ٹیگ کی محفوظات : cricket icc

دوسرا ٹیسٹ ; سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

    سری لنکا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیل نہیں کی ہے جبکہ میزبان ٹیم نے دو تبدیلیاں کی ہیں۔    

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر نور محمد مراد کرکٹ امریکہ کے سی ای او مقرر

    افغانستان کے ڈاکٹر نور محمد مراد کرکٹ امریکہ کے سی ای او مقرر   ڈاکٹر نور محمد مراد افغانستان کرکٹ بورڈ کے سی ای او بھی رہ چکے ہیں نور محمد مراد یو این میں بھی کام کر چکے ہیں    

مزید پڑھیں »

ذہن میں تھا کہ وکٹ پر ٹھہرنا ہے یہ پلان کامیاب رہا۔ طیب طاہر

      مطمئن تو زندگی میں کبھی بھی نہیں ہونا چاہیے۔ طیب طاہر میری پرفارمنس چاہیے اگرسنچری ہوتی یا ففٹی جو بھی ٹیم کے کام آئے اس کی خوشی ہے۔ طیب طاہر۔ یہی ذہن میں تھا کہ وکٹ پر ٹھہرنا ہے جتنی دیر وکٹ پر رہیں گے زیادہ سے زیادہ اسکور کرسکیں گے۔ یہ پلان کامیاب رہا۔ طیب طاہر ...

مزید پڑھیں »

ایمرجنگ ایشیاء کپ ; پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 128 رنز سے شکست دے دی

    ایمرجنگ ایشیاء کپ کے فائنل میں پاکستان شاہینز نے بھارت اے ٹیم کو ہرا کر دوسری مرتبہ ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا۔   کولمبو میں کھیلے جانیوالے ایمرجنگ ایشیاء کپ کے  فائنل میں پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 128 رنز سے شکست دے دی،  353 رنز کے تعاقب میں بھارت اے 40 اوورز میں 224 رنز پر ڈھیر ہوگئی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ کل شروع ہوگا

  پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ کل (پیر) کولمبو میں شروع ہوگا۔ میچ صبح نو بجے شروع ہو گا۔پاکستان کو دو میچوں کی سیریز میں ایک ۔صفر کی برتری حاصل ہے۔    

مزید پڑھیں »

گلوبل ٹی 20 کینیڈا میں پاکستانی اعظم خان کی دھواں دار بیٹنگ، 54 گیندوں پر 65 بنائے

    گلوبل ٹی 20 کینیڈا میں پاکستانی اعظم خان کی دھواں دار بیٹنگ، 54 گیندوں پر 65 بنائے برامپٹن (21 جولائی 2023) بریمپٹن میں گلوبل ٹی 20 کینیڈا کے افتتاحی میچ میں بریمپٹن وولوز نے میسیساگا پینتھرز کو 44 رنز سے شکست دیدی ۔ میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئیس میتھ کے تحت ہو۔ میچ کی خاص بات پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندر زیم ایفرو ٹی 10 میں ڈربن قلندر کے نام سے دھمال مچانے کو تیار

  لاہور قلندر زیم ایفرو ٹی 10 میں ڈربن قلندر کے نام سے دھمال مچانے کو تیار ہرارے (سپورٹس رپورٹر) زیم ایفرو ٹی 10 لیگ شروع ہورہی ہے ۔ پہلا میچ 20 جولائی کی شام ہوگا جس سے قبل ایک شاندار افتتاحی تقریب ہوگی۔ ٹورنامنٹ میں کئی پاکستانی اسٹارز بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ زیم ایفرو میں پی ایس ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ; پاکستانی کپتان بابر اعظم کا تیسرا نمبر۔

  آئی سی سی کی جانب سے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی گئی،رینکنگ میںنیوزی لینڈ کے کین ولیمسن نمبر ون بلے بازجب کہ گیندبازوں میں بھارت کے روی چندرن ایشون پہلے نمبر پر براجمان ۔پاکستانی کپتان بابر اعظم کا بلے بازوں کی رینکنگ میں تیسرا نمبر۔   نئی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بیٹرز رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹرویس ...

مزید پڑھیں »

روحیل نذیر ڈارون سیریز میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے.

  روحیل نذیر ڈارون سیریز میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے لاہور، 20 جولائی 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بلے باز روحیل نذیر کو ڈارون، آسٹریلیا میں ہونے والی ہائی اینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کیا ہے، جو 30 جولائی سے 6 اگست تک ناردرن ٹیریٹری کرکٹ (این ٹی سی) کے ...

مزید پڑھیں »

ایمرجنگ ایشیاکپ; پاکستان کل بھارت کے مدمقابل

  اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیاکپ میں پاکستان کل بھارت کے مدمقابل آئے گا۔ گروپ بی کی دونوں ٹیمیں اپنے ابتدائی دو میچز جیت کر پہلے ہی سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکی ہیں،   پاکستان نے اپنے ابتدائی دو میچز میں نیپال اور متحدہ عرب امارات کو شکست دی تھی۔ روایتی حریف ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free