ٹیگ کی محفوظات : کھلاڑی

غیر ملکی کھلاڑیوں پر مشتمل ورلڈ الیون کی کراچی آمد

ہاکی کے میدان آباد کرنے غیر ملکی کھلاڑیوں پر مشتمل ورلڈ الیون کی ٹیم کراچی پہنچ گئی۔ ٹیم میں ہالینڈ کے پانچ، اسپین کے چار، ارجنٹائن کے تین، جرمنی کے دو، آسٹریلیا اور بیلجیم کے ایک، ایک کھلاڑی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ہال آف فیم میں شامل ماضی کے عظیم کھلاڑی فولرس جان بوولینڈر، جان اسکارے، پال لیجنز، امپائر ...

مزید پڑھیں »

سنچورین ٹیسٹ،بھارت میچ اور سیریز دونوں سے ہاتھ دھو بیٹھا

  نیو لینڈ کیپ ٹاون میں پہلا ٹیسٹ 72رنز سے ہارنے والی بھارتی ٹیم سپر اسپورٹس پارک سینچورین میں دوسرا ٹیسٹ بھی 135 رنز سے ہار گئی۔ دوسری اننگز میں 287 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم ٹیسٹ کے پانچویں دن 50.2 اوورز کی بیٹنگ میں 151 رنز پر پویلین لوٹ گئی جب کہ پہلی اننگز میں 153 ...

مزید پڑھیں »

خراب کارکردگی والے کھلاڑیوں سے پیچھا چھڑا لیا جائے،رمیز

پاکستانی ٹیم کی نیوزی لینڈ میں ناقص کارکردگی پر نالاں سابق قومی کپتان رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ جو کھلاڑی بہترین کارکردگی دکھانے سے قاصر ہیں انہیں فوری طور پر ٹیم سے نکال باہر کیا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف شرمندگی کا باعث بننے والی شکستوں نے یہ تاثر مضبوط ...

مزید پڑھیں »

کنڈیشنز کو شکست کا جواز بنانا درست نہیں،انضمام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضام الحق کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز مختلف ضرور ہیں مگر اس کو شکست کا جواز بنانا درست نہیں ہے۔ یاد رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ میں 5 ایک روزہ میچز کی سیریز کے ابتدائی 3 میچز میں شکست سے دوچار ہوکر سیریز گنوا چکی ہے۔ قومی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے بھارتی ویمنز ٹیم کا اعلان

جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے بھارتی ویمنز ٹیم کا اعلان کردیا گیا،16رکنی سکواڈ میں ممبئی کی آل راؤنڈر جمائما روڈریگز سمیت تین نئی پلیئرز کو آزمائش کے مرحلے پر اتارا جائے گا۔ سیریز پانچ فروری سے کمبرلے میں شروع ہو گی۔ اعلان کردہ سکواڈ میں مدھیہ پردیش کی آل راؤنڈر پوجا وستراکر اور پنجاب کی وکٹ کیپر تانیہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free