ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan

ٹی سی ایل پاکستان نے اسلام آباد یونائیٹڈ، پشاورزلمی، اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے ساتھ اہم شراکت داری کا اعلان کر دیا

ٹی سی ایل پاکستان نے اسلام آباد یونائیٹڈ، پشاورزلمی، اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے ساتھ اہم شراکت داری کا اعلان کر دیا   لاہور،12 فروری 2024: پاکستان کی تیزی سے ترقی کرنے والی کنزیومر الیکٹرانکس کمپنی ٹی سی ایل نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 میں تین بڑی ٹیمز،اسلام آباد یونائیٹڈ، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ...

مزید پڑھیں »

قومی ہیرو سرفراز احمد کا ہاؤس آفس ایجوکیشن کا دورہ

  قومی ہیرو سرفراز احمد کا ہاؤس آفس ایجوکیشن کا دورہ سابق کپتان نے جے ڈی سی کی بلا تفریق رنگ و نسل مذہب و مسلک انسانی خدمات کو سراہا کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فخر پاکستان سرفراز احمد نے جے ڈی سی کے تحت چلنے والے پاکستان کے پہلے انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ فری اسکول ...

مزید پڑھیں »

مائیکل کلارک پہلی بار ایچ بی ایل پی ایس ایل کی کمنٹری ٹیم میں شامل

  مائیکل کلارک پہلی بار ایچ بی ایل پی ایس ایل کی کمنٹری ٹیم میں شامل ۔ عامر سہیل، رمیز راجہ وقار یونس ثنا میر اور عروج ممتاز بھی موجود لاہور 12 فروری۔   سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کمنٹیٹر کی حیثیت سے ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔ وہ اسٹار کرکٹرز پر ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے میچ آفیشلز کا اعلان۔

  ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے میچ آفیشلز کا اعلان۔ آئی سی سی کے ایلیٹ پینل کے چار امپائرز پینل میں شامل ۔ روشن مہاناما مسلسل نویں پی ایس ایل میں میچ ریفری لاہور، 12 فروری۔   پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔ لیگ کے ...

مزید پڑھیں »

خان سورشیم کراچی ریجن سینیر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ۔زون چھ وائٹس اور زون چھ ریڈ کی کامیابی۔

  خان سورشیم کراچی ریجن سینیر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ۔زون چھ وائٹس اور زون چھ ریڈ کی کامیابی۔ زین انور کی شاندار سینچری۔ کراچی: ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام خان سورشیم کراچی ریجن سینیر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید دو میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ پہلے میچ میں زون چھ وائٹس ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی فائنل : ایس این جی پی ایل نے واپڈا کو 519 رنز سے ہرادیا

پریذیڈنٹ ٹرافی فائنل : ایس این جی پی ایل نے واپڈا کو 519 رنز سے ہرادیا بلاول بھٹی کی سنچری ، شاہنواز دھانی کی میچ میں 9 وکٹیں پریذیڈنٹ ٹرافی کے فائنل میں ایس این جی پی ایل نے واپڈا کو 519 رنز سے شکست دیدی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پانچ روزہ فائنل تیسرے دن ہی ختم ہوگیا، جس میں ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ آسٹریلیا دفاعی چیمپئن بھارت کو شکست دیکر چوتھی بار عالمی چیمپئن بن گیا۔

  آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا دفاعی چیمپئن بھارت کو 79 رنز سے شکست دیکر چوتھی بار عالمی چیمپئن بن گیا۔   جنوبی افریقہ کے شہر بینونی میں ہونیوالے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

کراچی کے دیگر کھلاڑیوں کی طرح سرفراز احمد کو بھی ناانصافیوں کا نشانہ بنایا گیا ؛ ڈاکٹر جنید علی شاہ

  کراچی کی ٹیموں کی کارکردگی سے یہ بات ثابت ہو گئی کہ کراچی میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے سیزن میں کراچی کے کھلاڑیوں نے اپنے شاندار کھیل سے قائداعظم ٹرافی، ٹی 20 اور انڈر 19 ٹورنامنٹ جیتا جبکہ انڈر 19 تین روزہ اور نیشنل ون ڈے کپ کی رنزاپ رہی ہیں   اس پرفارمنس کے باوجود کراچی کے ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی ؛کارکردگی اور جذبات کا امتزاج ‘ کرکٹ ، شناخت ، فخر اور خوشی کا ذریعہ بن گئی ہے۔

زلمی: کارکردگی اور جذبات کا امتزاج لاہور 11 فروری 2024:   پشاور زلمی صوبہ خیبر پختونخوا (کے پی ) سے لاکھوں توقعات کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہے جن کے لیے کرکٹ ، شناخت ، فخر اور خوشی کا ذریعہ بن گئی ہے۔ پشتو لفظ زلمی کا مطلب ہے نوجوان ، جوخطے کی بھرپور ثقافت میں ایک گہرا معنی رکھتا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 9 ؛ ملتان سلطانز نے جیسے دوبارہ جنم لیا ہو

  ملتان سلطانز ایچ بی ایل پی ایس ایل9 کے لیے تیار لاہور 11 فروری 2024:   ملتان سلطانز نے جیسے دوبارہ جنم لیا ہو۔ یہ وہ ٹیم ہے جو ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 9 ویں ایڈیشن کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ وہ ٹورنامنٹ شروع ہونے کے ایک دن بعد 18 فروری کو اپنے مضبوط قلعے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free