خیرپور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خیرپور کی جانب سے بخت علی ڈھوٹ ہاکی اسٹیڈیم لقمان خیرپور میں مرحوم پروفیسر نور احمد کھوڑو کی یاد میں میموریل ہاکی ٹورنامنٹ منعقد کیا جارہا ہے جس میں اپر سندھ کی خیرپور سکھر جیکب آباد شکارپور لاڑکانہ اور شہید بینظیر آباد کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ...
مزید پڑھیں »ہاکی
ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی راجہ دھاریجو کا اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کا دورہ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی راجہ دھاریجو نے جمعہ کی شب لنڈی کوتل نارتھ ناظم آباد میں واقع اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کا دورہ کیا انکے ہمراہ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے اسسٹنٹ کمشنرز سمیت ، اسماء علی شاہ ، ایس ایس پی اعجاز الدین ، گلفراز خان اور دیگر بھی موجود ...
مزید پڑھیں »حیدرآباد ، الصغیر ویٹرنز ہاکی کلب کو نمائشی میچ میں حیدرآباد ویٹرنز نے شکست دیدی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) الصغیر ویٹرنز کلب کو نمائشی ہاکی میچ میں حیدرآباد ویٹرنز کلب نے 3-1 سے شکست دیدی ، الصغیر ہاکی کلب کے فاروڈز نے گول کرنے کے کئی سنہری مواقع ضائع کئے ، فاتح ٹیم کی جانب سے طاہر حبیب نے دو گول اسکور کئے ، پبلک اسکول لطیف آباد کے پرنسپل عمران لارک نے میجر جاوید ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے وفد کی ملاقات، ہاکی کے فروغ پر تبادلہ خیال
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے وفد نے جمعرات کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی، وفد میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ اور ہیڈ کوچ خواجہ جنید شامل تھے، ملاقات میں ہاکی کے فروغ اور ترقی کے لئے تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن ...
مزید پڑھیں »طحہ رضا کی ہیٹ ٹرک نے ڈسٹرکٹ سینٹرل کو کراچی کا چیمپئین بنادیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ سینٹرل ہاکی ایسوسی ایشن کی ٹیم ڈسٹرکٹ سائوتھ کو 3-2 سے شکست دیکر کراچی چیمپئین بن گئی ، فائنل میں چیمپئن ٹیم کے کپتان طحہ رضا کی ہیٹ ٹرک اور بابر سعادات کے عمدہ کھیل نے فتح میں اہم کردار ادا کیا ، ڈسٹرکٹ سینٹرل کے رائٹ ان سید محمد سعد علی ایونٹ کے بہترین کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کھیلوں کیلئے مکمل محفوظ ملک ہے،بریگیڈئر سجاد کھوکھر
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)صدر پاکستان ہاکي فيڈريشن بريگيڈيئر خالد سجاد کھوکھر نے کہا ہے کہ ہم نے چند دن قبل ايشين ہاکي فيڈريشن سے ميٹنگ کرکے انہيں باوور کروايا ہے کہ پاکستان کھيلوں کيلئے مکمل طور پر محفوظ ملک ہے ہم نے دنيا بھر سے انٹرنيشنل گول کيپرز کو بلواکر اپنے ايونٹ ميں شامل کيا جس کے بعد ورلڈ اليون ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ سینٹرل اور ڈسٹرکٹ سائوتھ نے انڈر 25 سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن کے فائنل رائونڈ میں جگہ بنالی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ سینٹرل اور ڈسٹرکٹ سائوتھ نے انڈر 25 سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل رائونڈ میں جگہ بنالی ، کوالیفائنگ رائونڈ میں ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ٹیم ڈسٹرکٹ سائوتھ کو 2-1 سے شکست دیکر 9 پوائنٹس کیساتھ پہلے نمبر پر آگئی ، ڈسٹرکٹ سائوتھ 6 پوائنٹس لیکر دوسرے ، ڈسٹرکٹ ایسٹ تین پوائنٹس کیساتھ تیسرے جبکہ ...
مزید پڑھیں »سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا شاندار افتتاح
شکارپور(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا شاندار افتتاح افتتاحی میچ میں خیرپور نے کامیابی حاصل کرلی۔ سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کی جانب سے اور شکارپور ہاکی ایسوسی ایشن کے تعاون سے عبدالرحمن شیخ ہاکی اسٹیڈیم شکارپور میں سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا شاندار افتتاح سماجی قائد عبدالصمد شیخ نے کیا افتتاحی میچ خیرپور اور گھوٹکی ...
مزید پڑھیں »اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور ہاکی گروانڈکی قسمت بھی بلاآخر جاگ گئی
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی کوقیام پاکستان سے لیکراب تک ہردورمیں ایک سے ایک اعلی کھلاڑی دینے والے اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور ہاکی گروانڈکی قسمت بھی بلاآخر جاگ گئی ڈائریکٹریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخواکے تعاون سے اسلامیہ کالج ہاکی گراونڈ کی تزئین وا رائش اورنئے آسٹروٹرف کی تنصیب کاکام تیزی سے جارہی ہے تمام کام اس سال کے آخر تک مکمل ...
مزید پڑھیں »طحہ رضا اور انس صدیقی کو سرسید یونیورسٹی کی مبارکباد
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) طحہ رضا اور انس صدیقی کو ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ہاکی ٹیم میں منتخب ہونے پر سرسید یونیورسٹی نے مبارکباد پیش کی ، مبارکبادی پیغام میں سرسید یونیورسٹی کے کنوینئر اسپورٹس وقاص بخاری ، قائم مقام کنوینئر اسپورٹس قاضی نصر عباس ، ڈائریکٹر اسپورٹس مبشر مختار اور جاوید اقبال نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »