا۔کرکٹرز فٹنس ڈرلز کے بعد ہوٹل چلی گئیں اور وہاں جم ٹریننگ کی قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا پہلا پریکٹس سیشن  مختصر کرنے کی وجہ سیاسی جماعت کے جلسے اور ریلیاں بنے ہیں، خواتین کھلاڑیوں نے ہوٹل میں ہی جم ٹریننگ کی۔ ذرائع کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ بھارت ٹیسٹ میچ میں دو نئے عالمی ریکارڈ

ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ بن گیا، انگلینڈ کے فاسٹ بولر سٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کا مہنگا ترین اوور کرا دیا۔برمنگھم میں جاری بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچ میں سٹورٹ براڈ نے ایک اوور میں 35 رنز دے دیئے۔ سٹورٹ براڈ نے 6 رنز ایکسٹرا کے دیئے جبکہ 29 رنز بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا نے بیٹ سے بنائے۔جسپریت ...

مزید پڑھیں »

حج پر روانگی، عادل رشید کو انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی مبارکباد

انگلینڈ کے سپنر عادل رشید کو انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے حج کی پیشگی مبارک باد دے دی۔ای سی بی نے اپنے آفیشل اکائونٹ پر سپنر عادل رشید کے لیے پوسٹ شیئر کی جس میں انہیں حج کے لیے روانہ ہونے پر مبارک باد دی ہے۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ عادل رشید ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے احرام پہننے اپنی تصاویر جاری کیں اور کہا کہ ’الحمد اللہ میں سعودی عرب کے سرکاری مہمان کی حیثیت سے فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے روانہ ہو رہا ہوں۔‘   شعیب اختر نے ...

مزید پڑھیں »

امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں پہلی میمن پریمئیر لیگ کا میلہ سجنے کو تیار

ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں پہلی میمن پریمئیر لیگ کا انعقاد ہونے جارہا ہے جس کی آکشن سرمنی شاندار انداز میں ہوئی تقریب کا آغاز کلام پاک سے ہوا ٹیموں کو چار مختلف رنگوں سے تشکیل دیا گیا ہے جن میں ٹیم یلو پری زاد ، ٹیم ریڈ شاہین ، ٹیم بلیو ٹیکس ٹیم ٹائگرز اور ٹیم گرین میٹھا فیلکن ...

مزید پڑھیں »

پی جے ایل کے تمام میچز پی ٹی وی اسپورٹس پر نشر ہوں گے

  پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی ٹی وی اسپورٹس کے اعلیٰ حکام نے رواں ہفتے اسلام آباد میں منعقدہ ایک اجلاس میں پی جے ایل کے تمام میچز پی ٹی وی اسپورٹس پر براہ راست نشر کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اکتوبر میں کھیلی جانے والی فرنچائز لیگ کے تمام میچز لاہور میں منعقد ہوں گے۔ فیصل حسنین، چیف ایگزیکٹو ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر کی قومی کرکٹرز سے راولپنڈی سٹیڈیم میں ملاقات

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے گزشتہ روز راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں قومی ٹیسٹ سکواڈ سے ملاقات کی۔ سری لنکا کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم پنڈی سٹیڈیم میں ٹریننگ کر رہی ہے۔ راولپنڈی میں قومی مینز ٹیم کا جمعہ کے روز کا تربیتی سیشن بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔قومی ...

مزید پڑھیں »

نتھن لیون اور ٹریوس ہیڈ کی تباہ کن بائولنگ،سری لنکا کو گال ٹیسٹ میں 10 وکٹوں سے شکست

گال میں کھیلے گئے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسڑیلیا کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کی ٹیم کو دس وکٹوں سے شکست دیدی، ٹیسٹ میچ کا فیصلہ میچ کے تیسرے روز کھانے کے وقفے سے قبل ہی ہو گیا، آسڑیلیا کی ٹیم جو اپنی پہلی اننگز میں سری لنکا ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے ویمن کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 2022-23 کیلئے ویمنز سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے اعلان کردہ کنٹریکٹ میں مجموعی طور پر 20 خواتین کرکٹرز کو شامل کیا گیا ہے کنٹریکٹ میں آٹھ کرکٹرز کو ترقی جبکہ تین، طوبیٰ، گل فیروزہ اور صدف شمس کو پہلی مرتبہ کنٹریکٹ کا حصہ بنایا گیا ہے، سیزن 2021-22 میں عمدہ کارکردگی کی بدولت سدرہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free