ٹیگ کی محفوظات : cricket news today

پاکستانی اسٹار محمد عرفان کی لیجنڈری کرکٹ ٹرافی میں چھاگئے.

پاکستانی اسٹار محمد عرفان کی لیجنڈری کرکٹ ٹرافی میں چھاگئے ، پاک بھارت ٹی 20 میچ کے شدت سے منتظر کولمبو (16 مارچ 2024) لیجنڈز کرکٹ ٹرافی اپنے شائقین کو بہترین کھیل پیش کرکے محظوظ کررہا ہے۔ اس جوش و خروش میں لیجنڈری پاکستانی کرکٹر محمد عرفان ایک غیرمعمول کھلاڑی کے طور پر ابھرے ہیں جنہوں نے کولمبو لائنز کو ...

مزید پڑھیں »

لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 2024 ء ; پریرا کی سینچری سے راجستھان کنگز فاتح

پریرا کی سینچری سے راجستھان کنگز فاتح پالے کیلے (15 مارچ 2024) آسٹریلیا کے سابق بلے باز شان مارش کی شاندار اننگز کی بدولت دبئی جائنٹس نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 2024 ء میں پنجاب رائلز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بعد ازاں اینجلو پریرا اور پیٹر ٹریگو کی ریکارڈ شراکت داری کی بدولت راجستھان کنگز نے دہلی ڈیولز ...

مزید پڑھیں »

لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں نیویارک سپراسٹاراسٹرائیکرز مسلسل چوتھی فتح حاصل کرنے میں ناکام

لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں نیویارک سپراسٹاراسٹرائیکرز مسلسل چوتھی فتح حاصل کرنے میں ناکام پالے کیلے (14 مارچ 2024) کینڈی سمپ آرمی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز کو پیشقدمی کو روک دیا اور مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرنے سے محروم رہی۔ کینڈی نے یہ میچ 5 وکٹوں سے جبکہ دن کے پہلے میچ میں ...

مزید پڑھیں »

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ایک روزہ دورے پر دئبی روانہ

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ایک روزہ دورے پر دئبی روانہ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی دئبی میں آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کریں گے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ہیڈکوارٹرز میں محسن نقوی بورڈ میٹنگ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ پی سی بی کا چیئرمین منتخب ہونے کے بعد پہلی بار وہ کسی آئی سی ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کو شکست ; پاکستان ڈیف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا چیمپیئن بن گیا.

سری لنکا کو شکست ; پاکستان ڈیف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا چیمپیئن بن گیا …..اصغر علی مبارک…….. پاکستان ڈیف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں سری لنکا کو شکست دے کر ایونٹ کا چیمپیئن بن گیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ڈیف کرکٹ ٹیم کو شاباش اور ورلڈ کپ جیتنے پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ڈیف کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر چیئرمین محسن نقوی کی مبارکباد

پاکستان کی ڈیف کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کا فائنل جیت لیا۔ شارجہ میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو 88 رنز سے ہرایا۔ پاکستان ڈیف ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 151 رنز بنائے جس کے بعد سری لنکا کی ٹیم 63 رنز بنا کر ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ جیسن رائے کیساتھ جھگڑ ے پر افتخار احمد کو جرمانہ

پاکستان سپر لیگ 9 کے آخری گروپ میچ میں ملتان سلطانز کے فیلڈر افتخار احمد پر جیسن رائے سے الجھنے پر جرمانہ عائد کردیا۔ کراچی، 13 مارچ 2024: ملتان سلطانز کے افتخار احمد پر کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے میچ کے دوران ایچ بی ایل پی ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ پلے آف اور فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل پلے آف اور فائنل کیلئے امپائروں اور میچ ریفری کا اعلان کردیا ۔ • ایونٹ کے ہیش ٹیگز #KhulKeKhel اور #HBLPSL9 ہیں۔ • شائقین pcb.tcs.com.pk پر آن لائن ٹکٹ بک کر سکتے ہیں۔ • ٹورنامنٹ کا سرکاری نام HBL PSL ہے۔ میڈیا ہاؤسز کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ تمام تحریروں، سرخیوں اور ...

مزید پڑھیں »

این 7 گروپ لیجنڈر کرکٹ ٹرافی 2024 کا ٹائٹل سپانسر بن گیا.

این 7 گروپ لیجنڈر کرکٹ ٹرافی 2024 کا ٹائٹل سپانسر بن گیا پالے کیلے (13 مارچ 2024) جائیداد کے شعبے کے معروف ادارے این 7 گروپ نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 2024 کی ٹائٹل اسپانسر بننے کا اعلان کیا ہے۔ سری لنکا کے شہر کینڈی کے مشہور پالے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب میں ہربھجن سنگھ، یوراج سنگھ، رابن ...

مزید پڑھیں »

لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں نیویارک سپرسٹار کی مسلسل تیسری فتح

لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں نیویارک سپرسٹار کی مسلسل تیسری فتح پالے کیلے (13 مارچ 2024) پالے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں لیجنڈز کرکٹ ٹرافی (ایل سی ٹی) میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا دومیچ یکطرفہ رہے۔ پہلے میچ میں نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے پنجاب رائلز جبکہ دوسرے میچ میں راجستھان کنگز نے کولمبو لائنز کو شکست دی۔ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free