لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ویمن سپر ہاکی لیگ کا لاہور میں آغاز ہوگیا،افتتاحی میچ میں لاہور لائنز اور کراچی ڈولفنز کا مقابلہ 2-2گول سے برابر رہا جبکہ دوسرے میچ میں ٹیم پشاور ڈیئر نے اسلام آباد شاہین کو 0-2 سے شکست دی۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں دوسری قومی ویمن سپر ہاکی لیگ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا ...
مزید پڑھیں »ہاکی
شہناز شیخ ہاکی سٹیڈیم میں بچھائے گئے نئے آسٹروٹرف میں باقائدہ ہاکی مقابلوں کا آغاز
راولپنڈی (نواز گوہر سے)کھیلوںکے حوالے سے ایک تاریخ ساز دن کے طور پر یادگار رہنے والے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر راولپنڈی کے شہناز شیخ ہاکی سٹیڈیم میں بچھائے گئے نئے آسٹروٹرف میں باقائدہ ہاکی مقابلوں کا آغاز ہو گیاہے ۔ چیئرمین سٹیئر نگ کمیٹی پنجاب سپورٹس بورڈ محمد حنیف عباسی نے پاکستان ہاکی کے شہرہ آفاق ...
مزید پڑھیں »یکجہتی ہاکی کپ 5فروری کوکھیلاجائیگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) یوم یکجہتی کشمیر و جذبہ خیر سگالی کے تحت یکجہتی ہاکی کپ اولمپئین شہناز شیخ الیون ہاکی ٹیم اور اولمپئین منظور جونئیر الیون ہاکی کی ٹیموں کے درمیان میچ 5 فروری بروز سموار کو شہناز شیخ ہاکی اسٹیڈیم سید پور روڈ سیٹلائٹ ٹائون گرائونڈ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ میچ کے اختتام پر مہمان ...
مزید پڑھیں »یہ تصویر کس کی ہے؟جان کر آپ کے سر شرم سے جھک جائینگے
ہاکی پر زوال ….. ہاکی کھلاڑیوں کیلئے بھی زوال کا باعث بن گیا۔۔ قومی ہاکی ٹیم کے سابق اولمپئن افتخار احمد ایبٹ آباد کی گلیوں میں "موچی” کا کام کرنے پر مجبور
مزید پڑھیں »سہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)عمان میں 14 فروری سے شروع ہونے والے سہہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان کی 21 رکنی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ،رضوان سینئر کو کپتان اور ارسلان قادر کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ پاکستان کی ہاکی ٹیم کا اعلان کراچی میں عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم میں دو روزہ ٹرائلز کے بعد کیا گیا۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب انٹر ڈویژن انڈر16بوائز ہاکی چیمپئن شپ منعقد کرائے گا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے جس کی ترقی کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب انٹر ڈویژن انڈر16بوائز ہاکی چیمپئن شپ 2018ء منعقد کرارہا ہے، چیمپئن شپ جیتنے والی ٹیموں کو انعامی رقم بھی دی جائے گی، انہوں نے کہاکہ چیمپئن شپ کے انعقاد سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد میں ایک اور ہاکی سٹیڈیم بنانے ،اکیڈمی یہاں منتقل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (نواز گوہر سے) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ میڈلز لانے والی فیڈریشنز کے فنڈز میں اضافہ کرینگے،کچھ فیڈریشنز کو خود مختار بنانا ہوگا ،وزیر اعظم نے کھیلوں کی فیڈریشنز کا اجلاس بلا رکھا ہے جس میں اس بات کا فیصلہ ہوگا ، ہاکی کو اسلام آباد میں منتقل کر رہے ہیں ...
مزید پڑھیں »لڑکے ہاکی چھوڑ کر کرکٹ کی جانب مائل ہو رہے ہیں،شہباز سینئر
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی اسمبلی کی بین الصوبائی رابطہ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے شہباز احمد سینئر نے کہا کہ ہم نے اپنی میٹنگ کی سفارشات وزارت کو بھجوا دی ہیں،سکولوں اور کالجوں میں ہاکی ختم ہو چکی ہے ،لڑکے کرکٹ کی طرف مائل ہو رہے ہیں،جب تک مختلف شہروں میں نیشنل ہاکی سنٹرز قائم کرکے بچوں کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کا دورہ ارجنٹائن منسوخ
اسلام آباد(نواز گوہر سے)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے آئندہ جونیئر ہاکی ٹیم کا دورہ ارجنٹائن منسوخ کردیا ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جونیئر ہاکی ٹیم نے پانچ فروری کو دورہ ارجنٹائن پرروانہ ہونا تھا تاہم اب فنڈز کی کمی کے باعث یہ دورہ منسوخ کردیا گیا ہے، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق رواں پاکستان کی سینئر ہاکی ٹیم نے دولت ...
مزید پڑھیں »ہاکی ٹیم 5فروری کو دورہ ارجنٹائن پر روانہ ہو گی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ ارجنٹائن کیلئے قومی ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آخری مرحلہ 27جنوری سے عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا، قومی ہاکی ٹیم نے حال ہی میں دورے پر آئی ورلڈ الیون کیخلاف دو میچوں کی سیریز کھیلی ہے جبکہ ٹیم نے دورہ ارجنٹائن پر پانچ فروری کو روانہ ہونا ہے، بہاولپور کے کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »