ٹیگ کی محفوظات : پریس کانفرنس

قومی ٹیم کی قیادت،،،سرفراز احمد نے بڑی بات کر ڈالی

دبئی( سپورٹس لنک رپورٹ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت سے متعلق پی سی بی کا جو فیصلہ ہوگا وہ منظور ہوگا۔پاکستان سپر لیگ کے 23 ویں میچ میں پشاور زلمی کو شکست دینے کے بعد پریس کانفرنس کے دوران سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ اپنے کیرئیر میں کبھی بھی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل ٹیکنیکل کمیٹی نے بائولنگ کی اجازت نہیں دی،محمد حفیظ

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور پشاور زلمی کی ٹیم کے رکن محمد حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی ٹیکنیکل کمیٹی کی جانب سے اجازت نہ ملنے کے باعث وہ ٹورنامنٹ میں بولنگ نہیں کررہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پشاور زلمی کی مینجمنٹ پاکستان کرکٹ بورڈ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری فائنل،،،ٹکٹ کب سےملیں گے؟کتنے کے ملیں گے؟تفصیلات آگئیں

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) پریس کانفرنس میں نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ نیشنل اسٹیڈیم میں کم وقت میں بہت زیادہ کام کیا ہے اور ہم نے 2 سال کا کام 4 ماہ میں مکمل کیا ہے جس کی مثال نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ کراچی والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں ...

مزید پڑھیں »

فہیم اشرف کی توجہ کا محور ڈومیسٹک کرکٹ

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ ان کی توجہ صرف پاکستان سپر لیگ پر نہیں بلکہ ڈومیسٹک کرکٹ پر بھی ہے۔کراچی کنگز کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کو شروع ہوئے تین سال ہی ہوئے ہیں، اس سے پہلے ...

مزید پڑھیں »

اسپاٹ فکسنگ کیس میں مجھ سے غلطی ہوئی،محمد عرفان

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عرفان کا کہنا ہے کہ میری کوشش  ہے کہ اپنی پرفارمنس اور فٹنس سے پاکستان ٹیم میں جگہ بناؤں۔ ملتان سلطانز کی ٹورنامنٹ میں پہلی جیت کے بعد پریس کانفرنس میں عرفان نے اعتراف کیا کہ اسپاٹ فکسنگ کیس میں ان سے غلطی ہوئی تھی لیکن میں نے بروقت اپنی غلطی ...

مزید پڑھیں »

عامرخان اور فل لوگریکو پریس کانفرنس میں جھگڑ پڑے

حریف باکسرفل لوگریکو کے فریال مخدوم کے بارے میں نازیبا جملے پر عامرخان آگ بگولہ ہوگئے اورانہوں نے باکسر گریکو پر پانی سےبھرا گلاس پھینک دیا۔ پریس کانفرنس میں عامرخان اورگریکوکےدرمیان انتہائی تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، عامرخان اورفل لو گریکو کے درمیان جھگڑے کے باعث تقریب روکنا پڑگئی۔ گریکو کئی ہفتے سےسوشل میڈیا پر عامرخان پرطنز کےتیر چلارہے تھے۔ ...

مزید پڑھیں »

حب ریلی کا پانچواں ایڈیشن اتوار 28 جنوری کو شروع ہوگا

کراچی: حب ریلی کے چیف آرگنائزر شجاعت شیروانی نے کہا ہے کہ حب ریلی کا پانچواں ایڈیشن اتوار 28 جنوری کو حب میں شروع ہوگا۔ چیف آرگنائزر شجاعت شیروانی نے بتایا کہ ریلی میں نادر مگسی اور صاحبزادہ سلطان محمد علی سمیت ملک بھر سے50 سے زائد بہترین ریسرز شرکت کریں گے،مستقبل میں ریلی کو بہتر انداز میں منعقد کرنے ...

مزید پڑھیں »

مسلسل ناکامیاں،کوہلی کا لہجہ تلخ ہو گیا

ویراٹ کوہلی کی انوشکا شرما سے شادی کیا ہوئی ۔۔وہ تو بھاؤ ہی کھانے لگے ۔ جنوبی افریقہ کے ہاتھوں مسلسل دوسرے ٹیسٹ کی شکست اور سیریز کے ہاتھ سے جانے کے بعدوہ پریس کانفرنس کے دوران آپے سے باہر ہوگئے ۔ صحافیوں کے سخت سوالوں کے جواب دینے کی بجائے الٹا انہوں نے سوالات کردیئے جس سے صو رتحال ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free