پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پہلی فائیو اے سائیڈ چیف منسٹرپنجاب قومی وومن ہاکی چیمپین شپ کےآفیشلزتعینات، مسز عابدہ تنویر ٹورنامنٹ ڈائریکٹر تعینات، راشد محمود بٹ ایمپائرز مینجر متعین ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے زیراہتمام،پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرنگرانی پہلی چیف منسٹر پنجاب قومی وومن فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپین شپ 7 تا 12 ستمبر نیشنل ...
مزید پڑھیں »ہاکی
پہلی نیشنل وومن فائیو-اے سائیڈ ہاکی چیمپئن شپ کے لئے کراچی کے ٹرائلز مکمل
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)پہلی نیشنل وومن فائیو-اے سائیڈ ہاکی چیمپئن شپ کے لئے کراچی کے ٹرائلز مکمل ہوگئے، ٹرائلز میں شریک 53 میں سے 22 کھلاڑی پانچ روزہ تربیتی کیمپ کے لئے منتخب ہوگئیں، ٹرائلز کے بعد نو کھلاڑی سندھ ریجن کی ٹیم کا حصہ ہونگی، جنرل منیجر پی ایچ ایف ویمنز ونگ سندھ صوبائی وزیر سیدہ شہلا رضا نے ...
مزید پڑھیں »کے ایچ اے اکیڈمی اور کوالالمپور کے کے درمیان باہمی ہاکی سیریز جلد ہوگی،ملائیشین قونصل جنرل خیرالنظران عبدالرحمان
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)کے ایچ اے اکیڈمی اور کوالالمپور کے کے درمیان باہمی ہاکی سیریز جلد ہوگی، اولمپیئز اصلاح الدین اور سمیع اللہ دنیائے ہاکی کے عظیم ستارے پیں،۔ باہمی سیریز سے دونوں ممالک میں ہاکی کو فروغ حاصل ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار ملائیشین قونصل جنرل خیرالنظران عبدالرحمان نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے کوارڈینیٹر و کراچی ہاکی ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »انٹرسروسزہاکی چیمپین شپ:پاکستان آرمی کی فتوحات کاسلسلہ جاری
انٹرسروسزہاکی چیمپین شپ:پاکستان آرمی کی فتوحات کاسلسلہ جاری،ایئرفورس کوبڑے مارجن سے شکست دیدی، پاکستان آرمی نے ایئر فورس کو 1-6 گول سے شکست دیکر پول میچز میں 6 پوائینٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن قائم کرلی، آج کے میچ کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر آرمی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ برگیڈیئر ظہیر اختر تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرنگرانی پاکستان ایئر فورس ...
مزید پڑھیں »پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی پریس کانفرنس میں ہاکی فیڈریشن کا کوئی نمائندہ موجود نہیں تھا،فیڈریشن کی وضاحت
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے پشاور میں کی گئی پریس کانفرنس میں سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف سمیت پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے کسی نمائیندہ نے شرکت نہیں کی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کےسیکرٹری جنرل آصف باجوہ آج اسلام آباد میں صدر پی ایچ ایف برگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر کے ہمراہ موجود ہیں۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب ...
مزید پڑھیں »پہلی فائیو اے سائیڈ وومن ہاکی چیمپین شپ 7 تا 10 ستمبر نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائیگی
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام پہلی فائیو اے سائیڈ وومن ہاکی چیمپین شپ 7 تا 10 ستمبر نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائیگی، ایونٹ میں پانچ صوبائی اور چار ڈیپارٹمنٹل ٹیمیں شرکت کرینگی اعلامیہ جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام پہلی فائیو اے سائیڈ وومن ہاکی چیمپین شپ کی تواریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پی ...
مزید پڑھیں »ماڑی پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ کےچیمپین کا اعزاز نیشنل بینک کے نام
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)ماڑی پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ کےچیمپین کا اعزاز نیشنل بینک کے نام،واپڈاکو پینلٹی شوٹ آؤٹس پرشکست،وفاقی وزیرکھیل برائے بین الصوبائی رابطہ محترمہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا تقریب کی مہان خصوصی تھیں جبکہ صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر، سی ای او ماڑی پیٹرولیم فہیم حیدر،لیفٹینٹ جنرل ر اشفاق ندیم، میجر جنرل ر اصغر نواز،سیکرٹری جنرل ...
مزید پڑھیں »کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جشن آزادی پر ہاکی میلے کا انعقاد
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت جشن ازادی کے موقع پر ہاکی کا میلہ لگایا گیا، میلے کے دوران مختلف کٹیگری میں ہونے والے ہاکی مقابلوں میں سب سے بڑا دنگل دو سابق کپتانوں اصلاح الدین اور سمیع اللہ کے درمیان دیکھا گیا۔ یوم آزادی فیسٹول کے اختتام پر مہمان خاص حکومت سندھ کے سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی نمائشی ہاکی میچ پولیس بوائز نے جیت لیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) الصغیر نارتھ کراچی ہاکی اکیڈمی میں یوم پاکستان کی مناسبت سے کھیلا گیا جشن آزادی نمائشی ہاکی میچ پولیس بوائز نے جیت لیا، حریف ٹیم الصغیر نارتھ کراچی ہاکی اکیڈمی کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست کا سامنا ، فاتح ٹیم کی جانب سے ماجد محمود نے 2، حماد اور شا روخ برنی نے ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی نمائشی ہاکی میچ اولمپیئین اصلاح الدین الیون نے جیت لیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں یوم پاکستان کی مناسبت سے کھیلا گیا جشن آزادی نمائشی ہاکی میچ اولمپیئین اصلاح الدین الیون نے جیت لیا، حریف ٹیم ڈاکٹر محمد علی شاہ الیون کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست کا سامنا ، فاتح ٹیم کی جانب سے ارسلان قادر، علی ...
مزید پڑھیں »