ایمرجنگ ایشیاکپ; پاکستان کل بھارت کے مدمقابل

 

اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیاکپ میں پاکستان کل بھارت کے مدمقابل آئے گا۔

گروپ بی کی دونوں ٹیمیں اپنے ابتدائی دو میچز جیت کر پہلے ہی سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکی ہیں،

 

پاکستان نے اپنے ابتدائی دو میچز میں نیپال اور متحدہ عرب امارات کو شکست دی تھی۔

روایتی حریف ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجے شروع ہوگا۔

 

 

error: Content is protected !!