ٹیگ کی محفوظات : کارکردگی

فہیم اور شاداب نے کارکردگی کا کریڈٹ پی ایس ایل کو دیدیا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئےآل راونڈرز فہیم اشرف اور شاداب خان نے اپنی کارکردگی کا کریڈٹ پاکستان سپر لیگ کے پلیٹ فارم کو دیا ہے۔ وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل دنیا کی بہترین لیگ ہے اور سب کو اس کی اہمیت کا احساس ہے۔ فہیم اشرف نے کہا ہے کہ پی ایس ...

مزید پڑھیں »

جوبلی انشورنس اسنوکر چیمپئن شپ،علی حیدر اور سلطان محمود کی کامیابیاں

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کوالیفائر علی حیدر اور سلطان محمد نے حیران کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جوبلی انشورنس نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں نمبر 11 سیڈ محمد انڈر 21 چیمپئن نسیم اختر اور عبدالستار کوشکست دیدی۔ نمبر چار سیڈ شاہد افتاب بھی ٹورنامنٹ سے آئوٹ ہوگئے جبکہ محمد بلال اور محمد آصف نے شاندار سنچری بریک ...

مزید پڑھیں »

ٹیم میں بغاوت اور سازش کی باتیں کب آتی ہیں،سرفراز نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ): قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ کھیل کے تینوں فارمیٹس میں قومی ٹیم کی قیادت کے باوجود ان پر کوئی دباؤ نہیں اور وہ کھیل سے لطف اندوز ہوتے ہوئے اپنی 100فیصد کارکردگی دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں ورزش اور دیگر ٹریننگ کے بعد نجی ٹی ...

مزید پڑھیں »

فواد عالم کو اچھی فارم کے باوجود نظرانداز کرنے پر سوالات کھڑے ہوگئے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی آل راؤنڈر فواد عالم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں مسلسل شاندار کارکردگی کے باوجود انہیں گرین شرٹس کی نمائندگی کیلئے سلیکشن کمیٹی کی جانب سے یکسر نظرانداز کرنے پرنئے سوالات کھڑے ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کہہ چکے ہیں کہ نیشنل اسکواڈ کے انتخاب میں میرٹ کو اولین ترجیح دی جائے گی تاہم ...

مزید پڑھیں »

انضمام الحق ٹیم کی کارکردگی پر افسردہ

سابق کپتان اور قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف بہتر کھیل سکتی تھی ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں انضمام الحق نے کہا کہ ٹیم کی وطن واپسی پر فیصلے کریں گے اور جہاں ضرورت ہوئی تبدیلی بھی کی جائے گی ۔ ان کا کہناتھاکہ پوری ...

مزید پڑھیں »

خراب کارکردگی والے کھلاڑیوں سے پیچھا چھڑا لیا جائے،رمیز

پاکستانی ٹیم کی نیوزی لینڈ میں ناقص کارکردگی پر نالاں سابق قومی کپتان رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ جو کھلاڑی بہترین کارکردگی دکھانے سے قاصر ہیں انہیں فوری طور پر ٹیم سے نکال باہر کیا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف شرمندگی کا باعث بننے والی شکستوں نے یہ تاثر مضبوط ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کی مایوس کارکردگی پر سوال اٹھنے لگے

قومی کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ میں مایوس کن کار کر دگی پر سوال اٹھنے لگے میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ میں جاری سیریز میں پاکستان کی کارگردگی مایوس کن رہی، لگاتار تین میچز میں قومی ٹیم کی شکست نے اس کی کارگردگی اور سرفراز کی کپتانی پر سوال کرنے شروع کر دیئے۔ گزشتہ تین میچز میں اگر بیٹسمینوں ...

مزید پڑھیں »

سرفراز کی ناقص کارکردگی کی وجہ سامنے آگئی

 30سالہ سرفرازاحمد سر ی لنکا کیخلاف چیمپئنز ٹرافی کے گروپ میچ میں 64 رنز کی ذمہ درانہ اننگز کھیلنے کے بعد سے بدترین فارم سے گزر رہے ہیں۔ سری لنکا سے میچ کے بعد چار اننگز میں وہ محض 1،5،8 اور 3 رنز سکور کرسکے ہیں جس کے باعث ان پر کپتانی کے ساتھ ساتھ بلے کے ساتھ بھی پرفارمنس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free