ٹیگ کی محفوظات : cricket icc

پاکستان کیخلاف پہلے میچ کیلئے سری لنکا نے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا۔

    سری لنکا کی ٹیم میں دیموت کارون رتنے ( کپتان)، نشان مادشوکا، کسال مینڈس، اینجیلو میتھیوز، دنیش چندی مل، دننجایا ڈی سلوا، پاتھوم نسانکا، سدیرا سماراوکرما (وکٹ کیپر)، کامندو مینڈس، رامیش مینڈس، پرابتھ جے سوریا، پراوین جایا وکریما، کاسون راجیتھا، دلشان مادھوشنکا، وشوا فرنینڈو، لکسیتھا مانا سنگھے شامل ہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز اور ویمنز ایونٹس کے لیے یکساں انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق مینز اور ویمنز ایونٹس کے لیے یکساں انعامی رقم کا اعلان ڈربن میں آئی سی سی کی سالانہ میٹنگز کے دوران کیا گیا۔   آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اوور ریٹ کی پابندیوں اور جرمانوں میں بھی تبدیلی کی گئی ہے، کھلاڑیوں کو میچ فیس ...

مزید پڑھیں »

 آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئر کی تازہ رینکنگ جاری کر دی

  کپتان بابر اعظم کی کھیلے بغیر ترقی، تیسری پوزیشن پر پہنچ گئے۔ انجری کا شکار کیوی کپتان کین ولیمسن بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔   آسٹریلوی بلے باز ٹریوس ہیڈ کی بھی ترقی ہو گئی، دوسرے نمبر پر آ گئے۔ سٹیو اسمتھ، مارنس لبوشین اور جو رُوٹ کی تنزلی، بتدریج چوتھے، پانچویں اور چھٹے نمبر پر پہنچ گئے۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ تعلقات میں جمی برف پگھلنے لگی۔

    جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف اور بورڈ آف کنٹرول فار ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے شاہ کے درمیان آئی سی سی کے سالانہ اجلاس کے سائیڈ لائنز پر ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں سربراہان کے درمیان ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں اتفاق ...

مزید پڑھیں »

بنگلادیش نے افغانستان کو تیسرے ون ڈے میں7 وکٹوں سے ہرادیا، سیریز 1-2 سے افغانستان کے نام ۔ 

    چٹوگرام میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں افغانستان کی ٹیم مکمل طور پر ناکام ہوگئی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغان ٹیم 45.2 اوورز میں 126 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔   ہوم ٹیم نے 127 رنز کا ہدف باآسانی 24ویں اوور میں صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ بنگلادیش کے لٹن داس 53 رنز کے ...

مزید پڑھیں »

ایمرجنگ ایشیا کپ ; پاکستان شاہینز سری لنکا کے شہر کولمبو پہنچ گئی۔

    پاکستان شاہینز ایمرجنگ ایشیا کپ کھیلنے کے لیے سری لنکا کے شہر کولمبو پہنچ گئی۔   آٹھ ملکی ایمرجنگ ایشیا کپ 13 سے 23 جولائی تک کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ دفاعی چیمپئن پاکستان شاہینز محمد حارث کی قیادت میں اپنا پہلا میچ نیپال کے خلاف 14 جولائی کو کھیلے گی۔    

مزید پڑھیں »

 ڈربن میں پاکستان اور بھارتی بورڈ سربراہان کے درمیان ملاقات

    ذکا اشرف اور جے شاہ کے درمیان ملاقات آئی سی سی سالانہ اجلاس کے بعد ہوئی، پاکستان میں ایشیاء کپ اور ورلڈ کپ کے معاملات زیر بحث آئے، پاکستان اور بھارت کو کرکٹ پر مل بیٹھنا چاہیے، ذکا اشرف اور بی سی سی آئی سیکرٹری کا ملاقات میں اتفاق۔   ذکا اشرف نے جے شاہ کو ایشیاء کپ ...

مزید پڑھیں »

 آسٹریلیا کے خلاف ویمنز ون ڈے ایشز سیریز کے لئے انگلش سکواڈ کا اعلان ۔

  تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں ٹیمی بیومونٹ اور لارین فائلر کو انگلینڈ کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، 32 سالہ بیٹر بیومونٹ انگلینڈ کی طرف سے 103 ون ڈے میچز میں شرکت کر چکی ہیں جبکہ 22 سالہ باؤلر فائلر ایک روزہ فارمیٹ میں اپنا ڈیبیو کریں گی۔   ون ڈے ایشز سیریز کے لیے انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے بعد ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا۔

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے بعد ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا۔   نیدرلینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کے کپتان مقرر کیے گئے، اس کے علاوہ سری لنکا، زمبابوے اور نیدرلینڈز کے 3،3 کھلاڑی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل ہیں جبکہ اسکاٹ لینڈ کے 2 کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ کھیلنے بھارت جانا چاہیے ; عطا تارڑ

  عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل اور سیاست دو مختلف چیزیں ہیں،  انہوں نے کہا کہ فٹبال ٹیم کی طرح کرکٹ ٹیم کو بھی ورلڈکپ میچ کھیلنے بھارت جانا چاہیے، بابراعظم، ویرات کوہلی سے بڑا پلیئر ہے، بابر کی گیم بہت بہتر ہے۔    

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free