ٹیگ کی محفوظات : cricket news

پہلا ون ڈے ; نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میچ میں سری لنکا کو با آسانی 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ویلنگٹن میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 43.4 اوورز میں 178 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، اویشکا فرنینڈو 57 رنز بنا کر نمایاں رہے نیوزی لینڈ کی طرف سے میٹ ہینری نے عمدہ باؤلنگ ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو ریلیز کردیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو ریلیز کردیا، سابق کپتان کا مستقبل کیا ہوگا؟ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا چوتھا ایونٹ جتوانے والے سابق کپتان سرفراز احمد کو اُن کی ٹیم نے ریلیز کردیا ہے۔ پی ایس ایل 9 میں سرفراز احمد کی جگہ جنوبی افریقا کے رائلی روسو کپتان تھے۔ کوئٹہ گلیڈی ...

مزید پڑھیں »

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: پاکستان ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف فالو آن کا شکار 194 پر آؤٹ

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: پاکستان ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف فالو آن کا شکار 194 پر آؤٹ  (اصغر علی مبارک)  پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں جنوبی افریقہ کے 615 رنز کے جواب میں قومی ٹیم 194 رنز پر آؤٹ ہوکر فالو آن کا شکار ہوگئی، میزبان ٹیم کو پہلی اننگز میں 421 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔ ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل فینز چوائس ایوارڈز کی ووٹنگ کا آج سے آغاز

ایچ بی ایل پی ایس ایل فینز چوائس ایوارڈز کی ووٹنگ کا آج سے آغاز اسلام آباد ؛ 5 جنوری 2025 ؛ نواز گوھر ایچ بی ایل پی ایس ایل کے شائقین کے لیے فینز چوائس ایوارڈز کا عمل آج شام 6 بجے سے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آفیشل یوٹیوب چینل پر بہترین بیٹر کے لیے ووٹنگ ...

مزید پڑھیں »

سیالکوٹ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے "قائداعظم ٹرافی” جیت لی

سیالکوٹ نے قائداعظم ٹرافی جیت لی۔ فائنل میں پشاور کو ایک وکٹ سے شکست دے دی ۔ سیالکوٹ کو جیتنے کے لیے 173 رنز کا ہدف ملا تھا جو اس نے 9 وکٹوں پر حاصل کرلیا۔ کپتان عماد بٹ کے65 رنز ۔شاہ زیب بھٹی32 رنز بناکر ناٹ آؤٹ کراچی 5 جنوری ۔  سیالکوٹ نے انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کا صائم ایوب کو علاج کیلئے فوری لندن بھیجنے کا فیصلہ

چیئرمین پی سی بی کا صائم ایوب کو علاج کیلئے فوری لندن بھیجنے کا فیصلہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ میچ کے دوران انجرڈ ہونے والے قومی کرکٹر صائم ایوب کو علاج کے لیے فوری لندن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے یہ ...

مزید پڑھیں »

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ ; شان مسعود اور بابر اعظم نے نئی تاریخ رقم کردی

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: شان مسعود اور بابر اعظم نے نئی تاریخ رقم کردی جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود اور بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کردی۔ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 194 رنز پر آؤٹ ہو کر فالو آن کا شکار ہوگئی تھی، ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرتناک شکست، بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل سے باہر

آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرتناک شکست، بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل سے باہر  آسٹریلیا نے سڈنی ٹیسٹ میں بھارت کو شکست دیکر 5 میچوں پر مشتمل بورڈر گواسکر ٹرافی 3 ایک سے اپنے نام کر لی۔ آسٹریلیا نے بھارت کو سڈنی ٹیسٹ میں 6 وکٹوں سے شکست دےکر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے فائنل کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ...

مزید پڑھیں »

ویمنز انڈر 19 ورلڈ کپ ; پاکستانی انڈر 19 ٹیم کی چوتھے روز بھی ٹریننگ

آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ورلڈ کپ کی تیاریاں پاکستانی انڈر 19 ٹیم کی مسلسل چوتھے روز کراچی میں 5 گھنٹے پریکٹس کراچی: 4 جنوری، 2025 ;  آئی سی سی ویمنز انڈر 19۔پاکستانی انڈر 19 ٹیم نے آج مسلسل چوتھے روز کراچی میں 5 گھنٹے پریکٹس کی ۔ہیڈ کوچ محسن کمال کی نگرانی میں کھلاڑیوں نے فیلڈنگ۔ باولنگ اور ...

مزید پڑھیں »

‎ پاکستان سپر لیگ 10 کے لیے لاہور قلندر کے ری ٹین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

 پاکستان سپر لیگ 10 کے لیے لاہور قلندر کے ری ٹین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان پی ایس ایل کے قوانین کے مطابق ہر ٹیم زیادہ سے زیادہ آٹھ کھلاڑیوں کو ری ٹین کر سکتی ہے۔ لاہور قلندر کے ری ٹین کیے گے 8 کھلاڑیوں میں کپتان شاہین شاہ آفریدی شامل ہر سیزن کی طرح اس بار بھی لاہور قلندر ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free