ٹیگ کی محفوظات : cricket icc

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول طے ہوگیا۔

    قومی ویمنز ٹیم دسمبر میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی، دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچزکھیلے جائیں گے۔   پاک نیوزی لینڈ ویمنز ٹی ٹوئنٹی میچز 3، 5 اور 9 دسمبر کو ہوں گے جبکہ خواتین ٹیموں کے درمیان ایک روزہ میچز 12، 15 اور 18 دسمبر کو کھیلے جائیں گے،   یہ ...

مزید پڑھیں »

کامران اعوان نے نیویارک واریئرز کو سخت جان حریف بنادیا

    پاکستانی کاروباری شخصیت کامران اعوان نے مصباح کی قیادت اور اعجاز کی کوچنگ میں مضبوط ٹیم تشکیل دیدی نیویارک (سپورٹس رپورٹر) یہ داستان ہے ایک قابل فخر پاکستانی کی جس نے اپنے انتھک محنت سے پاکستانی کرکٹ کو امریکی ساحل تک پہنچادیا ہے یہ کاروباری شخصیت نیویارک وارئیرز کے مالکان میں سے ایک محمد کامران اعوان ہیں جنہوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا فیوچر ٹور پروگرام ; پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل 19ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔

    نیوزی لینڈ کے خلاف دس اضافی ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم 24۔2023 ء کے سیزن میں نیوزی لینڈ کے خلاف دس اضافی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ یہ اس حکمت عملی کا حصہ ہے جس کا مقصد پاکستانی کرکٹ ٹیم کو 2024 ء کے آئی ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کا فنانشل اور ڈسٹری بیوشن ماڈل منظور ; پی سی بی فنانشل ماڈل کے چار سرفہرست ملکوں میں شامل

پی سی بی فنانشل ماڈل کے چار سرفہرست ملکوں میں شامل ، پچھلے ماڈل سے دوگنا رقم ملے گی آئی سی سی کے بورڈ اور کمیٹی کے اجلاس ڈربن میں دس سے تیرہ جولائی تک ہونے والی سالانہ کانفرنس کے موقع پر منعقد ہوئے ۔   ان اجلاسوں میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے وفد نے بھی شرکت کی جس میں ...

مزید پڑھیں »

گال ٹیسٹ ; سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

    پاکستان کے خلاف سری لنکا نے ایک وکٹ پر 18 رنز بنا لیے جس کے بعد بارش کے باعث میچ روک دیا گیا۔ پاکستان کے خلاف سری لنکا کی پہلی وکٹ 6 رنز پر گری تھی جب نشان مدوشکا کو 4 رنز پر شاہین شاہ آفریدی نے آؤٹ کیا تھا۔ پاکستانی ٹیم میں کپتان بابر اعظم، شان مسعود، ...

مزید پڑھیں »

میئر پیٹرک براؤن شاہد آفریدی، ہربجھن سنگھ اور کرس گیل کو ایکشن میں دیکھنے کے منتظر ۔

  برامپٹن کے میئر کو بے صبری سے شاہد آفریدی کا انتظار لیگ میں پاکستانی کھلاڑی شعیب ملک، افتخار احمد ، حارث اور محمد رضوان بھی ایکشن میں نظر آئیں گے برامپٹن اسپورٹس پارک میں گلوبل ٹی 20 کے آغاز میں صرف ایک ہفتہ باقی ہےشہر میں جوش وخروش عروج پر ہے اور شہر کے میئر بڑی بے چینی کےساتھ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ اتوار سے گال میں شروع ہوگا۔

    شاہین شاہ آفریدی کو وکٹوں کی سنچری کے لیے ایک وکٹ درکار۔ گال 15 جولائی، 2023: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ اتوار سے گال میں شروع ہوگا اس کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم کا 24- 2023انٹرنیشنل سیزن بھی شروع ہوجائے گا جو خاصا مصروف اور چیلنجنگ ہے۔   گال میں کھیلا جانے والا یہ ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

گلوبل ٹی 20 کینیڈا ; سرے جیگورے کی جیت کے لئے پاکستانی کرکٹر افتخار اور حارث پر نگاہیں

  سرے جیگورے کی جیت کے لئے پاکستانی کرکٹر افتخار اور حارث پر نگاہیں براہمپٹن ; گلوبل ٹی 20 کینیڈا ٹورنامنٹ میں پہلی بار شرکت کرنے والی ٹیم سرے جیگوارنے پاکستانی کھلاڑیوں سے امیدیں وابستہ کرلی ہیں ۔ ٹورنامنٹ سے قبل ہیڈ کوچ لال چند راجپوت نے اپنی ٹیم پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے افتخار احمد ...

مزید پڑھیں »

دنیا کے عظیم کھلاڑی شاہدآفریدی سے ملنے کا متمنی ہوں، میئر پیٹرک براؤن

  لیگ میں پاکستانی کھلاڑی شعیب ملک، افتخار احمد ، حارث اور محمد رضوان بھی ایکشن میں نظر آئیں گے برامپٹن اسپورٹس پارک میں گلوبل ٹی 20 کے آغاز میں صرف ایک ہفتہ باقی ہےشہر میں جوش وخروش عروج پر ہے اور شہر کے میئر بڑی بے چینی کےساتھ شاہد آفریدی، ہربجھن سنگھ اور کرس گیل کو ایکشن میں دیکھنے ...

مزید پڑھیں »

  چئیرمین ایران کرکٹ حسین علی سلیمان کی ذکاء اشرف سے ملاقات

    کرکٹ ایران کے چئیرمین حسین علی سلیمان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی میجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف سے ملاقات کی۔ کرکٹ ایران نے ملک میں کرکٹ کے فروغ اور کھلاڑیوں کی کوچنگ کے لیے پاکستان سے تعاون کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ خواہش ہے کہ پاکستان ایران میں کرکٹ کی بہتری اور کھلاڑیوں کی تربیت کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free